31/03/2023
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا سکردو ایک روزہ دورے کے ثمرات آنا شروع وزیر اعلی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ واٹر اینڈ پاور نے ہنگامی بنیادوں پر ایک میگا واٹ تھرمل جنریٹر سے سکردو شہر کو بجلی کی جنریشن شروع کر دی وزیراعلی کی ہدایت پر مبشر حسین وائس چیئرمین وزیر اعلی کمپلین سیل نے باقاعدہ طور پر سائٹ پر جا کر معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کے 3 میگا واٹ کے مزید جنریٹرز کو بھی جلد نصب کیا جائے اور ان سے بھی بجلی کا جنریشن شروع کیا جائے.
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Mubi HaSsan Khan Baltee