Group Visit Of Riaz Ul Jannah during Hajj 2023
ربیع الاول گروپ کے مکہ مکرمہ ہوٹل پہنچنے اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونے کے مناظر۔
عمرہ پیکج کی معلومات کے لئے رابطہ کریں
۔ ☎️۔ 0515794334, 0515794335
۔ 📱۔ 03435003797, 03365405848
ہمارا شعار کفایت و معیار ساتھ ساتھ
#umrahgroup #umrahpackage #kaabah🕋 #rabiulawal
عمرہ تربیتی پروگرام برائے ربیع الاول 14445 گروپ
الحمداللہ حج 2023 اختتام پذیر ہوا۔
حج کے حوالے سے الحبیب انتظامیہ نے بھرپور محنت کی اور پیکج سے بڑھ کر خدمات دینے کی کوشش کی۔ اس سلسلے میں الحبیب کے انتظامات اور حجاج کرام کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔
#hajj2023 #hajj14444 #حج #Hajj #Hajj2023Review
21 جولائی، مسجد نبوی سے نماز جمعہ
20 جولائی بروز جمعرات۔ مسجدِ نبوی اذانِ مغرب
مکہ مکرمہ زیارات کے موقع پر جبل رحمۃ (عرفات) کے دامن میں
مدینہ منورہ ریاض الجنہ سے براہ راست۔ اذانِ مغرب۔ 18 جولائی 2023
مدینہ منورہ روانگی سے قبل نشست
مسجد الحرام میں نمازِ جمعہ
مورخہ 14 جولائی 2023
Azaan Zuhur Masjid Al Haram, 09 July 2023
جگہ کی تنگی اور شدید گرم موسم میں بھی حجاج کرام کا جوش اور جزبہ دیدنی ہے۔ اللہ پاک تمام عازمین حج کی عبادات کو قبول فرمائیں اور اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین
#hajj2023 #hajj14444 #Mina-Hajj
Hajj Training Program 2023
Hajj Training Program for 2023 session.
🕋 *Al-Habib Hajj & Umrah Pvt Ltd* 🕋
Hajj License No. No. 2120/2685
Enrollment No. 2120/I
Saudi Munazzam No. 2685
☎️ 0515794334, 0515794335
📱 03310177977, 03215567339
#hajj2023 #hajjpackages #privatehajj #hajj2k23
پرائیویٹ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے کے خواہشمند افراد صرف لائسنس یافتہ حج گروپ آرگنائزرز کے ذریعے ہی بکنگ کروائیں۔
🕋 *Al-Habib Hajj & Umrah Pvt Ltd* 🕋
Hajj License No. No. 2120/2685
Enrollment No. 2120/I
Saudi Munazzam No. 2685
☎️ 0515794334, 0515794335
📱 03310177977, 03215567339
Eid Mubari to all.
#eid23 #eidulfitr2023 #eidmubarak2023 #EidUlFitr
تمام مسلمین کو عید الفطر مبارک ہو۔ #Eid #eid2023 #eid_ul_fitr
ای سی سی نے حج 2023 کی منظوری دے دی۔
پاکستان سے کل 179,210 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جس میں 50 فیصد سرکاری جبکہ 50 فیصد پرائیویٹ سکیم سے فریضہ حج ادا کریں گے۔
سرکاری سکیم کے تحت ساؤتھ ریجن سے پیکج 11,65,000 روپے جبکہ نارتھ ریجن سے 11,75,000 روپے ہوگا۔
#hajj #hajj2023 #حج #حج2030
Umrah Training for March 2023 Group
جنوری عمرہ گروپ کا ننھا معتمر اذان علی اپنے تاثرات کا اظہار کر رہا ہے 🥰😍🥰
جنوری عمرہ گروپ کے معتمر راجہ محمد فاروق صاحب جنوری عمرہ گروپ کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔
عمرہ پیکجز کی معلومات کے لئے رابطہ کریں
۔ ☎️۔ 0515794334, 0515794335
۔ 📱۔ 03435003797, 03365405848
ہمارا شعار کفایت و معیار ساتھ ساتھ
#groupumrah #umrahreviews #umrahpackage
مسجد نبوی ﷺ میں اذان مغرب
Maghrib Azaan Madinah Munawwarah 2-Feb-2023
الحمدللہ پاکستان سے تمام مراحل بخوبی انجام پائے اور جہاز میں بیٹھ گئے ہیں۔ اللہ پاک آسانیاں فرمائیں
جنوری عمرہ گروپ کے لئے منعقدہ عمرہ تربیتی پروگرام
ہم عمرہ بیچتے نہیں، عمرہ کرواتے ہیں۔
جنوری 2023 میں گروپ لیڈر کی راہنمائی میں عمرہ ادا فرمائیں۔ محدود نشستوں پر بکنگ جاری ہے۔ مزید عمرہ پیکجز کے لیے ابھی رابطہ کریں
الحبیب حج و عمرہ پرائیویٹ لمیٹڈ
۔ ☎️۔ 0515794334, 0515794335
۔ 📱۔ 03435003797, 03365405848
ہمارا شعار کفایت و معیار ساتھ ساتھ