Muhammad Asif

Muhammad Asif Moral, inspirational and motivational videos
(8)

40 سال سے زیادہ عرصہ جنگ ، بھوک ، افلاس اور ہجرت کا سامنا کرنے والی افغانستان کی بہادر قوم کے لئے انتہائی فخریہ لمحہ ہے ...
25/06/2024

40 سال سے زیادہ عرصہ جنگ ، بھوک ، افلاس اور ہجرت کا سامنا کرنے والی افغانستان کی بہادر قوم کے لئے انتہائی فخریہ لمحہ ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم نے ٹی20 ولڈکپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے 👏🇦🇫😍


| |
| |
|

25/06/2024

Congratulation for Afghanistan
افغانستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا 😘

24/06/2024

مہنگائی کی تو کمر 😂ٹوٹ گئی تھی پتہ نہیں یہ اب کہاں سے آرہی ہے ایل پی جی کی قیمت میں 50🔥 روپے فی کلو اضافہ

23/06/2024

پاکستان کے اندر پہلا ہیومن ملک بینک بنا دیا گیا

22/06/2024

سہیل وڑیچ کے اس سوال پر آپ کیا کہیں گے؟

22/06/2024

گوشت دینے جاتا تو کہتے ہیں ہم تین گھر ہیں اور جب امام مسجد کی تنخواہ لینے جاؤ تو کہتے ہیں ہم ایک گھر ہیں
🙃

21/06/2024

ف ھ اش ی کے اڈوں کو پاکستان کے اندر شوبز کا نام دیا جاتا ہے!

21/06/2024

*کچھ لوگ انسانوں کی کھالیں اتار کر جانور لیتے ہیں. پھر جانوروں کی کھالیں اتار کر ثواب کے حقدار بن جاتے ہیں*

20/06/2024

اے اللہ جس طرح ہم نے جانوروں کوقربان کیا اس طرح ہمیں اپنی ضد اور انا کو قربان کرنے کی توفیق عطا فرما

19/06/2024

اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر لذیذ مزے مزے کے پکوان بنا کر کهلانے والی ماؤں بہنوں کی اللہ پاک حفاظت فرمائے۔۔

19/06/2024

جو تعلیم مرد کے چہرے سے داڑھی اور عورت کے جسم سے پردہ ہٹا دے اس تعلیم سے ج ھ ل رہنا بہتر ہے

19/06/2024

سلوٹ ان نوجوانوں کو جو عید کے دن فری مزدوری کرتے ہیں!

17/06/2024

سب محترم اور پیارے بھائیوں کو بہت بہت عید مبارک ہو

16/06/2024

پاکستان سے باہر ہمارے تمام پردیسی بھائیوں کو عید الاضحی مبارک ہو اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

15/06/2024

آپ کو کیا لگتا ہے عوام پی کے سو رہی ہے؟

15/06/2024

صرف کتے کا گوشت ہی حرام نہیں بلکہ کرپشن لوٹ مار اور رشوت سے خریدے گے بکرے کا گوشت بھی حرام ہے

14/06/2024

پاک آرمی کے نوجوانوں کے کام چیک کریں؟

13/06/2024

بجٹ میں صحت کیلئے*ھوالشافی*
تعلیم کیلئے ,,رب ذدنی علما*
خوراک کیلئے *واللّٰہ خیر الرازقین* کے وظیفے مختص کیے گے ہیں

12/06/2024
12/06/2024

اپنی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے مذہب کا تقدس بھی پامال کرنے لگ گئے

11/06/2024

بچے کی نیند کی کیٹگری چیک کریں!

11/06/2024

کل کا دن اشرافیہ کو مزید نوازنے اور غریبوں کی مزید کھال اتارنے کا دن ثابت ہوگا

10/06/2024

کالج اور یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشے چلا رہے ہیں جیل سے نکلے لوگ حکومت چلا رہے ہیں واہ رے پاکستان

09/06/2024

Pakistan vs india cricket match

09/06/2024

لو جی پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے
Big match
آپ کے خیال میں کون ون کرے گا

08/06/2024

دو نمبر پیروں کی جوتیاں سیدھی کرنے کی بجائے اپنے والدین کی جوتیاں سیدھی کرو آپ کا مقدر خود بخود سیدھا ہو جائے گا

07/06/2024

پیر سائیں سردار احمد عالم کھریپڑشریف

07/06/2024

امریکہ کے سامنے لیٹنا ہماری 76 سالوں سے عادت ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے 🤣

Address

Renala Khurd

Telephone

+923137905156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Renala Khurd travel agencies

Show All