View Point Gilgit Baltistan

View Point Gilgit Baltistan Beauty of world 🌍🌍🌍
Natur of world 🌎🌍🌍

01/10/2023

Sarfaranga cold desert rally New song ||| 2023


#سکردو










View Point Gilgit Baltistan
Hassan Hasrat Shigri Hassan Ali
Sarfaranga Desert
Skardu Baltistan FIFA World Cup Trophy Tour by Coca-Cola
Baltistan Media Network Skardu TV Beautiful Gilgit Baltistan FIFA World Cup

Twin rainbows over Gilgit and the colorful Ghizer river. A very rare moment to witness.
22/09/2023

Twin rainbows over Gilgit and the colorful Ghizer river. A very rare moment to witness.




03/08/2023

اس صحافی کو تو نیشنل لیول پر ایوارڈ ملنا چاہیے 😀😀😂

15/12/2022


Beauty of Gilgit Baltistan
Skardu Baltistan
Skardu TV

11/12/2022

عطا آباد جھیل ہنزہ گلگت بلتستان پاکستان 🇵🇰❤️

Happy mountain day for All mountaineer
11/12/2022

Happy mountain day for All mountaineer




Snow ❄️ fall in Arandu Shigar
08/12/2022

Snow ❄️ fall in Arandu Shigar

07/12/2022

اب لایا سکردو میں بھی پرائس کنٹرول ایپ ۔
اس ایپ کے ذریعے روزانہ استعمال ہونے والے چیزوں کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں ۔



Skardu Baltistan

         Beauty of Gilget Baltistan Skardu Valley
06/12/2022






Beauty of Gilget Baltistan
Skardu Valley

بلتی سترپ کھور نا مرزن Beauty of Gilget Baltistan   Skardu Valley   Serena Shigar Fort
05/12/2022

بلتی سترپ کھور نا مرزن
Beauty of Gilget Baltistan

Skardu Valley

Serena Shigar Fort

Skardu TV Skardu Baltistan Skardu Valley
04/12/2022

Skardu TV Skardu Baltistan Skardu Valley

01/12/2022

Skardu TV skardu view

Winter snow 🌨️ in Baltistan
01/12/2022

Winter snow 🌨️ in Baltistan

Green Lake Shelsa Arandu Shigar
01/12/2022

Green Lake Shelsa Arandu Shigar

30/11/2022
30/11/2022

Skardu city 🏙️

autumn season in gilget baltistan
30/11/2022

autumn season in gilget baltistan

29/11/2022

نہ آٹا نہ بجلی ۔۔۔۔۔ نی راجہ نی راجہ 😅😆

13/11/2022

G.B

Copy....سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔" محترم و...
10/10/2022

Copy....
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔

لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ محنت کے باوجود بہت اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں

07/10/2022

او جی بی والو آکے نا لاہور سے مجھے لے جاؤ ۔۔۔۔
لڑکی کا گلگت بلتستان والوں کے لیے پیغام ۔ 🫀❣️
لاہور لاہور ہے مگر لاہوریوں کے دل جی بی میں ہے 😎

03/09/2022

میرے گلگت بلتستان کی فضا میں دہشت گردی کا نام لینا پورے گلگت بلتستان کی پر امن ماحول کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔۔۔
کسی چرسی ، شرابی اور بدکار لوگوں کی سازش کا بغیر تحقیق کے دشت گرد کہلانے سے نہ صرف باشہ والے مایوس ہے بلکہ پورے اہل بلتستان مایوس ہے ۔۔۔۔۔

لیکن جہاں تک میرے علم کے مطابق ارندو والوں پر سراسر زیادتی ہے۔ ارندو ایک سیاحتی مقام ہے یہاں سال میں ہزاروں سیاح جاتے ہیں آج تک ان کی مہمان نوازی کے علاؤہ کوئی اور غلط کام یا کردار نظر نہیں آئی ۔۔
شائد یہ مہمان نوازی ان کی کمزوری ہوگی ۔۔۔
مہمان نوازی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان لوگوں نے یہ الزام لگایا ہے ۔۔۔
ہم سکیورٹی اداروں سے یہی التجا کرتے ہیں کہ ارندو والوں کی موقف کو بھی مد نظر رکھ کر کارروائی کی جائیں تاکہ آئندہ اس طرح کی واقعات رونما نہ ہو جائے ۔۔۔

11/06/2022
01/06/2022
Big shout out to my newest top fans!Skardu Baltistan
31/05/2022

Big shout out to my newest top fans!

Skardu Baltistan

19/05/2022

Arz Gilget or Baltistan ha mera watan 🌷

Eid Mubarak
03/05/2022

Eid Mubarak

28/04/2022

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔

گلگت بلستان تین ریجن پر مشتمل ہیں گلگت، دیامر اور بلستان۔بلستان ریجن کے اندر مزید چار ضلعے آتے ہیں سکردو، گانچھے، کھرمنگ اور شگر جبکہ سکردو ڈسٹرکٹ بلستان ریجن کا صدر مقام ہے۔باقی تین اضلاع میں جانے کیلے بھی سکردو سے ہی روٹ لینا پڑتا ہے۔سکردو ڈسٹرکٹ ترقی اور آبادی دونوں میں باقی تمام اضلاع پر برتری حاصل ہیں۔باقی تمام اضلاع کے لوگ بھی زیادہ تر روزگار زندگی کیلے سکردو ڈسٹرکٹ کی طرف روخ کرتے ہیں۔ اس ڈسٹرکٹ میں جو تاریخی اور سیاحتی مقامات ہیں ان کا نام مینشن کرو تو وہ درجہ ذیل ہیں:
1)دیوساٸی پلین
2)کھرفوچو(تاریخی قلعہ)
3)شنگیریلا لیک
4)اپر کچورا لیک
5)سدپارہ ڈیم
6)حسین آباد میوزیم(جس میں زمانہ قدیم کے ہر آلات موجود ہیں)
7)سٹی پارک
8) سرد صحرا
9)اور سب سے اہم سکردو ڈسٹرکٹ میں ایک organic village بھی ہیں جہاں ابھی بھی قدیم طرز زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔
وغيرہ وغيرہ
روندو میں بشو ویلی سب سے حسین

{2} اس کے بعد ضلع گانچھے کی بات کروں تو یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے تین گھنٹے کی دوری پر ہے۔یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہیے:
1)خپلو فوڑٹ
2)چقچن مسجد(یہ مسجد کٸی سو سال پرانی مسجد ہیں)
3)سیاچن گلیشیرز
4)سلنگ پارک جوکہ قدرتی پارک ہے۔
5)دریا شوک ( جو بھارت سے آتے ہیں)
6)انڈین باڈر
7)ہوشے ویلی
8)بلغار سپنگ
وغيرہ وغيرہ ۔۔۔۔۔۔
(9) تھلے پاس
10 چھوربٹ ویلی
11 کھرفق جھیل
12 براہ جھیل
13 گانچھے دحولی جھیل ایند ہنجور بروقت
14مچلو ویلی
15 سینو ٹاور
16 کندوس گرم چشمہ
17 کھرکوہ واٹر فل
18 کریس لہذا
19 سرمو کھر
20 مشہ بروم پیک لیلی پیک k7 k6
21 کھرکو ہ لہر واٹر فل
22 سوغا جھیل
23 بلغار رنگاہ
{3}ضلع شگر کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ خطہ نہ صرف خوبصورت پہاڑوں سے مانے جاتے ہیں بلکہ بہت ہی خوبصورت تاریخی مقامات بھی موجود ہیں
[نوٹ]
{دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں موجود ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں}یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے اگر میں ڈسٹرکٹ شگر کےتاریخی اور سیاحتی جگہوں کا مینشن کروں تو مندرجہ ذیل ہیں:
1) شگر فوڑٹ
2)بلینڈ لیک{blind lake}
3)دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان{world highest cold desert}
4)کے ٹو پہاڑ {k2}
5)تھلے لہ
6)خشوپی باغ
7)خانقاہ ملعی{ 600 سال پرانی مسجد ہیں}
8)دریا سندھ اور داسو ٹنل
(9) گرم چشمہ بیسل اور چھوترن
10) سپنکٹگ پیک (golden peak)
11) حراموش پاس

وغيرہ وغيرہ۔۔

{4}اب آخر میں میں ضلع کھرمنک کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ ڈسٹرک باقی تمام اضلاع کی طرح خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔یہاں کے لوگ بہت زیادہ مہمان نواز ہیں....
تاریخی اور سیاحتی مقامات
1منٹھوکھا واٹر فال
2)ھیڈن ویوپوائنٹ غاسینگ
3)خموش واٹر فال۔
4)کھرمنگ فورٹ
5)غوراشے جھیل
6)پاک انڈیا بارڈر دو دریاؤں کاسنگھم
وغيرہ وغيرہ موجود ہیں

08/04/2022

Upper Kachura Lake Skardu

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون The king of the mountains Little Kareem, is no more in the world . He was the brave and coura...
05/04/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
The king of the mountains Little Kareem, is no more in the world . He was the brave and courageous person.
He is the identity of Gilget Baltistan

23/03/2022

Balti Boys dancing in Lahore

22/03/2022

Shangri-la Skardu new click
#2022春婚

20/03/2022

Norooz is one of the most popular culture day of Gilget Baltistan.
Congratulations to all the people of Gilgit-Baltistan on this happy occasion ۔

01/03/2022

میری دھرتی میری پہچان Shigar

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when View Point Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to View Point Gilgit Baltistan:

Videos

Share

Category