Friends Tourism

Friends Tourism Friends Tourism is one of the best travel agency and adventure club for all the tourist in GB.
(1)

15/04/2024

Manthokha Waterfall
゚viral

🌼🌱🌼
04/04/2024

🌼🌱🌼

جنت نظیر وادی گلگت بلتستان🥀🌾جس موسم میں بھی آؤ گےالگ انداز میں پاؤ گے::Autumn Colors Of GB❤🇵🇰
15/10/2023

جنت نظیر وادی گلگت بلتستان🥀🌾
جس موسم میں بھی آؤ گے

الگ انداز میں پاؤ گے
:
:
Autumn Colors Of GB❤🇵🇰

جھیل سیف الملوک🥀🌱🗻🏖
24/09/2023

جھیل سیف الملوک🥀🌱🗻🏖

LOWER KACHURA LAKE🥀🌿⛰️🐟🗻🍃
04/09/2023

LOWER KACHURA LAKE🥀🌿⛰️🐟🗻🍃

24/08/2023

الرٹ!
شاہراہ قراقرم کو تمام قسم کی ٹریفک کے لیئے بحال کر دیا گیا ہے.(ذرائع)
اللہ تعالیٰ گلگت بلتستان کو شرپسند عناصر سے محفوظ رکھے .جب بھی کوئی گلگت بلتستان کی ترقی کی بات ہوتی ہے یہ گند لازمی ڈلا جاتا ہے نوجوان جزبات کو قابو میں رکھیں اور علاقے کو تفرقہ بازی سے بچائیں .
شکریہ

شاہراہ قراقرم پر دو دنوں سے ہزاروں مسافر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں خواتین،بچے،بزرگ شہری،مریض اور طلبا بھی شامل ہیں،گل...
24/08/2023

شاہراہ قراقرم پر دو دنوں سے ہزاروں مسافر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جن میں خواتین،بچے،بزرگ شہری،مریض اور طلبا بھی شامل ہیں،گلگت بلتستان داخل ہونے والے سیاح بھی محصور ہوکر رہ گئے،حکومت اور انتظامی ذمہ دار کہیں نظر نہیں آرہا،مسافروں نے رات کھلے آسمان گزاری،مسافروں کی دہائیاں،ہمیں فوری منزل مقصود تک پہنچایا جائے۔

زبان پر بے وفائی کے گلے شکوے تو ہیں لیکن میں اپنے دل کے ہر گوشے میں پاکستان رکھتا 🇵🇰❣️
13/08/2023

زبان پر بے وفائی کے گلے شکوے تو ہیں لیکن
میں اپنے دل کے ہر گوشے میں پاکستان رکھتا 🇵🇰❣️

09/08/2023

شاہراہ بلتستان اپڈیٹ ۔
شاہراہ بلتستان گلگت سکردو سیکشن تلو روندو کے مقام پر لینڈ سلائڈینگ کی وجہ سے آج صبح سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہے، زرائع

سیاحوں سے گزارش🙏زیر نظر تصویر میں جو گاڑی نظر آرہی ہے یہ گاڑی پہاڑی علاقوں کیلئے بلکل بھی نہیں۔بابوسر ٹاپ سے گلگت بلتستا...
06/08/2023

سیاحوں سے گزارش🙏
زیر نظر تصویر میں جو گاڑی نظر آرہی ہے یہ گاڑی پہاڑی علاقوں کیلئے بلکل بھی نہیں۔بابوسر ٹاپ سے گلگت بلتستان تک اس سے قبل جتنے بھی ٹورسٹ کے ایکسڈنٹ ہوئے ہیں اکثریت ان گاڑیوں کی ہے۔۔آج بھی بابوسر ٹاپ ایریے میں یہ گاڑی ایکسڈنٹ ہوئی ہے شکر ہے 14 مسافر زخمی ہیں الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں۔۔تمام سیاحوں سے گزارش ہے اس گاڑی پر سفر سے گریز کریں اکثر اوقات اس گاڑی کا بریک فیل ہوتا ہے۔۔

SKARDU INTERNATIONAL AIRPORT
06/08/2023

SKARDU INTERNATIONAL AIRPORT

افسوسناک اور ہوشربا انکشاف ۔پاکستانی پورٹر محمد حسین کی زندگی کے آخری چند گھنٹے کیسے کے ٹو پر ایک رسی سے لٹکتے گزرے۔ کیس...
06/08/2023

افسوسناک اور ہوشربا انکشاف ۔
پاکستانی پورٹر محمد حسین کی زندگی کے آخری چند گھنٹے کیسے کے ٹو پر ایک رسی سے لٹکتے گزرے۔ کیسے تین گھنٹوں تک وہ تڑپتا رہا اور مہذب دنیا کے بڑے بڑے کوہ پیماؤں نے اس کی لاش پر قدم رکھ کر کے ٹو کو سر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔

شگر سے تعلق کوہ پیماء محمد حسن مرحوم کے بارے میں ایک رپورٹ میں اسپین سے تعلق اسپورٹس اور کوہ پیمائی کے ماہر جرنلسٹ Angela Benivides نے کے ٹو پر محمد حسن کے ساتھ مہم جوئی میں شریک شیرپاز اور کوہ پیماؤں سے بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کوہ پیماء محمد حسن اپنی بیمار ماں کی علاج کے لئے زیادہ سے زیادہ رقم جمع کرنے کے لئے اس مہم میں شامل تھے محمد حسن لیلٰی پیک ایکسپڈیشن کمپنی کے ملازم تھے اور پہلی بار کے ٹو سر کرنے کے مہم جوئی میں شریک تھے محمد حسن کے پاس جدید سازوسامان کی کمی تھی اور جو ایک مہم جو کے پاس ہونا چاہیے تھا وہ نہیں تھے اس کے برفانی لباس، ماسک وغیرہ سب معیاری نہیں تھے بلکہ پرانے اور ناقابلِ استعمال تھے کچھ لوگوں نے محمد حسن کو واپس جانے کا بھی مشورہ دیا لیکن وہ اپنی جان سے زیادہ ماں کے علاج کے لئے فکر مند تھے لیکن محمد حسن کا یہ خواب پورا نہیں ہوسکے اور وہ رستے میں سلپ ہوکر نیچے گرے اور زخمی ہوگئے کچھ شیرپاز نے مدد کی بھی کوشش کی لیکن موسمی حالات بھی سنگین تھے پھر سب نے محمد حسن کو بوٹل نیک سے واپس لانے کی بجائے کے ٹو کو فتح کرنے کو ضروری اور اہم سمجھا انسانیت 3 گھنٹوں میں سسکتے سسکتے دم توڑ گئے اور 130 کے قریب کوہ پیماؤں نے محمد حسن کے اوپر سے چلتے چلتے کے ٹو سر کر لیا ۔
حکومت کو چاہیئے کہ محمد حسن کے خواب کو پورا کریں ان کی ماں کے علاج کو یقینی بنائیں اور گھر میں ماتم کرتے تین بچوں اور بیوی کے اخراجات کے لئے مناسب بندوبست کریں تاکہ کے ٹو بوٹل نیک پر پڑے محمد حسن کی روح کو سکون ن مل سکے ۔
صادق صدیقی
Muhammad Hasan who was climbing for making money for treatment of his mother -



شاہراہ بلتستان اپڈیٹ ۔ شاہراہ بلتستان  گلگت سکردو سیکشن کو ٹریفک کے لئے کھول دیا  ہے، زرائع
01/08/2023

شاہراہ بلتستان اپڈیٹ ۔
شاہراہ بلتستان گلگت سکردو سیکشن کو ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے، زرائع

25/07/2023

الرٹ🚫
گلگت بلتستان آنے والے سیاح حضرات احتیاط سے ڈرائیونگ کریں۔۔KKH اور موٹروے میں فرق کو سمجھیں۔KKH میں جگہ جگہ خطرناک موڑ ھیں اور آنے والے ٹورسٹ روڈ سے واقفیت نھیں رکھتے کہ کہاں کہاں خطرناک موڑ ھیں اسلیے تمام drive کرنے والے حضرات سے گزارش ھے کہ احتیاط سے driving کریں۔اور سپیڈ کو کم رکھیں۔۔
اور خاص طور پر موڑ پر over attack کرنے سے اجتناب کرے۔شکریہ۔

23/07/2023

شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائڈنگ کی ذد میں آکر
4 افراد جاں بحق،1 زخمی

حادثہ شنگوس کے مقام پر پیش آیا،ذرائع

  سکردو ہوئی اڈے پر آج 6 فلائٹس آپریٹ ہوئے،کراچی،لاہور،اسلام آباد سے پی آئی اے اور نجی ائیر لائنز کے پرواز سیاحوں کو لیک...
20/07/2023


سکردو ہوئی اڈے پر آج 6 فلائٹس آپریٹ ہوئے،کراچی،لاہور،اسلام آباد سے پی آئی اے اور نجی ائیر لائنز کے پرواز سیاحوں کو لیکر سکردو پہنچ گئے۔
👉🛫🛬✈️🛫 - , , and . ✈️ .

باربن چن🥀
18/07/2023

باربن چن🥀

‏"ﻏﺮﯾﺐ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻧﮩﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﮯ"ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺌﮯﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً ﺩ...
16/07/2023

‏"ﻏﺮﯾﺐ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻧﮩﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﮯ"
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺌﮯ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً ﺩﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﮨﻮ ﭼﮑﮯہیں

ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﺜﻼ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ 60 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺳﺎﮐﻦ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﮐﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﭙﯿﮉ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺭﮐﺎﻭﭦ،ﺣﺎﺩﺛﮯ,ﺭﺯﺳﭩﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﯾﮏ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﻓﻼﺋﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﮭﺎﺭیﺣﺼﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
*ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺭﺍ ﺣﺼﮧ ﭼﮭﺎﺗﯽ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﮯ ﺍﺩﮬﺮ ﮨﮉﯼ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﻧﯽ ﻟﮩﺬﺍ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﭨﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭼﻮﭦ لگتی ہے
نتیجہ=ﺑﮯ ﮨﻮشی ﯾﺎ فوری موت
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻏﺮﯾﺐ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﮯ ﻭﮦ ایک لاکھ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟؟
ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ کہاوت ہے
*ﻣﻦ ﺣﺮﺍﻡ ﺯﺍﺩﮦ ﺗﮯ ﺣﺠﺘﺎﮞ ﮈﮬﯿﺮ*
ﻗﻮﻡ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ ﻇﻠﻢ ﮨﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ ﮐﻔﻦ ﺩﻓﻦ ﺗﻨﺒﻮ

Address

Gilgitbaltistan
Skardu
16100

Telephone

+923460262312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends Tourism:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Skardu

Show All