Saudi Arabian trevel & tours ..hajj umrah zyarayat

Saudi Arabian trevel & tours ..hajj umrah zyarayat UmRah & Hajj ziyarat

11/11/2023

,,

یا اللہ ھمیں مکہ کا سفر نصیب فرما آمین ثم آمین ❤💚🕋🤲
04/11/2023

یا اللہ ھمیں مکہ کا سفر نصیب فرما آمین ثم آمین ❤💚🕋🤲

02/04/2023

شوال 24دن کاعمرہ پیکج بکنگ جاری ہے روانگی 27اپریل رابطہ کیجئے

  booking Now
10/01/2023

booking Now

04/08/2022

04/08/2022

31/07/2022

الشیخ ٹریول اینڈ ٹوورز عمرہ زیارات گروپ کی جانب سے
(20)روزہ محرم الحرام اسپیشل پیکجز
پیکیج (1)دو لاکھ بیس ہزار 220،000
ڈائریکٹ ایئر لائن
(مکّہ) ہوٹل 500 میٹر ابراھیم خلیل روڈ
(مدینہ) 400میٹر گیٹ نمبر 22
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . . . . . . . . . . ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکیج(2)دو لاکھ پانچ ہزار (مکّہ) ہوٹل 1100 میٹر
(مدینہ) 500میٹر
ڈائریکٹ ایئرلائن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکج (3)ایک لاکھ پچیانوے ہزار
مکّہ ہوٹل 1100میٹر
مدینہ 500میٹر
وایاایئر لائن۔۔ .
۔۔۔۔۔۔۔۔ . . . . . . . . . . ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(نوٹ) پیکج میں شامل
مکّہ شریف کی تمام زیارات مدینہ منورہ کی تمام زیارات
کمپلیٹ ٹرانسپورٹ
رہنمائی کیلئے تجربہ کار گروپ لیڈر ساتھ
۔...ہیڈ آفس ہیرا آباد نزد بون کئیر ہاسپٹل حیدرآباد
رابطہ نمبر (03122098409)

21/04/2022

الشیخ ٹریول عمرہ زیارات گروپ کی مکّہ شریف سے مدینہ شریف کی روانگی اللّه کریم قبول فرمائیں ہر عاشق کے رسول ﷺ کو یہ سفر نصیب ہو

12/04/2022
بریکنگ نیوز سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 10 لاکھ حجاج کرام حج میں شرکت کریں گے۔
09/04/2022

بریکنگ نیوز
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 10 لاکھ حجاج کرام حج میں شرکت کریں گے۔

عمرہ پیکج رمضان المبارک2،25000 مکّہ ہوٹلقسوا ٹاوروائیٹ روزمدینہ ہوٹل مرکزیہڈا ئیریکٹ ایئرلائنپیکج میں شامل1. ویزا 2. ہوٹ...
18/03/2022

عمرہ پیکج رمضان المبارک
2،25000
مکّہ ہوٹل
قسوا ٹاوروائیٹ روز
مدینہ ہوٹل مرکزیہ
ڈا ئیریکٹ ایئرلائن
پیکج میں شامل
1. ویزا 2. ہوٹل 3. ٹرانسپورٹ4. ٹریول انشورنس5ایئر لائن الشیخ ٹریول اینڈ ٹوورز عمرہ زیارات گروپ
(گروپ لیڈر)
حافظ محمّد رضوان حنفی
03123098409

شکر الحمداللّٰہ💙💙ما شااللّٰہ
09/01/2021

شکر الحمداللّٰہ💙💙ما شااللّٰہ

27/12/2020

حج اپ ڈیٹ 2021
وزارت حج وعمرہ کی جانب سے آئندہ حج میں عازمین کو منظم خدمات فراہم کرنے کےلیے ڈیجیٹل کارڈز کے منصوبے کو حتمی طورپر منظور کرلیا گیا ہے۔
ڈیجیٹل کارڈز کے ذریعے عازمین حج کے بارے میں تمام معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔ ڈیجیٹل کارڈز ’این ایف سی‘ سسٹم کے تحت کام کریں گے جنہیں سکین کرکے تمام معلومات حاصل کی جاسکیں گی۔

حج 1440 میں محدود پیمانے پر ڈیجیٹل کارڈ کا تجربہ کیا گیاتھا

ویب نیوز ’سبق‘ نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ نئے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل کارڈ کا تجربہ محدود پیمانے پر حج 1440 ہجری میں کیا گیا تھا۔
آئندہ حج سیزن 1442 ہجری میں تمام عازمین کے لیے ڈیجیٹل کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ تجرباتی طور پر حج 1440 ہجری میں صرف 50 ہزار عازمین کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کیے گئے تھے۔
تجرباتی مرحلے کا مقصد ڈیجیٹل کارڈز کی افادیت کو جانچنا تھا۔ کارڈز کے حوالے سے کامیاب تجربے کے بعد آئندہ حج میں اسے مکمل طور پر جاری کیاجائے گا۔
مجوزہ ڈیجیٹل کارڈز کے بارے میں وزارت کا کہنا ہے کہ نئے تیار کیے جانے والے کارڈز میں ’بارکوڈ‘ کے ذریعے عازم حج کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جاسکیں گی جن میں عازم حج کی رہائش ، آمد و روانگی کا پروگرام ، مشاعر مقدسہ میں ان کے قیام کا مقام ، حج پرمٹ وغیرہ کے بارے میں کارڈ کو سکین کرکے معلومات حاصل کی جاسکیں گی۔

ڈیجیٹل کارڈ ’کے ذریعے غیرقانونی طورپر حج کرنے کے رجحان کا خاتمہ ہوگا

ڈیجیٹل کارڈ کے ذریعے مشاعر مقدسہ میں خودکار مشینوں کے ذریعے حجاج کے رہائشی خیموں کے بارے میں بھی آسانی سے معلوم کیا جا سکے گا۔
نئے ڈیجیٹل کارڈز کے ذریعے غیر قانونی طور پر حج کے لیے جانے والوں کے بارے میں بھی آسانی سے معلوم ہوسکے گا۔ نئے کارڈز صرف قانونی طور پر حج کرنےوالوں کو ہی جاری کیے جائیں گے۔

سعودی عرب/مکہ مکرمہ کے بارے میں حیران کن معلومات 1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مرد...
21/12/2020

سعودی عرب/مکہ مکرمہ کے بارے میں حیران کن معلومات
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو ہے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔۔۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔۔۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔۔۔
7-: مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔۔۔
8- سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں،
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔۔۔
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔۔۔
10-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔۔۔
11-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ھڈی یا ھڑکِل (گِڑک) ھی نہیں۔۔۔
12: مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی۔۔۔
13-: پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے۔۔۔
14-: مکہ میں کوئی پاور لائن باھر نہیں تمام زمین کے اندر ھی هے۔۔۔
15-: پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے۔۔۔
16-: دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا هے۔ جبکہ بَنتا نہیں۔۔۔
17: یہاں کی حکومت ھر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماھانہ وظیفہ دیتی هے۔۔۔
18-: یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ھی نہیں۔۔۔
19-: یہاں ترقیاتی کام کے لئے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے۔۔۔
20: یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں، پر بِکتا تو هے، یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل کھایا جاتا هے۔۔۔
21-: یہاں هريالی نہیں یعنی درخت پودے نہ ھونے کے برابر ھیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ھیں مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ھی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے۔۔۔
22-: یہاں ھر چیز باھر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں ھوتی۔۔۔

آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔۔۔

ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔۔۔

آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے۔
کہ اس میں
*سوڈیم 133،*
*کیلشیم 96،*
*پوٹاشیم 43.3،*
*بائی کاربونیٹ 195.4،*
*کلورائیڈ 163.3،*
*فلورائیڈ 0.72،*
*نائیٹریٹ 124.8،*
اور
*سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔۔۔*

آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔۔۔

اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔۔۔

واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے۔۔۔

اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے، نہ ذائقہ۔۔۔
اور افادیت اس کی برقرار ھے ۔۔۔ یہ قدرت کا کرشمہش ھے ۔۔
تھوڑی سی زحمت فرما کر یہ معلومات اپنے دوستوں سے بھی شئیر کیجئے۔ اور ثوابِ دارین حاصل کریں ۔۔۔

جہاں دیکھو عِشق کے بیمار بیٹھے ہیںہزاروں مر گئے، لاکھوں تیار بیٹھے ہیںبرباد کرکے اپنے ہنر، تعلیم، خواتین کے پیچھےکہتے ہی...
21/12/2020

جہاں دیکھو عِشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر گئے، لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنے ہنر، تعلیم، خواتین کے پیچھے
کہتے ہیں پھر،حضرت دعا کریں بے روزگار بیٹھے ہیں

Alshaikh hajj & Umrah ziyarat Group
19/12/2020

Alshaikh hajj & Umrah ziyarat Group

Address

Hirabad
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Arabian trevel & tours ..hajj umrah zyarayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Hyderabad

Show All