AIR Falcon Travel

AIR Falcon Travel Air Falcon Travel provide all Airlines ticket's. Air Falcon Travel provide you best services at all times on your first call

03/12/2024

Couple special Umrah package

29/11/2024

23/11/2024
Saudi Arabia group tickets rates valid today only
18/11/2024

Saudi Arabia group tickets rates valid today only

18/11/2024

جب بھی ہمارا عمرہ گروپ حرمین کے سفر پر ہوتا ہے،ہمارا نمائندہ ہمیشہ چیک اِن اور چیک آؤٹ کے اوقات میں زائرین کے قریب رہنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ معتمرین کو پُرسکون رہنے میں مدد دے سکے.
ہوتا یوں ہے کہ، خاص طور پر چیک آؤٹ کے دوران، کچھ زائرین کا بس کے آنے تک اپنے کمروں میں رہنے کی ضد ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ جب بس آتی ہے، تو وہ جلدی سے اپنا سامان اُٹھا کر لفٹ یا ایسکیلیٹر کی طرف بھاگتے ہیں، جس سے رش بن جاتا ہے اور یہ سب پھر تاخیر کا سبب بنتا ہے۔ اس تاخیر کے باعث ٹرانسپورٹ منیجر ناراض ہو جاتا ہے اور اگلے ہوٹل میں انتظار کرنے والے زائرین بھی زیادہ انتظار کی وجہ سے جھنجھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں، جس سے ان کا رویہ ٹرانسپورٹ عملے کے ساتھ خراب ہو جاتا ہے۔
اسی دوران چیک اِن کے منتظر معتمرین ہوٹل عملے پر چیخنے چلانے لگتے ہیں، جو دراصل اس وقت تک بے بس ہوتے ہیں جب تک چیک آؤٹ مکمل نہ ہو جائے اور کمرے صاف نہ ہو جائیں۔
یہ ٹرانزٹ ٹائم کئی معتمرین کے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوتا ہے اور وہ بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوٹل کے عملے پر اپنا غصہ نکالتے ہیں۔ اکثر معتمرین کی زبان پر اس وقت یہ بھی ہوتا ہے کہ (ہمیں مکہ مکرمہ/ مدینہ منورہ میں ذلیل کر دیا گیا) بعض لوگ اپنے ساتھ خواتین کی موجودگی کے حوالے دے کر اچھے سلوک کا تقاضا کر رہے ہوتے ہیں۔
اس لمحے پر اکثر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام یہاں آئے تھے، ان کے ساتھ بھی ایک خاتون تھیں، لیکن ان کے مقابلے میں آج ہمیں مددگار عملہ جو اپنے تئیں ہمارے لیے بہتر انتظامات میں مصروف ہے اور مختلف سہولیات میسر ہیں، پھر بھی ہم صبر کا دامن چھوڑ دیتے ہیں اور بے ادبی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
شاید ہمیں "عمرہ کیا ہے؟" کا صحیح معنوں میں ادراک نہیں ہوتا۔
آئیے، اس مقدس سفر میں صبر اور عاجزی کو اپنائیں تاکہ نہ صرف ہمارے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی حاضری کا یہ تجربہ خوشگوار ثابت ہو اور ہم اس مقدس سرزمین پر حاضری کی عزت کو احترام بخشنے والے ہوں۔
مجھے اندازہ ہے کہ ہمارے عمومی ماحول کے مطابق میری یہ پوسٹ بہت سے لوگوں کو ناگوار گزرے گی، صرف چند لوگ اسے اصل روح کے ساتھ سمجھ پائیں گے، تو یاد رہے یہ انہی خوبصورت لوگوں کیلئے لکھی گئی ہے جنہیں فہم اور ادراک بخشا گیا، جنہیں سیکھنے، سکھانے کی صلاحیت عطاء ہوئی۔
خوش رہیں ♥️
*

ائیرپورٹ جانے سے پہلے 12 سے 15ہزار روپے لازمی کیش ساتھ لے جائیں، نیا ٹیکس لاگو ہو چکا ہے۔ ہو سکتا ہے ائرپورٹ پر مانگ لیں...
01/07/2024

ائیرپورٹ جانے سے پہلے 12 سے 15ہزار روپے لازمی کیش ساتھ لے جائیں، نیا ٹیکس لاگو ہو چکا ہے۔ ہو سکتا ہے ائرپورٹ پر مانگ لیں ابھی واضح حکمت عملی سامنے نہیں آسکی، اس لئیے احتیاط کریں

بین الاقوامی فضائی سفر کیلیے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور اسلام آباد: فنانس بل 2024-25 میں بین الاقوامی ...
29/06/2024

بین الاقوامی فضائی سفر کیلیے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور

اسلام آباد: فنانس بل 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کے لیے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کر لی گئی۔

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کے لیے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔ شمالی، وسطی اور جنوبی امریکا کے سفر کے لیے بزنس، کلب اور فرسٹ کلاس ٹکٹ پر ٹیکس کی شرح ساڑھے تین لاکھ روپے کر دی گئی۔

اسی طرح، یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس ٹکٹ پر ٹیکس میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ مشرق وسطیٰ اور افریقا کے سفر کے لیے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر ڈیڑھ لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

یورپ کے فضائی سفر کے لیے بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔ مشرق بعید، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے فضائی سفر پر بزنس، فرسٹ اور کلب کلاس پر دو لاکھ دس ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

26/06/2024

✈️ Lahore Dammam 30 Jun 83500 Only ✈️

25/06/2024

✈️ Airarabia ✈️
Sialkot Sharjah 4 jul 81500

24/06/2024

✈️ Sialkot Muscat ✈️
Air Sial 27 Jun 2024
80000 only
2 seat left

24/06/2024

✈️ Sialkot to Riyadh ✈️ Air Arabia 4 jul 2024 Only 1 seat left only 91500

24/06/2024

✈️ Lahore Dammam 30 Jun 20:35 22:30 20kg +7 kg 86500 ✈️

22/06/2024

Umrah 1446H booking start with special offer
22/06/2024

Umrah 1446H booking start with special offer

اہم اپڈیٹ 🚨 سیالکوٹ ائیرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی تک بند رہے گا۔ تمام مسافر اپنی اپنی ٹکٹس چیک کر کے اس میں ردوبدل کروا سکتے ...
02/04/2024

اہم اپڈیٹ 🚨
سیالکوٹ ائیرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی تک بند رہے گا۔ تمام مسافر اپنی اپنی ٹکٹس چیک کر کے اس میں ردوبدل کروا سکتے ہیں۔

Address

Siddique Market Near SIMS Collage Jammu Road Dallowli
Sialkot
51310

Telephone

+923325070007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIR Falcon Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AIR Falcon Travel:

Videos

Share

Category