Yamin lala tourist

Yamin lala tourist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yamin lala tourist, Sheikhupura.

The aim of this page is to promote tourism in Pakistan Which have very huge potential of tourism in the form of five 8000m + mountains and world largest glaciers, lush green meadows, Deserts, Rivers and green crop fields.

Garatapar waterfall, Tararkhel  District Sudhanoti, Azad Kashmir.Sea level Elevation, 4600+feet, (Google earth).        ...
26/06/2024

Garatapar waterfall, Tararkhel District Sudhanoti, Azad Kashmir.
Sea level Elevation, 4600+feet, (Google earth).







On the way to Kashmir to explore the hidden historical Places of Bimber, Mirpur, kotli, and Forward Kahuta.
19/06/2024

On the way to Kashmir to explore the hidden historical Places of Bimber, Mirpur, kotli, and Forward Kahuta.

🇵🇰🏞️🌹وادی الائی🇵🇰🏞️🌹 تھاکوٹ بازار سے بنہ بازار کی طرف دو راستے جاتے ہیں۔ ایک راستہ سیج بیار گاوں سے ہوتا ہوا جاتا ہے کچھ...
02/05/2023

🇵🇰🏞️🌹وادی الائی🇵🇰🏞️🌹
تھاکوٹ بازار سے بنہ بازار کی طرف دو راستے جاتے ہیں۔ ایک راستہ سیج بیار گاوں سے ہوتا ہوا جاتا ہے کچھ دیر تک یہ راستہ دریاے سندھ کے ساتھ چلتا ہے۔ جیسے ہی یہ دریاۓ سندھ سے علیحدہ ہوتا یے چڑھائی شروع ہو جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 24 کلو میٹر ہے۔ جبکہ دوسرا راستہ شگئی اور بٹ کھول گاؤں کی طرف سے ہو کہ جاتا ہے۔اس کی لمبائی 30 کلو میٹر ہے۔ یہ قدرے آسان ہے۔ ہم نے تو دونوں راستے ناپے ہیں۔ بنہ بازار میں کافی ہوٹل اور ریسٹورنٹ ہیں۔ اگر آپ بنہ بازار، وادی الائی میں کیمپنگ کرنا جاہتے ہیں۔ تو ندی کا پل کراس کرنے کے بعد اگلے موڑ پہ موجود پہلے ہوٹل کے صحن کے علاوہ بہتر جگہ کوئی نہیں ہے۔
🛤️گلئ میدان گنٹر🛤️
بنہ بازار سے پوکل روڈ سے ہوتے ہوۓ آپ نوگرام روڈ پہ چلے جاتے ہیں۔ یہ جیپ ٹریک آپ کو اوپر گلئی میدان لے جاتا ہے۔ گلئی میدان کی سطح سمندر سے بلندی2800 میٹر کے قریب ہے۔ راستے میں گورنمنٹ ہائی سکول گنٹر کا دیدار بھی ہوتا ہے۔ اس سے آگے مزید ڈیرھ گھنٹے کا سفر باقی ہوتا ہے۔ پھر مٹی بازار، اور آخر پہ قلاع بازار سے ہوتے ہوے آپ کی ملاقات گلئی میدان گنٹر سے ہو تی ہے۔ گلئی میدان جہاز بانڈہ کمراٹ کے میدان سے سائز میں چھوٹا ہے۔ لیکن خوبصورت ہے۔ گلئی میدان میں گورنمنٹ آف خیبر پختون خواہ کی طرف سے کیمپنگ پوڈز بھی نصب کیے گیے ہیں۔ لیکن ابھی تک ان کا افتتاح نہیں ہوا۔ گلئی میدان میں سعید کامل شاہ کا ہو ٹل بھی ہے۔ ان کے پاس دو بڑے کمرے ہیں۔ مٹریس لگا کہ دونوں کمروں میں دس سے بارہ لوگ رات گزار سکتے ہیں۔ ریٹ بھی نہایت مناسب ہے۔ اور کھانا بھی نہایت لذیز ہو تا ہے۔ خاص طور پہ ان کے ہاتھ سے بنا کابلی پلاؤ اور دیسی گندم سے بنے ہوے چوکور پراٹھے کھانا مت بھولیے گا۔ ان کا فون نمبر 03417044745 ہے۔ یاد رہے کہ گلئی میدان میں ٹیلی نار کی سروس دستیاب ہے۔ کوئی بھی بائیک تھوڑی بہت مشکل کے بعد گلئی میدان تک چلی جاتی ہے۔ ہمارے ساتھ CD 70 سے لے کر YBR 125 ،GS 150 SE اور CB 150 تک اسکواڈ میں موجود تھیں۔ بنہ بازار سے اگر آپ جیپ لینا چاہیں۔ تو /800 سے /1000 فی کس کے حساب سے کرایہ طے ہو جاتا ہے۔ سعید کامل شاہ کے ہوٹل سے تھوڑا پہلے چشمہ کے ساتھ مسجد بھی ہے۔ اگر آپ کے پاس سلیپنگ بیگ ہے تو آپ مسجد میں بھی رات گزار سکتے ہیں۔

Address


Telephone

+923456644890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yamin lala tourist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yamin lala tourist:

Share