07/02/2024
میری اطلاعات اور تجزیے کے مطابق اس دفعہ الیکشنز میں تقریباً 25 آزاد اُمیدوار جیتیں گے جبکہ تحریک انصاف کے حمائیت یافتہ 30-35 مادر پدر آزاد ہونگے جن میں سے آدھوں کے سودے بھی ہو چکے ہیں یعنی ٹوٹل 45 سے 50 آزاد امیدوار کامیاب ہونگے جبکہ دوسری جانب راوی پہلے سے ہی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔