Ali Ahmed Shigri

Ali Ahmed Shigri Personal information and self activities.

30/06/2024

گلگت بلتستان میں یہ انٹرنیٹ کو کیا ہو گیا ہے۔
اس میں بھی حرام پنی چل رہا ہے کسی ایک نیٹ ورک کی بادشاہت ۔

17/06/2024

اور کراؤ ٹریننگ ۔۔۔۔
15/06/2024

اور کراؤ ٹریننگ ۔۔۔۔

15/06/2024

دھرتی کا سودا۔۔۔۔۔۔۔۔ نامنظور ۔۔
گرین ٹورازم ۔۔۔۔۔ نامنظور ۔۔۔
دھوکے پے دھوکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ نامنظور
ژھے تھنگ پر قبضہ ۔۔۔۔ نامنظور ۔۔۔
ضلع شگر کے علماء اور ژھے تھنگ کمیٹی کے کال پر ژھے تھنگ آباد کاری میں مسلسل رکاوٹ کے خلاف شگر میں بھر پور احتجاجی مظاہرہ ۔

قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہراتم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے.
03/06/2024

قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا
تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے.

02/06/2024

‏ڈیل کی آفر - ریجیکٹ
خاموش رہنے کا حکم - ریجیکٹ
دھاندلی زدہ نتائج ماننے کا مطالبہ - ریجیکٹ
معافی مانگنے کی فرمائش - ریجیکٹ
ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کی درخواست - ریجیکٹ
ہور کوئی ساڈے لائق؟


سوشل میڈیا پر جھوٹ بولتے ہیں تو یہ سارے لاکھوں کروڑوں روپے لے کر نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر منافقت نہیں کرتے تھے۔۔۔ یہ ملک ر...
01/06/2024

سوشل میڈیا پر جھوٹ بولتے ہیں تو یہ سارے لاکھوں کروڑوں روپے لے کر نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر منافقت نہیں کرتے تھے۔۔۔

یہ ملک ریاض سے سارے بڑے بڑے لفافے لیتے تھے ۔ انہوں نے لسٹ جاری کر دیا۔ ۔

22/05/2024

فرعون بہت بڑا منافق انسان تھا
لیکن کھسروں کے زریعے مخالفین پر حملے نہیں کرواتا تھا
😆😄

09/05/2024

پرچمِ جمہور لہرائیں مساکینِ وطن.

خیر سے لکھّے ہوئے سب فیصلوں کی خیر ہو.

08/05/2024

معافی تو مانگنی پڑے گی ۔

"چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں"

کولڈ ڈیزرٹ ، ژھے تھنگ ، عوامی ملکیتی چراگاہ ہیں ۔ اب ضلعی انتظامیہ، گلگت بلتستان حکومت اور کچھ ادارے عوام سے یہ زمین چھی...
02/05/2024

کولڈ ڈیزرٹ ، ژھے تھنگ ، عوامی ملکیتی چراگاہ ہیں ۔ اب ضلعی انتظامیہ، گلگت بلتستان حکومت اور کچھ ادارے عوام سے یہ زمین چھین کر غیر مقامی لوگوں کیلئے تفریح گاہ بنانے کیلئے سرگرم عمل ہیں
میری یوتھ آف مرہ پی یوسی مرہ پی اور عمائدین شگر سے استدعا ہیں ۔ کی ضلعی انتظامیہ کے تمام ایکٹویز کا بائکاٹ کریں ۔ یہ ضلعی انتظامیہ پس پردہ عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہے ۔۔

اس ک میں یونین کونسل مرہ پی، تودکھور اور تمام نوجوانوں کی زمہ داریاں بہت بڑھ جاتی ہے ۔۔

bit.ly/4a1H7nh
ژ ھے تھنگ شگر، پالیسی ایک آنکھ سے نہ بنائیں دونوں آنکھوں سے بنائیں۔ یوسی مرہ پی

urdu news, Government and administration should not make policies against public

13/11/2022

Highlight Match

04/11/2022

عمران خان ایک شرٹ پر سائن کرے تو وہ کروڑوں میں بگتا ہے۔ اس کو کیا چاہیے تھا یہ سب کرنے کی۔ خاتون میڈیا سے بات کرتی ہوئی جذباتی ہو گئ ۔ عوام کو نکل کر ان چوروں کے گربیان پکڑنا چاہیے ۔

پورا پاکستان کا اعتماد ، عمران خاناورسیز کو اعتماد عمران خان۔۔
30/08/2022

پورا پاکستان کا اعتماد ، عمران خان
اورسیز کو اعتماد عمران خان۔۔

18/08/2022
15/08/2022

اب لوگ کرائم منسٹر کا شکل دیکھنا پسند نہیں کرتے ۔۔۔

02/06/2022

لیڈر ہمیشہ لیڈر ہوتے ہیں ۔۔
بھٹو کے نام پر سیاست کرنے والوں کی عقل پر فاتحہ پڑھنا چاہیے


30/05/2022

ذندہ باد ارشاد بھٹی صاحب ۔۔۔ دل خوش کر دیا۔
اللہ کرے میں بھی ایک دفعہ سلیم بے صافی کے پروگرام میں پہنچ جاؤں اور اس کی درگت بنانے کا موقع ملے ۔۔ آمین ۔


27/05/2022

جب اپوزیشن میں تھے ۔ تب کی بھڑکیں ۔۔
اور جب گورنمنٹ میں ہے تب کی بھڑکیں ۔۔۔
یہ صرف اپنے کیسز ختم کرانے آئے ہیں ۔۔۔ ملک اور عوام کا کوئی احساس نہیں ہے۔ امپورٹڈ ہمیشہ اپنے امپورٹڈ آقاؤں کے اشاروں پر ناچیں گے۔۔ عوام کی فکر صرف اپوزیشن میں یاد آتے ہیں ۔۔۔

25/05/2022

جنون کو کوئی نہیں روک سکتا ۔۔ آنسو گیس کو کیچ کر کے دوبارہ پھینک دیا۔۔ یہ جنون کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ۔

24/05/2022

گلگت بلتستان سے آزادی مارچ کیلئے قابلی آج اسلام آباد کی طرف روانہ ہونگے ۔۔ جس کی قیادت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کریں گے۔۔ تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے اسلام آباد آزادی مارچ پہنچیں گے۔

16/04/2022

پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ شگر کے سوشل میڈیا ٹیم کے کارکن عبدواہاب شگری کراچی جلسے میں پہنچ کر میڈیا سے گفتگو ۔
جیو عبد واہاب

16/04/2022

کراچی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔

10/04/2022

عمران تیرے عظمت کو۔۔۔۔۔ سلام ہے سلام ہے۔۔

27/03/2022

عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

27/03/2022

عمران خان صاحب سے عوام کا پیار۔۔۔۔۔۔۔

27/03/2022

Social media team Gilgit Baltistan

Address

District Shigar
Shigar

Telephone

+923462559008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ahmed Shigri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Ahmed Shigri:

Videos

Share