Birds Writes

Birds Writes 🖤stay with nature

11/02/2024
25/01/2024

کہانی ختم ہونے والی ہے تم میری اخری محبت ہو
جون ایلیا 🥀
@

22/11/2023

شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو..🖤

20/11/2023

_وہ جس کو شوق تھا مجھ کو گنوا کے جینے کا_
_سنا ھے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ھے...._

07/04/2023

سنا کے حال پرچم کو مجھے محسوس ہوتا ہے
میرے غازی ع میری باتوں کو خوب سنتے ہیں🥹❤️‍🩹

18/02/2023

••💯✌️

. 💯
♣️🦅🔥

07/02/2023

Home For Sale
Location Shesha Khor Apisoq olding Skardu
Interested people Come Inbox

19/08/2022

ہمارا "تجربہ" اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر "وفا" کے خلاف بولیں گے😇
2-1=0

06/06/2022

Welcome To
𝐁𝐀𝐋𝐓𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 - 𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲' beautiful Baltistan Skardu.

🚙 Get Picked up by our Professional Driver's on Luxurious TZ Prado at skardu international airport and general bus stand skardu

🏰 Stay at Amazing Resorts & Hotels just according to your Budget

🍲 Enjoy Local Cuisines and the Vibrant Culture of the local people

Locations to visit

--Visit Shigar Valley
--Visit Shigar Fort
--Visit Shigar Cold Desert also known as Sarfaranga Desert
-- Blind lake shigar
--Visit of Manthoka Waterfall
-- Jarba so shigar
--Visit Shangrila Resort
--Visit Lower Katchura Lake/Shangrila Lake
-- Uper kachura lake
--Visit Katpana Desert
-- visit beautiful Deosai
--Departure for Khaplu Valley
--Visit Khapulu Valley
--Visit Khaplu Fort
--Visit Chaqchan Masjid(oldest Islamic structure inBaltistan)
--visit Mantokha water fall
--visit Basho valley
-- visit shigar
so on
𝗪𝗲 𝗰𝗮𝗻 𝗺𝗮𝗸𝗲 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗮𝗹𝗹 𝗵𝗮𝗽𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝘆𝗼𝘂 𝗮𝗻𝗱 𝘄𝗲 𝗮𝗿𝗲 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗮 𝗰𝗮𝗹𝗹 𝗮𝘄𝗮𝘆 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 &

𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

05/06/2022

ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی سے 210 روپے لیٹر پٹرول خریدےگا تو مہانا لاکھوں روپے قومی خزانے سے لینے والےصدر وزیراعظم وزیر اعلیٰ وزرا آرمی افسران ججز بیوروکریٹ کو بھی مفت پٹرول ملنا بند ہونا چاہئے اگر معیشت کو بہتر کرنا ہےاور آی ایم ایف کی زلالت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اس اشرافیہ کو ملنے والی سبسٹڈی ختم کرنا ہو گی۔
اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے اور اگر ایک آفیسر ماہانہ 400 لیٹر پٹرول استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ حکومت کو ماہانہ 80لاکھ لیٹر پٹرول فری دینا پڑتا ہے جس کو خریدنے کیلئے ماہانہ تقریبآ 50لاکھ ڈالر درکار ہوں گے۔
یہ ہے وہ ناسور جو ملک کو IMF کے چنگل سے آزاد نہیں ہونے دیتا۔
تمام سیاسی پارٹیوں سے وابستگی اپنی جگہ لیکن اب یہ،
ملک کی اشرافیہ کا فری پٹرول بند ہونا چاہیئے۔
ملک کی اشرافیہ کا فری بجلی کے یونٹ بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کے فری ہوائی ٹکٹ بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کا یورپ و امریکہ میں فری علاج بند ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کے حکومتی کیمپ آفس ختم ہونے چاہیئں۔
ملک کی اشرافیہ کو 6، 8،10 کنال کے گھر الاٹ ہونے بند ہونے چاہیئں۔
تمام سرکاری گاڑیاں نیلام ہونی چاہیئں اگر ایک سے 16اسکیل کا ملازم اپنے تمام اخراجات تنخواہ میں پورے کرتا ہے تو تمام ملازمین کو اپنے اخراجات اپنی تنخواہ سے پورے کرنے چاہیئں۔ یقین کریں تمام سرکاری گاڑیاں ویک اینڈ پر نادرن ایریاز میں سیر وتفریح کر رہی ہوتی ہیں۔ غریب قوم کے پیسے سے۔
آئیں سب مل کر اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔۔

22/05/2022

ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮ۴ ﺣﻖ ﮐﺎ ﺩﻭ ﭘﺎﺭﮦ ﮨﻮﺍ ﺟﻮ ﺳﺮ
ﺍِﮎ ﺑﺎﺭ ﮐﺎﻧﭙﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺑﺎﻡ ﻭ ﺩَﺭ
ﺍﺑﻼ ﻟﮩﻮ ﮐﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻣﺤﺮﺍﺏ ﺧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺮ
ﺍِﮎ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺳﺎ ﺑﺲ ﮨﻮﺍ ﻧﺎﺯﻝ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ
ﮔﺮﺩﻭﮞ ﭘﮧ ﺟﺒﺮاﺋﯿﻞ۴ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﻏﻀﺐ ﮨﻮﺍ
ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺣﻖ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﺍﻣﯿﺮ۴ ﻋﺮﺏ ﮨﻮﺍ

علی۴ مولا

جب سے تنہا سفر شروع کیا ہے۔۔۔ تو شدت سے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی روح کا ساتھی نہیں ہوتا۔۔۔۔ ہر شخص اپ...
11/05/2022

جب سے تنہا سفر شروع کیا ہے۔۔۔ تو شدت سے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی روح کا ساتھی نہیں ہوتا۔۔۔۔
ہر شخص اپنی اپنی منزل کی طرف رواں ہے کوئی بھی ہماری خاطر اپنا راستہ نہیں بدلتا بس ہم اپنے راستہ چھوڑ کر ان کے راستوں پر چل پڑھتے ہیں اور انجانے راستوں پہ منزلیں کہاں ملتی ہے؟؟
بس گردِ راہ ہونا ہی نصیب میں آتا ہے راستے اپنے ہی اچھے نہ کوئی قافلہ نہ راہزن کا ڈر نہ کسی کے ہاتھ چھوڑ جانے کا خوف ہے نہ کسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہ ۔۔۔
اب میسر ہے دل کو سہارا اپنا اب روح سے آشنائی ہے ۔۔۔ٹھیک کہا کسی نے سچا ہم سفر تنہائی ہے!

موت یہ نہیں کہ سانس ختم ہوجاٸے، اصل موت تو یہ ہے کہ ہمیں یاد کرنے والا کوٸی نہ ہو.
09/05/2022

موت یہ نہیں کہ سانس ختم ہوجاٸے، اصل موت تو یہ ہے کہ ہمیں یاد کرنے والا کوٸی نہ ہو.

Are You Want To Make Home In Skardu.

Address

City Skardu
Skardu
CITYSKARDU

Telephone

+923476174598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Eco Tours in Skardu

Show All