Travel Pass

Travel Pass All Type of Traveling info

16/06/2024
الحمداللہ؛ اللہ کے فضل اور کرم سے عمرہ کا پہلا ویزہ سال 2023آپ کے بجٹ کے عین مطابق سستے ترین عمرہ پیکجزہر سال کی طرح اس ...
15/07/2023

الحمداللہ؛ اللہ کے فضل اور کرم سے عمرہ کا پہلا ویزہ سال 2023
آپ کے بجٹ کے عین مطابق سستے ترین عمرہ پیکجز
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارا سٹاف آپ کی خدمت میں مصروف

ایکسپرٹ ائیر لنکس شاہکوٹ
بلمقابل سکول نمبر 1 گراؤنڈ گیٹ فرسٹ فلور ننکانہ روڑ شاہکوٹ
+92 332 6882390
+92 312 6351989
+92 563 711356

03/07/2023

🔺 *Update :عمرہ 1445*
سعودیہ میں وزارت حج و عمرہ نے 213 کمپنیوں کو پانچ سال کے لائسنس جاری کر دیے لیکن ان میں سے اب تک صرف ایک عمرہ کمپنی سعودی ٹورسٹ ای سروسز میں آن لائن ہے۔اور وکیل خارجی کی ای سروس میں رجسٹریشن تاحال تاخیر کا شکار ہے مزید سعودی عمرہ کمپنیز جلد آن لائن ہوں گی۔اور ساتھ ہی ای سروس جو مسلسل پچھلے دو ہفتے سے اندر پراسس ہے اس پہ وکیل خارجی کی رجسٹریشن کا جلد اغاز ہوگا ابتدائی خبر کے متابق کمپنیاں
کچھ کم ہوں گی (وجہ 2 ملین کی بینک گارنٹی، یا کچھ کمپنیاں کے پرانے مسائل ہیں. یہ بھی سننے میں آہ رہا ہے عمرہ کمپنیاں نسخ میں کام کرین گی جس سے بی آر این کی قیمت مائنس ہو گی. پیکجز یا ایئر ٹکٹ میں جلدی بازی نہ کرین جب تک پالیسی یا ریٹ واضح نہ ہو جائے ۔
شیئرنگ ٹرانسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی ابھی واضح نہیں ہے۔
Expert Air Links Shahkot
Contact Us
+92 332 6882390
+92 312 6351989

Address

Front Of School No 1 Ground Nankana Road Shahkot
Shahkot

Telephone

+923326882390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Pass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel Pass:

Share