Travel with Abbas

Travel with Abbas Salam,
This is Farhan Abbas. We made this page for our travel agency. Here, we will upload the tour

27/10/2023

اتنے اچھے موسم میں
روٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں
کل پہ ہم اُٹھا رکھیں
آج دوستی کر لیں!

27/10/2023
27/10/2023

autumn season in pakistan

24/10/2023

Follow💗 Travel with Abbas

24/10/2023

Follow💗 with abbas

22/10/2023

Deosai national parek , 🥰😍😘

15/10/2023

Hiking trails....

𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡!𝐀𝐧𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐅𝐚𝐛𝐮𝐥𝐨𝐮𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 10 𝐝𝐚𝐲𝐬 Trip Muzfrabad  perchanasi naran  Hunza Gilgit khunjarab pass 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐓𝐨...
14/07/2023

𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡!
𝐀𝐧𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐅𝐚𝐛𝐮𝐥𝐨𝐮𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲 10 𝐝𝐚𝐲𝐬 Trip Muzfrabad perchanasi naran Hunza Gilgit khunjarab pass 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐓𝐨𝐮𝐫, 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐛𝐲 Farhan 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 & 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬.

𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
10 Days muzfrabad perchanasi naran Hunza Gilgit khunjarab pass

𝐍𝐨. 𝐨𝐟 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐬:
12 Persons

𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐃𝐚𝐭𝐞:
02 July - 12 July

𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐞:
Mr. Farhan Abbas & Attaeullah chana

𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
2 Crola Gli Car ......🚘🚕🏕️🏡

Passu Cones bass camp Glacier Hunza.....
14/07/2023

Passu Cones bass camp Glacier Hunza.....

Khunjarab china border
08/07/2023

Khunjarab china border

Rembow Lake Domel District Astore ...
08/04/2023

Rembow Lake Domel District Astore ...

وادی کمراٹ سوات وادی کمراٹ تک پہنچنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے تیمر گرہ پہنچنا ہے۔تیمر گرہ سے اپر دیر تک ایک کشادہ سڑک جات...
25/11/2022

وادی کمراٹ سوات

وادی کمراٹ تک پہنچنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے تیمر گرہ پہنچنا ہے۔تیمر گرہ سے اپر دیر تک ایک کشادہ سڑک جاتی ہے۔
اس حسین اور دل کش وادی کی جانب پہاڑوں کے درمیان سے یہ بل کھاتی سڑک بہت ہی حسین مناظر پیش کرتی ہے۔ اسی سڑک پر پہلا پڑاؤ ایک خوبصورت وادی شرینگل ہے، یہاں پر خوبصورت بازار اور ایک چھوٹا سا قصبہ بھی آباد ہے، آپ کو شرینگل سے ہوتےہوئے پاتراک،بیاڑ،بریکوٹ،کلکوٹ اور تھل سے گزرنا ہوگا ۔
تھل سے 2 راستے نکلتے ہیں۔ایک راستہ وادی کمراٹ کو جاتا ہے جہاں قدم قدم پر قدرت کے کرشمے انسانوں کو دعوت نظارہ دے رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب جہاز بانال ہے۔ ( بانال کوہستانی زبان میں اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں پہاڑوں پر 5 سے دس گھر ہوں اورگرمیوں میں لوگ اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہوں )۔
تھل سے دریا کے ساتھ ساتھ کچھ پختہ اورزیادہ کچا راستہ ایک وادی کی طرف راہنمائی کرتا ہے ۔کمراٹ کے لئے ایک راستہ ضلع سوات سے بھی ممکن ہے۔ کالام اور اتروڑ سے ہوتا ہوا یہ راستہ ایک دشوار، نہایت بلند لیکن انتہائی گھنے جنگلات میں سے گزرتا ہے۔ یہ راستہ بدگوئی پاس سے گزرتا ہے۔اس راستے سے کمراٹ کا سفر اپنی نوعیت کا انتہائی منفرد سفر ہے۔
کمراٹ کے جنگلات جنگلی حیات سے بھی بھرپور ہیں۔یہاں مارخور، ہرن اور چیتے وغیرہ پائے جاتے ہیں۔بندر تو عام طور پر آسانی سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ کمراٹ دلنشین اور دلفریب وادی ہے جو آپ کو اپنے حصار میں جکڑے رکھے گی۔

24/11/2022

Burzil Top astore valley Gilgit baltistan💖💖

Address

Sukkur
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Abbas:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Sukkur

Show All