I Love Skardu

I Love Skardu We Provide All Kind of Tourism Services. Hotels and Transportation. Customise Tours. Rental Services.

01/01/2024

پاکستان کی سب سے دلچسپ پرواز - "دنیا کی چھت" پر پرواز (حصہ 1)
یہ پاکستان کی سب سے خوبصورت اور دلچسپ پروازوں میں سے ایک ہے۔

یہ موسم سرما کا واضح دن تھا۔ مسافروں کے ساتھ ایک ’ایک قسم کا‘ تجربہ کیا جاتا ہے – قراقرم اور ہندو کش کے سلسلے کا آسمانی رقص جس میں دنیا کی بلند ترین چوٹیاں شامل ہیں۔ آپ نانگا پربت (8,125m) اور K-2 (8,611m) دیکھ سکتے ہیں۔

یہ پاکستان کی سب سے خوبصورت اور دلچسپ پروازوں میں سے ایک ہے۔ ایک بار "فیصلے کے نقطہ" سے گزر گیا۔ پائلٹ کو وادی سکردو کے نمودار ہونے سے پہلے پہاڑی چوٹیوں کے درمیان پرواز کرتے ہوئے زولو بینڈ نامی "Z" کی شکل کا تنگ موڑ انجام دینے کی ضرورت ہے۔ ایک ساتھ سفر کا لطف اٹھائیں۔


Gilgit Baltistan News - GB News

Courtesy: Sam Chui

Manthokha Waterfall Skardu 😍
31/12/2023

Manthokha Waterfall Skardu 😍

Skardu Airport Future
29/12/2023

Skardu Airport Future

28/12/2023

سکردو نیوز الرٹ
ویلڈن سکردو پولیس
پنجاب کے چوروں کے گروہ کو پولیس مقابلے میں گرفتار کرلیا ۔۔سم ٹائم پیلرز کی پولیس سے بھر تعاوں سے چوروں کی گروہ کو پکڑنے میں مددگار ثابت ھوئی ھے یہ عمل قابل تحسین ھے سم۔ٹائم۔ پیلرز رات بھر پولیس کے ساتھ گشت پر معمور تھے ماشاء اللہ پنجابیوں نے بلتستان کو بھی نہیں بخشا افسوس جہاں جاو نفرت ہی لے کر آتے ہیں 🥹🥹
بلوچستان کے پی کے اکثر علاقوں میں میں ہم جا ہی نہیں سکتا ایک علاقہ بجھا تھا جو پنجابیوں سے محبت کرتے تھے اب ان کے گھروں میں دکانوں میں چوری کرنے لگا ہیں ان سے بھی نفرت لینے لگا ہیں

A tomato seller during extreme snowing Say something for this guy 📍SKARDU CITYCredit: TJ photography
16/12/2023

A tomato seller during extreme snowing
Say something for this guy
📍SKARDU CITY

Credit: TJ photography

پاکستان میں پہلی بار بالکل صاف کیمیکل سے پاک سکردو سے خالص "فروٹ جام" ، "آفتابی سلاجیت" اور "ڈرائی فروٹس" ۔پہلے آئیں پہل...
09/12/2023

پاکستان میں پہلی بار بالکل صاف کیمیکل سے پاک سکردو سے خالص "فروٹ جام" ، "آفتابی سلاجیت" اور "ڈرائی فروٹس" ۔
پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر محدود سٹاک۔
۱۔خشک خوبانی (بغیر سلفر کے) Rs 250/250g
Aftabi Salajeet. 5g Rs 800
Apricot jam. 250g Rs 300
Cherry jam. 250g Rs 300
Quince jam. 250g Rs 300
دیسی اور خالص کی گارئنٹی کے ساتھ
Skardu Organic Foods.

بیلجیئم کے شکاری جان جیکب ٹی ڈیمز نے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت 50.44 ملین روپے بطور فیس ادا کر کے استور کے DMT CCHA میں...
08/12/2023

بیلجیئم کے شکاری جان جیکب ٹی ڈیمز نے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت 50.44 ملین روپے بطور فیس ادا کر کے استور کے DMT CCHA میں سیزن کا پہلا 40 انچ کا استور مارخور حاصل کیا۔

اس رقم میں سے 80% حصہ DMT CCHA کی کمیونٹی کو اور 20% حصہ حکومت گلگت بلتستان کو دیا جائے گا۔
゚viral
Homosassa Springs Wildlife State Park
Wildlife Gilgit Baltistan

08/12/2023

سکردو شہر میں ہئیر کٹنگ سے غسل تک کا سارا کاروبار غیر مقامی لوگ کرتے ہیں ۔
اچھا پلمبر ، اچھا الیکٹریشن ، اچھا سٹیل فکسر ، اچھا ٹائل فکسر نہیں ملتا ۔
یہاں موچی کا کام کرتے ہوئے موت آجاتی ہے ، سو میں دو مقامی لوگ یہ کام کرتے نہیں ملیں گے۔
کپڑے کا پورا کاروبار پٹھان بھائیوں کے سپرد ہے۔
پنڈی سے سکردو چلنے والی تقریبا تمام کاریں غیر مقامی لوگوں کی ہیں ، سکردو والے فی سواری کمیشن پر "کاروبار" کرتے ہیں ۔
ہم کارپینٹر نہیں بننا چاہتے ، ہم ویلڈر نہیں بن سکتے ، آٹو میکینک کا کام کرو تو کپڑے گندے ہوتے ہیں۔
اے سی ، ڈی سی اور ایس پی ڈاون سے آتے ہیں ۔
ہمارا کام بس مقامی "جیتنے کا امکان " رکھنے والے سیاسی لیڈر کو ووٹ دیکر پانچ سال اس کی طرف سے نوکری دلانے کا انتظار کرنا ہے۔
نوجوانوں کو اس سوچ سے نکلنا ہوگا ۔
ہنر سیکھنا ہوگا ، اپنا کام کرنا ہوگا، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کا حوصلہ اور قابلیت پیدا کرنا ہوگا۔
ورنہ سیاسی لوگ آپکو اوور ایج ہونے کیبعد بھی وعدے سے ٹرخاتے رہیں گے۔

انجنٸر شبیرحسین

پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ

وفاقی جاگیر ۔۔ 😡اڈے براۓ سیل کے بعد ابپیش خدمت ہے ۔۔گلگت بلتستان براۓ سیل 😕
07/12/2023

وفاقی جاگیر ۔۔ 😡
اڈے براۓ سیل کے بعد اب
پیش خدمت ہے ۔۔
گلگت بلتستان براۓ سیل 😕

02/12/2023

Skardu Winter

02/12/2023

یہ سکردو شہر ہے
یہاں
علی محمد شاکر ، ماسٹر مسلم حسین ، احمد چو شگری ، حاجی باقر کرگلی اور حاجی وزیر عابد. محمد علی ایدھی جیسے لوگ دہائیوں سے نادار مریضوں کا علاج کر رہے
یہاں
سلیم رضا ، ہادی بلتی ، ولایت بلتی جیسے لوگ راتوں کو غریبوں کی دہلیز پہ راشن پہنچا رہے ، ہسپتال میں داخل مریضوں کو مفت کھانا دے رہے ، یتیم خانوں کو وقت دے رہے
یہاں
بھٹو کھرگرونگ اور ان کے کچھ رفقائے عظیم سینکڑوں نادار طلباء کے فیس ادا کر رہے ، یونیورسٹیوں میں داخلے کرا رہے ۔۔
یہاں
ایک یتیم خانے میں پینسٹھ بچے اور دوسرے میں دو سو بچیاں شہزادے ،شہزادیوں کی طرح رہ رہے ، انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ، پاکستان سویٹ ہوم اس کے علاؤہ ہے
یہاں
شفقت پبلک سکول جیسا ادارہ اور اخون حکیم جیسے لوگ ہیں
یہاں
معرفی فاؤنڈیشن دہائیوں سے ہزاروں غریب فیملیز کو ماہانہ خرچہ دے رہے
یہاں
المیثم ٹرسٹ کے چیئرمین ممتاز علی جیسے لوگ سینکڑوں خاندانوں کو پال رہے ،۔ نادار جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرا رہے
یہاں
دنیائے تشیع کا سب سے بڑا نماز جمعہ کا اجتماع ہوتا ہے
یہاں
بہترین ادب تخلیق ہو رہا ، بہترین قلم کار و شعرا موجود ہیں ، اسے چھوٹا لکھنؤ کہتے ہیں لوگ
یہاں
ماہ محرم میں کوئی گھنٹہ ذکر آل محمد ص سے خالی نہیں جاتا
یہاں
ان ایام میں اربوں روپے تبرکات کی مد میں خرچ کرتے ہیں ، لوگ سال بھر ان دس ایام کی تیاری کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں
یہاں
ماہ مبارک رمضان میں شاید ہی کوئی گھرانہ ایسا ہو جنہیں بنیادی ضروریات کی محتاجی ہو ۔۔
دوستو ۔۔۔ یہ خوبصورت چہرہ ہے ہمارا اسے دنیا کو دکھایا جائے نہ کہ کسی ذلیل انسان کی ذلیل حرکت کو ، کسی نازیبا ویڈیو کو ، کسی گندی سوچ رکھنے والے کی ایک آدھ باتوں کو موضوع سخن بنائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
copied

For orders +923218343390
30/11/2023

For orders +923218343390

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Sardar Zakir, Muhammad Riaz Khan, Mumtaz Hussain Tabassum,...
29/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sardar Zakir, Muhammad Riaz Khan, Mumtaz Hussain Tabassum, Muhammad Saleem, Yousaf Saada, SardarAli Bozdar, Khalique Gujjir, Abdul GhafoorAwan, Rizwan Ali, Abdullah Haqani, Nawab Zada, Mudasir Ahmed Sheikh, InamUllah Khan Marwat, Adnan Afridi, Riaz Ahmad, Taimur Khan, ساجد المنتظری, Zulfiqar Zulfiqar Ali, Fareed Abid, Saif Ul Adil Dawar, مہر ثمر بیگ لراء, عون عبداللہ کاظمی

I Love Skardu ❤️Live SKARDU 🇵🇰Provide All Kind of Tourism Services & Bookings.⚫️ Hotels and Transportation.⚫️ Domestic A...
25/11/2023

I Love Skardu ❤️
Live SKARDU 🇵🇰
Provide All Kind of Tourism Services & Bookings.
⚫️ Hotels and Transportation.
⚫️ Domestic Airline Tickets.
⚫️ Hiking & Trekking Tours.
⚫️ Customise Tours.
⚫️ Family & Honeymoon Tours.
⚫️ Rental Bikes Cars Prados.
WhatsApp-: +923004076095
Call:- +923434076095
Scom-: +923555820800
Email-: [email protected]

You return like AUTUMN🍁and I FALL everytime🍁🍁🍂Location: lower kachura Lake, SkarduDate:03:11:23I Love Skardu ❤️Live SKAR...
25/11/2023

You return like AUTUMN🍁and I FALL everytime🍁🍁🍂
Location: lower kachura Lake, Skardu
Date:03:11:23

I Love Skardu ❤️
Live SKARDU 🇵🇰
Provide All Kind of Tourism Services & Bookings.
⚫️ Hotels and Transportation.
⚫️ Domestic Airline Tickets.
⚫️ Hiking & Trekking Tours.
⚫️ Customise Tours.
⚫️ Family & Honeymoon Tours.
⚫️ Rental Bikes Cars Prados.
WhatsApp-: +923004076095
Call:- +923434076095
Scom-: +923555820800
Email-: [email protected]

53 years old photo of Skardu Airport1971
25/11/2023

53 years old photo of Skardu Airport
1971

Priorities ppl! 🙏
25/11/2023

Priorities ppl! 🙏

کندوس سیاچن آج کی تاریخ میں
24/11/2023

کندوس سیاچن آج کی تاریخ میں

Babusar Top Now a Days🏔🏔🏔بابوسر پاس یا بابوسر ٹاپ (بلندی 4,173 میٹر یا 13,691 فٹ) پاکستان میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل ...
21/11/2023

Babusar Top Now a Days🏔🏔🏔
بابوسر پاس یا بابوسر ٹاپ (بلندی 4,173 میٹر یا 13,691 فٹ) پاکستان میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل وادی کاغان کے شمال میں ایک پہاڑی درہ ہے، جو اسے ٹھک نالہ کے ذریعے شاہراہ قراقرم (KKH) پر چلاس سے ملاتا ہے۔ یہ وادی کاغان کا سب سے اونچا مقام ہے جہاں تک کاروں کے ذریعے آسانی سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

بابوسر درہ خیبر پختونخواہ کو گلگت بلتستان سے ملاتا ہے۔ یہ پاکستان کے خطرناک ترین راستوں میں سے ایک ہے۔ ہر سال یہاں پہاڑی ڈھلوانوں کی وجہ سے کوئی نہ کوئی اموات ہوتی ہیں جو کہ دنیا کے خطرناک ترین مقامات میں سے ہیں۔ موت کی سب سے عام وجہ ناتجربہ کاری کی وجہ سے گاڑیوں کا بریک فیل ہونا ہے۔ بابوسر ٹاپ کو اصل میں بابر ٹاپ کے نام سے جانا جاتا تھا، جس کی ابتدا اس وجہ سے ہوئی کہ مغل بادشاہ بابر 16ویں صدی کے اوائل میں اس علاقے سے گزرا کرتے تھے۔ تاہم آج کل اسے عام طور پر بابوسر ٹاپ کہا جاتا ہے۔

I Love Skardu ❤️
Live SKARDU 🇵🇰
Provide All Kind of Tourism Services & Bookings.
⚫️ Hotels and Transportation.
⚫️ Domestic Airline Tickets.
⚫️ Hiking & Trekking Tours.
⚫️ Customise Tours.
⚫️ Family & Honeymoon Tours.
⚫️ Rental Bikes Cars Prados.
WhatsApp-: +923004076095
Call:- +923434076095
Scom-: +923555820800
Email-: [email protected]

This is the beauty of Skardu, I love Skardu ❤️
19/11/2023

This is the beauty of Skardu, I love Skardu ❤️

Skardu is ❤️ I love Skardu Malik Pervaiz Ali live SKARDU 🇵🇰We Deal All Kind of Tours & Bookings.⚫️ Hotels and Transporta...
18/11/2023

Skardu is ❤️ I love Skardu
Malik Pervaiz Ali live SKARDU 🇵🇰
We Deal All Kind of Tours & Bookings.
⚫️ Hotels and Transportation.
⚫️ Domestic Airline Tickets.
⚫️ Hiking & Trekking Tours.
⚫️ Customise Tours.
⚫️ Family & Honeymoon Tours.
⚫️ Rental Bikes Cars Prados.
WhatsApp-: +923004076095
Call:- +923434076095
Scom-: +923555820800
Email-: [email protected]
https://www.facebook.com/iloveskardu

16/11/2023

صدر انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی کی معذرت کے بعد تحریک تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت نے آغا باقر کی گرفتاری کے حوالے سے احتجاج اور دھرنے ختم ۔

16/11/2023

انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی نے اہلسنت کی دل آزاری پر معذرت کرلی

ھمارا مقصد کسی کی دل آزاری یا نیچے دیکھانا نہیں تھی نجی محفل میں اپنے عقیدے کی بات کی تھی . بیان

دنیا میں سب سے بڑا کاروبار خوف کا کاروبار ہے۔۔خوف کے کاروبار میں سب سے کامیاب کاروباری سٹریٹجی مزہب کا کارڈ ہے۔عوام مزہب...
15/11/2023

دنیا میں سب سے بڑا کاروبار خوف کا کاروبار ہے۔۔خوف کے کاروبار میں سب سے کامیاب کاروباری سٹریٹجی مزہب کا کارڈ ہے۔عوام مزہب کے نام پر جلد جزباتی ہوجاتی ہے۔ہم مارنے مرنے پر تل جاتے ہیں لیکن مزہب پر نہ عمل کرتے ہیں نہ مزہب کی تعلیمات کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
پچھلے چند دن سے ایک خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں فیصل موورز کمپنی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ کسی مسافر کے کہنے پر انہون نے نماز کے لیئے نہی روکا۔بلا شبہ نماز ہر مسلمان پر فرض عین ہے اور اسکی ادائیگی کے لیئے سہولتیں دینی چاہیئے۔لیکن اس میں کچھ امور غور طلب اور سیکھنے کے ہیں۔۔شریعت میں سفر کے دوران جمع بین الصلاتین کا واضح حکم موجود ہے مطلب اپ ظہر اور عصر ملا کر پڑھییں اسی طرح مغرب اور عشا ملا کر پڑھییں۔اپ غور کریں پاکستان میں کونسا ایسا لمبا سفر ہے جس میں 6 گھنٹے بغیر کسی سٹاپ کے بس چلتی رہے۔ہر 2 یا 3 گھنٹے کے بعد عموما بس روکی جاتی ہے اور ہر پٹرول پمپ ہوٹل اور کیفے ریسٹ ایریا مین نماز کی مخصوص جگہ وضو کا مناسب انتظام بالکل مفت مہیا ہوتا ہے اور میزبان اسکو اپنی سعادت سمجھتے ہیں۔
دوسرا اہم نکتہ یہ ہے اگر اپ اپنے مسلک کئ اس قدر پکے مرید ہیں کہ اپ باقی مسالک کے احکامات پر بالکل عمل نہی کرتے تو پھر اپ کے لیئے لازم ہے کہ سفر کرتے وقت اپنی نماز کے اوقات کے حساب سے ٹکٹ خرید لیں۔یعنی اگر لاہور سے پشاور جانا ہے اور خطرہ ہے کہ یہ نماز کے لیئے نہی روکے گا تو اسلام اباد کا ٹکٹ لیں وہاں اتریں اور پھر دوبارہ پشاوت کا ٹکٹ لیں۔میں نے زندگی میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بہت سفر کیا کم از کم میرے تجربہ میں ایک دفعہ بھی یہ نہی آیا کہ بس نہ رکنے سے نماز قضا ہوئی ہو۔اس لیئے مزہب کو ہتھیار نہ بنائیں مزہب پر عمل کریں اسکو سیکھیں لوگوں کے لیئے آسانیاں پیدا کریں۔مزہب کبھی بھی لوگوں کو تنگ کرنے کے لیئے نہی آیا یہ ہمیشی زندگی آسان کرنے کے لیئے آیا ہے۔فیصل موورز پر میں نے زندگی میں ایک مرتبہ سفر کیا ہے انکا معیار یقینا بہت اعلی اور سروس بہت اچھی ہے۔میری نظر میں یہ کاروباری رنجش کی بنیاد پر ایسی خبر اڑائی گئی ہے جو حسب معمول منفی پروپیگنڈہ کی وجہ سے وائرل ہو گئی ہے۔

🏆🎉 Congratulations Team Skardu for Magnificent Success in the Final Match of Jashan e Azadi Polo Tournament 2023 🎉Skardu...
14/11/2023

🏆🎉 Congratulations Team Skardu for Magnificent Success in the Final Match of Jashan e Azadi Polo Tournament 2023 🎉
Skardu -8 —— Chilas - 1

14/11/2023

داسو ڈیم پہ کام کی وجہ سے یہ شیڈیول ہے ٹریفک بند کرنے اور کھولنے  کے اپنے پلان میں اس کا ٹائم سیٹ کر کے رکھیں تا کہ پریش...
08/11/2023

داسو ڈیم پہ کام کی وجہ سے یہ شیڈیول ہے ٹریفک بند کرنے اور کھولنے کے اپنے پلان میں اس کا ٹائم سیٹ کر کے رکھیں تا کہ پریشانی نہ ہو ۔ شکریہ

04/11/2023

Kisan Mela Skardu 2nov23

04/11/2023

Uper Kachura Lake Skardu

سکردو نیوز الرٹ۔۔۔غیر معیاری پاپر کے خلاف  پولیس متحرک ایس ایس پی  سکردو  اسحاق حسین کے احکامات کی روشنی میں کچورا چیک پ...
03/11/2023

سکردو نیوز الرٹ۔۔۔غیر معیاری پاپر کے خلاف پولیس متحرک ایس ایس پی سکردو اسحاق حسین کے احکامات کی روشنی میں کچورا چیک پوسٹ پر 3 تین ٹرک پاپر کو پولیس نے قبضے میں لیکر قانونی کاروائی شروع کی ہے عوامی حلقوں نے ایس ایس پی کی اس اقدام کو سراہا ہے ۔۔۔مضر صحت پاپڑ کی شکایت زوروں پر تھا عوام کی. شکایت پر ایس اہس پی سکردو نے غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ پر سکردو لانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئ ھے

Autumn colors from my patio Skardu
03/11/2023

Autumn colors from my patio Skardu

Kisan Mela Skardu
01/11/2023

Kisan Mela Skardu

📍Marsur Rock Skardu
01/11/2023

📍Marsur Rock Skardu

(سکردو) مظلوم فلسطینیوں اور پاراچنار کے مومنین سے اظہار یکجہتی کے لیے  3نومبر2023 بعد از نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو...
31/10/2023

(سکردو) مظلوم فلسطینیوں اور پاراچنار کے مومنین سے اظہار یکجہتی کے لیے 3نومبر2023 بعد از نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو احتجاجی ریلی نکالی جائےگی۔
تمام اہل بلتستان سے ملی وحدت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔

قائد بلتستان و مرکزی امام جمعہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری
Allama Sheikh Muhammad Hassan Jaffryشیخ محمد حسن جعفری
Imamiya TV Skardu/امامیہ ٹی وی سکردو

Morning from SkarduI Love SkarduMalik Pervaiz Ali
28/10/2023

Morning from Skardu
I Love Skardu
Malik Pervaiz Ali

Breakfast 🍳 Skardu
26/03/2021

Breakfast 🍳 Skardu

Address

Skardu
16100

Telephone

+92 300 4076 095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Love Skardu:

Videos

Share