Lagoo adventure

Lagoo adventure exploring the heaven on earth with us

پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پہ بکنگ جاری ہےمزید تفصیلات کے لیے 03465398931/03405616054
19/04/2024

پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پہ بکنگ جاری ہے
مزید تفصیلات کے لیے 03465398931/03405616054

شاہراہ بلتستان الرٹ  تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے جگلوٹ سکردو روڈ تنگوس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ ...
14/04/2024

شاہراہ بلتستان الرٹ
تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے جگلوٹ سکردو روڈ تنگوس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک کی اطلاع ہے ۔تاہم JSR پر تیز بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔لہذا اپیل کی جاتی ہے کہ اس شدید بارش کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔مزید برآں کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع کیلٸے مندرجہ زیل نمبرات پر رابطہ کریں:-
1-ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم
نمبر 920200-05815
2-اسسٹنٹ کمشنر آفس روندو کنٹرول روم نمبر922000-05815
3-پولیس کنٹرول روم
نمبر 0581515
4-ریسکو 1122 کنٹرول روم
نمبر 058151122

10/04/2024

Farrukh khokhar 333
Dera Taji khan Khokhar islamabad
Lagoo adventure
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

Phander velleyThe land of lakeLagoo adventure Phander Valley ''The Land Of Beauty'' Phander valley GHIZER GilGit BaltisT...
08/04/2024

Phander velley
The land of lake
Lagoo adventure
Phander Valley ''The Land Of Beauty''
Phander valley
GHIZER
GilGit BaltisTan
The land of beauty

Explore the beauty of appricort blossom in northern areas get resonable price   with Lagoo adventure
02/04/2024

Explore the beauty of appricort blossom in northern areas get resonable price with Lagoo adventure

Plan your Customize Trips with   adventure  ❤We are offering Budget Friendly 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐳𝐞 & 𝐑𝐞𝐠𝐮𝐥𝐚𝐫_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬 for our Valued Cu...
26/03/2024

Plan your Customize Trips with adventure ❤
We are offering Budget Friendly 𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐳𝐞 & 𝐑𝐞𝐠𝐮𝐥𝐚𝐫_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬 for our Valued Customers and would Love to Serve 𝐂𝐨𝐫𝐩𝐨𝐫𝐚𝐭𝐞_𝐂𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬 👨‍👩‍👦‍👦, 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 👬, 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬_𝐅𝐞𝐥𝐥𝐨𝐰𝐬 👭& 𝐍𝐞𝐰𝐥𝐲_𝐖𝐞𝐝𝐬_𝐂𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭𝐬 👩‍❤️‍👨
------------------
For Bookings & any other Details, Call Us On Following Numbers: ☎ 03465398931 | 03405616054
------------------
Get the Best Deals for 👇👇
◘ 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬
◘ 𝐇𝐨𝐧𝐞𝐲𝐦𝐨𝐨𝐧_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬
◘ 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬
◘ 𝐂𝐨𝐫𝐩𝐨𝐫𝐚𝐭𝐞_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬
◘ 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲_𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬_𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬
◘ 𝐋𝐞𝐢𝐬𝐮𝐫𝐞_𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬 𝐟𝐨𝐫 #𝐂𝐨𝐦𝐩𝐚𝐧𝐢𝐞𝐬
On Your 👇👇
𝐃𝐞𝐬𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐃𝐚𝐭𝐞𝐬
𝐁𝐲 𝐑𝐨𝐚𝐝 / 𝐁𝐲 𝐀𝐢𝐫
𝐃𝐞𝐬𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐕𝐞𝐡𝐢𝐜𝐥𝐞
𝐃𝐞𝐬𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐏𝐥𝐚𝐜𝐞
𝐃𝐞𝐬𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐁𝐮𝐝𝐠𝐞𝐭
------------------
𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋𝐋𝐈𝐍𝐆 𝐌𝐎𝐃𝐄
Travel By Road or By Air as per your need
▪️For 2 to 3/4 Persons 𝐓𝐨𝐲𝐨𝐭𝐚 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐨𝐥𝐥𝐚
▪️For 3 to 5/6 Persons 𝐇𝐨𝐧𝐝𝐚 𝐁𝐑𝐕/𝐀𝐏𝐕/𝐏𝐚𝐫𝐚𝐝𝐨
▪️For 6 to 9/13 Persons 𝐓𝐨𝐲𝐨𝐭𝐚 𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐚𝐛𝐢𝐧
▪️For 15 to 21/25 Persons 𝐒𝐚𝐥𝐨𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐚𝐬𝐭𝐞𝐫
----
▪Neelum_Valley
▪️ ,
▪️
▪️
▪️ kachura lake ..soq velley . basho-meadows
Manthokha water fall
Cold desert
Katpana desert

------------------
𝐁𝐘 𝐀𝐈𝐑 𝐓𝐑𝐈𝐏𝐒
𝐁𝐫𝐢𝐞𝐟 𝐮𝐬 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐆𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐐𝐮𝐨𝐭𝐞 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 👇
- Tentative dates
- Places to Visit
- Total Participants
- Number of Days
- Which city to depart from
For details plz call
03465398931
03405616054

------ Lagoo adventure ------

گلگت میں چینی یادگار ، 1978 میں قراقرم ہائی وے (KKH) بناتے ہوئے 200 مزدور وفات پا گئے تھےان مزدوروں کی یاد گار پر ہر سال...
26/03/2024

گلگت میں چینی یادگار ،
1978 میں قراقرم ہائی وے (KKH) بناتے ہوئے 200 مزدور وفات پا گئے تھے
ان مزدوروں کی یاد گار پر ہر سال ان کے رشتہ دار چین سے آتے ہیں

‏سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو اور ہنزہ ٹوور ہر جمعہ کی رات لاہور سے نکلتا ہے‏سکردو گلگت بلتستان کے ...
24/03/2024

‏سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو اور ہنزہ ٹوور ہر جمعہ کی رات لاہور سے نکلتا ہے
‏سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو گلگت کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
‏اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
‏1: سکردو ٹور
‏2: گلگت ٹور
‏گلگت ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے ہراموش شنگوس کے بعد ڈامبوداس بازار روندو سے طورمک بلامک کیلیے روڈ لے سکتے ہیں ڈمبوداس سے آگے بشو کے مقام پر رائیڈ سائیڈ سے مقامی گاڑیوں میں بشو میڈو کیلیے گاڑی مل سکتی ھے بشو سے آگے شہید پل کے بعد دس منٹ کی ڈرائیو پر جے ایس آر چوک سے رائیڈ سائیڈ پر کچورا ویلی سیدھا چالیس منٹ ڈرائیو پر سکردو سٹی یہاں سے
‏استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
‏سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

‏1: ضلع سکردو
‏ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
‏سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

‏ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

‏⁧‫ #دیوساٸی‬⁩ نیشنل پارک
‏⁧‫ ‬⁩(تاریخی قلعہ)
‏⁧‫ #شنگریلا‬⁩ ریزورٹ
‏ # ژھوق ویلی ۔۔ستقچن ویلی۔شغرتھنگ ویلی
‏⁧‫ #کچورا‬⁩ جھیل اپر لیک۔۔غلچو چشمہ پڑانگ کچورا
‏⁧‫ #سکم‬⁩ ژھو گرین لیک لور کچورا
‏⁧‫ #سدپارہ‬⁩ ڈیم
‏⁧‫ #چنداہ‬⁩ ویلی
‏ # ستک ویلی روندو
‏⁧‫ #بلامک‬⁩ روندو۔طورمک روندو
‏⁧‫ #وادی‬⁩ بشو سلطان آباد بشو ویلی
‏ # ننگ ژوھوق آرگینک ویلیج
‏⁧‫ #کتپناہ‬⁩ لیک اینڈ کولڈ ڈیزرٹ
‏ # بھڈہ راک منٹھل سدپارہ
‏⁧‫ #میسور‬⁩ راک حسین آباد
‏⁧‫ #ڈائناسور‬⁩ راک چنداہ
‏⁧‫ #سرفہ‬⁩ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ

‏2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
‏ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
‏اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
‏⁧‫ #خپلو‬⁩ فورٹ_
‏⁧‫ #چقچن‬⁩ مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
‏⁧‫ #تھوقسی‬⁩ کھر
‏⁧‫ #ہلدی‬⁩ کونس ویو پوائنٹ
‏⁧‫ #وادی‬⁩ ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
‏⁧‫ #سلنگ‬⁩ ریزورٹ
‏ # وادی کندوس گرم چشمہ
‏⁧‫ #گیاری‬⁩ سیاچن وادی سلترو
‏⁧‫ #وادی‬⁩ تھلے، تھلے لا
‏ # ننگما وادی کاندے
‏⁧‫ #کھرفق‬⁩ جھیل
‏⁧‫ #خانقاہ‬⁩ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
‏ # کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق
‏ # غورسے گاوں۔۔مشہور بین الاقوامی یوٹیوبر شیراز اینڈ مسکان کے خوبصورت گاوں

‏3_ضلع شگر
‏شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
‏دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
‏شگر کے سیاحتی مقامات
‏⁧‫ #شگر‬⁩ فورٹ
‏⁧‫ #بلائنڈ‬⁩ لیک
‏ # دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ
‏⁧‫ #کے‬⁩ ٹو پہاڑ_k2
‏ #:ہشوپی باغ
‏⁧‫ #خانقاہ‬⁩ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
‏ # وادی ارندو
‏ # کنکورڈیا
‏⁧‫ #گلاب‬⁩ پور رنگاہ
‏⁧‫ #ژھوقگو‬⁩ آبشار
‏⁧‫ #گرم‬⁩ چشمہ چھوتوڑن اور بیسل

‏ # وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

‏4: ضلع کھرمنک
‏آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
‏سیاحتی مقامات
‏ # منٹھوکھا واٹر فال
‏ # خموش آبشار
‏ # وادی شیلا
‏ # غندوس لیک (دو جھیل ھے ایک اپر ایک لور)
‏ # کارگل بارڈر

‏وادی گلتری جو کہ کھرمنگ میں آتا ھے سکردو سے سات آٹھ گھنٹے کی مسافت پر دیوسائی ٹاپ سے تھوڑا آگے سے لفٹ سائیڈ کی طرف روڈ جاتی ھے
‏ # بڑا داس
‏ # فرانشاٹ
‏ # بنیال
‏ # تھانوٹ
‏ # شخما
‏ # برباٹ
‏ # حسینی ٹاپ
‏ # شنگو شگر ۔ مٹیال۔تھلی۔کرابوش۔
‏ # ڈمبو بھاو

‏5: استور
‏ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔استور سے آنے والے سیاح بزریعہ چلم دیوسائی تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
‏ # روپال فیس ننگا پربت
‏ # راما میڈوز
‏ # پریشنگ
‏ # چلم۔برزل ٹاپ۔منی مرگ
‏ # دومیل جھیل
‏ # راٹو
‏ # شونٹر
‏⁧‫ #درلے‬⁩ جھیل

‏ہراموش و شنگوس ویلی
‏عالم برج سے آگے سکردو کی طرف مقپون داس سے کچھ مسافت پر نہایت ہی خوبصورت وادی آتی ھے
‏سیاحتی مقامات
‏⁧‫ #کٹوال‬⁩ ویلی
‏اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔شاپنگ کیلیے بنظیر چوک تا علمدار چوک شیر علی چوک تا آغا ھادی چوک اور کالج روڈ تا جامع مسجد روڈ مشہور ھے ۔۔۔
‏شکریہ

Aftaari with a view of Shangrila Resort, Skardu 😍Lagoo adventure         Shangrila Resorts, Pakistan
22/03/2024

Aftaari with a view of Shangrila Resort, Skardu 😍

Lagoo adventure
Shangrila Resorts, Pakistan

Explore the heaven on earth with us.Lagoo adventure With Meer Ishaq Kachura-v Highlights Myanmar 2 GilGit BaltisTan
22/03/2024

Explore the heaven on earth with us.
Lagoo adventure
With
Meer Ishaq Kachura-v
Highlights Myanmar 2
GilGit BaltisTan

Eid special offers for Bachelors and Families .Explore the natrul with us
20/03/2024

Eid special offers for Bachelors and Families .
Explore the natrul with us

ہماری رونقیں کسی کم ظرف کی محتاج نہیں💯🖤
22/01/2024

ہماری رونقیں کسی کم ظرف کی محتاج نہیں💯🖤

30/10/2023
Chunda velley skardu.
13/08/2023

Chunda velley skardu.

بابوسر ٹاپ چھوٹی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا۔ 8 ماہ سے بند بابوسر ٹاپ آج صبح چھوٹی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا۔11/06/23
11/06/2023

بابوسر ٹاپ چھوٹی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا۔
8 ماہ سے بند بابوسر ٹاپ آج صبح چھوٹی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا۔11/06/23

08/06/2023

اگر آپ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی کو دیکھنا چاہتے ہیں تو دیر کس بات کی ابھی نیچے دیئے گے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنی فیملیز اور دوستوں کے ہمراہ اپنی پسندیدہ جگہ کا ٹور بک کروائیں وہ بھی نہایت کم قیمت میں.
شوگراں ۔۔۔۔ ناران ۔۔۔ بابو سر ٹاپ ۔۔۔ سیف الملوک جھیل ۔۔۔۔
گلگت ۔۔۔ہنزہ۔۔۔ سکردو ۔۔۔ اتروڑ ویلی۔۔۔
چترال ۔۔۔ایون۔۔۔کالاش ویلی۔۔۔۔ کمبراٹ ویلی۔۔۔

𝒆:
📲 03465398931
📲 03475713166

Facebook/LAGOO ADVENTURE.com
tourism with Lagoo adventure

31/05/2023
18/06/2022
18/05/2022

kachura

08/04/2022

Home Town

Address

Main U. K Lake Road Skardu
Skardu

Telephone

+923405616054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lagoo adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lagoo adventure:

Videos

Share

Category