Heavenly Baltistan

Heavenly Baltistan Skardu Baltistan Tourist Agency: Your travel partner for seamless journeys and business growth!

🌟 A Request from the Beautiful Village of Skardu 🌟My name is Sakhawat Hussain, and I come from a small village near Skar...
19/10/2024

🌟 A Request from the Beautiful Village of Skardu 🌟

My name is Sakhawat Hussain, and I come from a small village near Skardu. Inspired by the natural beauty of Skardu and its growing tourism, I have a dream: to build a guest house that not only welcomes tourists but also promotes our local culture and hospitality.

Additionally, there is a need for improvement in the educational system in Skardu. We can play an important role by providing better educational facilities to nurture the new generation.

I am seeking financial resources for both of these projects. If you can assist in any way or know someone who can help, please get in touch.

Even a small contribution can make a big difference!

Kabhi Skardu Aana ... Phirrr na kehna Jannat nahi dekhi
27/07/2024

Kabhi Skardu Aana ...
Phirrr na kehna Jannat nahi dekhi

Discover the breathtaking beauty of Gilgit Baltistan! Whether you're traveling solo, with friends, or with family, Skard...
28/05/2024

Discover the breathtaking beauty of Gilgit Baltistan! Whether you're traveling solo, with friends, or with family, Skardu Baltistan Tourist Agency is your perfect travel partner. Our expert services ensure a seamless journey, allowing you to explore the wonders of Gilgit Baltistan with ease. Contact us today for a professional travel experience tailored to your needs.

"کب تک گرمی میں رہوں گے۔ بھائی؟ آنا کبھی گلگت بلتستان کا وزٹ کرنےfor bookings and query contact Skardu Baltistan Tourist...
27/05/2024

"کب تک گرمی میں رہوں گے۔ بھائی؟ آنا کبھی گلگت بلتستان کا وزٹ کرنے
for bookings and query contact
Skardu Baltistan Tourist Agency alway ready to guide you
We welcome domestic and foreign tourists to in Gilgit-Baltistan. If you want to explore the beauty of Gilgit-Baltistan, you can hire us.
👉We provide good transportation for national and foriegn visitors in Beautiful Baltistan

👉You can contact
WhatsApp: +923425892803

Today best photo challenge 🤩 •🔴 Beautiful
06/05/2024

Today best photo challenge 🤩


•🔴 Beautiful

















Skardu International Airport Pakistan 🇵🇰 is ready for Busy Summer 2024 with Qatar Airways and Emirates Airlines …..💯💯💯سک...
29/04/2024

Skardu International Airport Pakistan 🇵🇰 is ready for Busy Summer 2024 with Qatar Airways and Emirates Airlines …..💯💯💯

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان 😇

Actor sunil Shetty in Hunza Valley 😳
28/04/2024

Actor sunil Shetty in Hunza Valley 😳

کوہستان پانی بہا اور لوٹر کے مقام پر شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوئی ہے داسو پولیس ...
28/04/2024

کوہستان پانی بہا اور لوٹر کے مقام پر شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوئی ہے داسو پولیس کنٹرول روم کے مطابق جاری بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے شاہراہ کی بحالی کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔بارش تھم نے کی صورت میں کل 29 اپریل کو شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام شروع کیا جائے گا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کی جائے کیونکہ مذید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود یے۔

Explore GILGIT BALTISTAN Travel With Us  : +923425892803
02/02/2024

Explore GILGIT BALTISTAN Travel With Us
: +923425892803

اندلس بنتا گلگت بلتستان:اندلس پر 900 سال مسلمانوں کی حکومت رہی۔۔عیسائی حکمرانوں نے کئی بار فوجی حملے کیے لیکن وہ اندلس ک...
02/07/2023

اندلس بنتا گلگت بلتستان:

اندلس پر 900 سال مسلمانوں کی حکومت رہی۔۔عیسائی حکمرانوں نے کئی بار فوجی حملے کیے لیکن وہ اندلس کو فتح کرنے میں ناکام رہے، فوجی حملوں کی ناکامی کے بعد عیسائی حکمرانوں نے کلیسا کے ذریعے اندلس کے مسلمان حکمرانوں سے تین معاہدے کیے۔

پہلا معاہدہ: آزاد تجارت کا معاہدہ:

عیسائی ملکوں اور اندلس کے مسلمان حکمرانوں میں ازاد تجارت کا معاہدہ ہوا، اس معاہدے پر عمل کرتے ہوئیے عیسائیوں نے خواتین اور مردوں کے لیے قسم قسم کے ڈیزائن کپٹروں کی واردات شروع کی اور خواتین کے لیے فیشن کے نام پر نیم عریان، جسم کی نمائش اور جذبات نظر آنے والے کپڑوں سے اندلس کے بازاروں پر قبضہ کیا اور شراب، افیون کے زریعے مسلمان جوانوں کو خراب کیا.

دوسرا معاہدہ: تعلیم و تربیت

عیسائیوں کے لیے مسلمان بچوں کی تعلیم و تربیت کا معاہدہ ہوا، اس معاہدے کے تحت عیسائی خواتین اور مردوں کو مسلمان بچوں کی تعلیم و تربیت پر مامور کیئے اور منظم انداز میں مسلمان بچوں کے دل سے خدا، دین قرآن اور رسول الله ص کی محبت نکال دی۔

تیسرا معاہدہ: آزاد سیاحت کا معاہدہ۔

اس معاہدے کے تحت یورپ سے سیاحت کے نام پر خوبصورت عورتوں ،جوان لڑکیوں کو اندلس لائیے گئے اور مسلمان جوانوں سے دوستیاں رچوائی، نائٹ کلبس کھولے گئے ان میں یورپی انگریز دوشیزائیں، شراب و کباب کا خاص انتظام کیا گیا پارکوں، ہوٹلوں اور سیاحتی مقامات پر ننگی خوبصورت عورتوں کا بھرمار دیکھنے میں آئے مسلمان جوان ان کے پیچھے سرگردان ہوئے۔۔۔یہاں تک کہ مسلمان بادشاہوں کے دربار میں بھی شباب و کباب کا خاص انتظام کیا گیا۔۔۔اس کے بعد یورپی ممالک نے اندلس پر حملہ کیا ایک ایک کرکے قلعے فتح کیے اور ہزاروں مسلمانوں کو قتل کرکے اندلس کو عیسائی ملک میں بدل دیا اور مسلمانوں کے سروں سے گرجاگر بنایے گیے۔۔۔اور دیکھتے ہی دیکھتے اندلس میں 900 سالہ اسلامی حکومت کا خاتمہ ہوا اگر آج اندلس پر مسلمانوں کی حکومت ہوتی تو پورا یورپ مسلمان ہوچکے ہوتے لیکن مسلمانوں نے جنگ نرم میں شکست کھائی اور سب کچھ گنوا بیٹھے۔ (منقول)

گلگت بلتستان میں ننگی سیاحت 👇👇👇

Kachura Xhoq....
28/06/2023

Kachura Xhoq....

شاہراہ قراقرم  کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا ...
17/06/2023

شاہراہ قراقرم کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا 887 کلو میٹر حصہ پاکستان میں ہے اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔ یہ شاہراہ پاکستان میں حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور ہری پور ہزارہ, ایبٹ آباد, مانسہرہ, بشام, داسو, چلاس, جگلوٹ, گلگت, ہنزہ نگر, سست اور خنجراب پاس سے ہوتی ہوئی چائنہ میں کاشغر کے مقام تک جاتی ہے۔

اس سڑک کی تعمیر نے دنیا کو حیران کر دیا کیونکہ ایک عرصے تک دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں یہ کام کرنے سے عاجز رہیں۔ ایک یورپ کی مشہور کمپنی نے تو فضائی سروے کے بعد اس کی تعمیر کو ناممکن قرار دے دیا تھا۔ موسموں کی شدت, شدید برف باری اور لینڈ سلائڈنگ جیسے خطرات کے باوجود اس سڑک کا بنایا جانا بہرحال ایک عجوبہ ہے جسے پاکستان اور چین نے مل کر ممکن بنایا۔ایک سروے کے مطابق اس کی تعمیر میں 810 پاکستانی اور 82 چینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹ کے مطابق شاہراہ قراقرم کے سخت اور پتھریلے سینے کو چیرنے کے لیے 8 ہزار ٹن ڈائنامائیٹ استعمال کیا گیا اور اسکی تکمیل تک 30 ملین کیوسک میٹر سنگلاخ پہاڑوں کو کاٹا گیا۔یہ شاہراہ کیا ہے؟ بس عجوبہ ہی عجوبہ!کہیں دلکش تو کہیں پُراسرار, کہیں پُرسکون تو کہیں بل کھاتی شور مچاتی, کہیں سوال کرتی تو کہیں جواب دیتی۔ اسی سڑک کنارے صدیوں سے بسنے والے لوگوں کی کہانیاں سننے کا تجسس تو کبھی سڑک کے ساتھ ساتھ پتھروں پر سر پٹختے دریائے سندھ کی تاریخ جاننے کا تجسس !!شاہراہ قراقرم کا نقطہ آغاز ضلع ہزارہ میں ہے جہاں کے ہرے بھرے نظارے اور بارونق وادیاں "تھاکوٹ" تک آپ کا ساتھ دیتی ہیں۔تھاکوٹ سے دریائے سندھ بل کھاتا ہوا شاہراہ قراقرم کے ساتھ ساتھ جگلوٹ تک چلتا ہے پھر سکردو کی طرف مُڑ جاتا ہے۔تھاکوٹ کے بعد کوہستان کا علاقہ شروع ہوجاتا ہے جہاں جگہ جگہ دور بلندیوں سے اترتی پانی کی ندیاں سفر کو یادگار اور دلچسپ بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔کوہستان کے بعد چلاس کا علاقہ شروع ہوتا ہے جوکہ سنگلاخ پہاڑوں پر مشتمل علاقہ ہے۔ چلاس ضلع دیا میر کا ایک اہم علاقہ ہے اسکو گلگت بلتستان کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے۔ ناران سے بذریعہ بابو سر ٹاپ بھی چلاس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ چلاس کے بعد شاہراہ قراقرم نانگا پربت کے گرد گھومنے لگ جاتی ہے اور پھر رائے کوٹ کا پُل آجاتا ہے یہ وہی مقام ہے جہاں سے فیری میڈوز اور نانگا پربت بیس کیمپ جانے کے لیے جیپیں کرائے پر ملتی ہیں۔ رائے کوٹ کے بعد نانگا پربت, دریائے سندھ اور شاہراہ قراقرم کا ایک ایسا حسین امتزاج بنتا ہے کہ جو سیاحوں کو کچھ وقت کے لیے خاموش ہونے پر مجبور کر دیتا ہے۔اس کے بعد گلگت ڈویژن کا آغاز ہوجاتا ہے جس کے بعد پہلا اہم مقام جگلوٹ آتا ہے جگلوٹ سے استور, دیوسائی اور سکردو بلتستان کا راستہ جاتا ہے۔ جگلوٹ کے نمایاں ہونے میں ایک اور بات بھی ہے کہ یہاں پر دنیا کے تین عظیم ترین پہاڑی سلسلے کوہ ہمالیہ, کوہ ہندوکش اور قراقرم اکھٹے ہوتے ہیں اور دنیا میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں تین بڑے سلسلے اکھٹے ہوتے ہوں۔جگلوٹ کے بعد شمالی علاقہ جات کے صدر مقام گلگت شہر کا آغاز ہوتا ہے جو تجارتی, سیاسی اور معاشرتی خصوصیات کے باعث نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ نلتر, اشکومن, غذر اور شیندور وغیرہ بذریعہ جیپ یہیں سے جایا جاتا ہے۔ گلگت سے آگے نگر کا علاقہ شروع ہوتا ہے جس کی پہچان راکا پوشی چوٹی ہے۔ آپکو اس خوبصورت اور دیوہیکل چوٹی کا نظارہ شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔ نگر اور ہنزہ شاہراہ قراقرم کے دونوں اطراف میں آباد ہیں۔ یہاں پر آکر شاہراہ قراقرم کا حُسن اپنے پورے جوبن پر ہوتا ہے میرا نہیں خیال کہ شاہراہ کے اس مقام پر پہنچ کر کوئی سیاح حیرت سے اپنی انگلیاں دانتوں میں نہ دباتا ہو۔ "پاسو کونز" اس بات کی بہترین مثال ہیں۔ہنزہ اور نگر کا علاقہ نہایت خوبصورتی کا حامل ہے۔ بلند چوٹیاں, گلیشیئرز, آبشاریں اور دریا اس علاقے کا خاصہ ہیں۔ اس علاقے کے راکاپوشی, التر, بتورہ, کنیانگ کش, دستگیل سر اور پسو نمایاں پہاڑ ہیں۔عطاآباد کے نام سے 21 کلومیٹر لمبائی رکھنے والی ایک مصنوعی لیکن انتہائی دلکش جھیل بھی ہے جو کہ پہاڑ کے گرنے سے وجود میں آئی۔سست کے بعد شاہراہ قراقرم کا پاکستان میں آخری مقام خنجراب پاس آتا ہے۔سست سے خنجراب تک کا علاقہ بے آباد, دشوار پہاڑوں اور مسلسل چڑھائی پر مشتمل ہے۔ خنجراب پاس پر شاہراہ قراقرم کی اونچائی 4,693 میٹر ہے اسی بنا پر اسکو دنیا کے بلند ترین شاہراہ کہا جاتا ہے۔ خنجراب میں دنیا کے منفرد جانور پائے جاتے ہیں جس میں مارکوپولو بھیڑیں, برفانی چیتے, مارموٹ, ریچھ, یاک, مارخور اور نیل گائے وغیرہ شامل ہیں۔اسی بنا پر خنجراب کو نیشنل پارک کا درجہ مل گیا ہے۔اس سڑک پر آپکو سرسبز پہاڑوں کے ساتھ ساتھ پتھریلے و بنجر پہاڑی سلسلے اور دیوقامت برفانی چوٹیوں, دریاؤں کی بہتات, آبشاریں, چراگاہیں اور گلیشیئر سمیت ہر طرح کے جغرافیائی نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں جو نا صرف آپکا سفر خوبصورت بناتے ہیں بلکہ آپ کے دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔ شاہراہِ قراقرم محض ایک سڑک نہیں ہے بلکہ یہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے.

Gayoul Bloq (Skardu) Beauty Of Skardu Baltistan Raheela Baltistani Baltistan News University Of Baltistan Skardu Skardu ...
07/06/2023

Gayoul Bloq (Skardu)
Beauty Of Skardu Baltistan Raheela Baltistani Baltistan News University Of Baltistan Skardu Skardu TV

04/01/2021
02/12/2020

Good ho gya Hashimi Bhai....

Address

Skardu, Baltistan
Skardu
16100

Telephone

+923425892803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heavenly Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Heavenly Baltistan:

Videos

Share

Category