Ringchan Travels kachura

Ringchan Travels kachura Ringchan travel kachura is tour company and all types of vehicles used in tourist and local person in GB area

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭زاکر اہلبیت مجالس و محافل کی رونق سید محمد علی شاہ الموسوی اب ہم میں نہیں رہ...
06/01/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭

زاکر اہلبیت مجالس و محافل کی رونق سید محمد علی شاہ الموسوی اب ہم میں نہیں رہیں ۔اس موقع پرتمام سادات فیملی خصوصاً انکے فرزندان سید طاہر کاظمی اور سید تراب کاظمی کی خدمت میں تسلیت عرض ہے ۔
پروردگار بحقِ امیر المومنین ع مرحوم کی مغفرت فرمائے
شر یک غم (یوسف رینگچن)

***گلگت بلتستان کی عوام کے لئے  بڑی خوشخبری*** باوقار و آرام دہ سفری سہولت کی فراہمی کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا اہم ...
19/08/2022

***گلگت بلتستان کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری***

باوقار و آرام دہ سفری سہولت کی فراہمی کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا اہم وعدہ پورا ہوگیا۔

وزیراعلی خالد خورشید کے خصوصی اقدام کے تحت 20 کروڑ مالیت کے 8 جدید بسز نیٹکو میں شامل۔

آج وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے نیٹکو بیڑہ میں جدید بسز کی شمولیت کا باضابطہ افتتاح کردیا۔

جدید بسز کی شمولیت سے گلگت بلتستان کا قومی اثاثہ نیٹکو مسافروں کو اعلی معیاری اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرسکے گا۔

افتتاحی تقریب میں خطاب کے موقع پر وزیراعلی نے نیٹکو کو اپنے پیروں پر کھڑا کرکے ملک کی ایک بہترین اور مثالی ٹرانسپورٹیشن کمپنی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

معروف کوہ پیماء شریف سدپارہ براڈ پیک پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوگئے شریف سدپارہ کا تعلق کوہ پیماوں کئ وادی سدپارہ سے ہ...
06/07/2022

معروف کوہ پیماء شریف سدپارہ براڈ پیک پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہوگئے
شریف سدپارہ کا تعلق کوہ پیماوں کئ وادی سدپارہ سے ہے
وہ معروف کوہ پیماء مرحوم حسن پارہ ، علئ سدپارہ ، اور علی رضا سدپارہ کے ساتھ کئی چوٹیاں سر کر چکے ہیں

Nanga Parbat Rescue Shehroz Kashif and Fazal Ali who were trapped above the camp 3 after summiting Nanga Parbat yesterda...
06/07/2022

Nanga Parbat Rescue
Shehroz Kashif and Fazal Ali who were trapped above the camp 3 after summiting Nanga Parbat yesterday, a few hours ago seen by the base camp team they were descending back to camp 3.
Now Nepali mountaineer Geljie Sherpa with Army Aviation trying to rescue our heroes.
Weather is bad, but our aviators will bring our guys back insha'Allah.
Prayers requested

KACHURA (the heaven on earth)
23/05/2022

KACHURA (the heaven on earth)

20/05/2022

Address

Kachura
Skardu

Telephone

+923478484059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ringchan Travels kachura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ringchan Travels kachura:

Share

Category