*ٹرین کے انجن میں سے منشیات پکڑی گئی😱😱*
*راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے چھاپا مار کر انجن کی ٹریکشن موٹر میں چھپائی ہوئی ہیروئن برامد کر لی_* *ڈرائیور اور فور مین کو گرفتار کر لیا گیا😱😱*
لو جی ایک اور ڈی ریلمنٹ
سکھر: دوڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل
نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر شیعہ زائرین کی جانب سے ھزارہ ایکسپریس ٹرین پر شدید پتھراؤ۔ جس سے انجن کے شیشے ٹوٹ گئے اور ڈرائیور بھی زخمی ھوا۔
یہ لوگ ایک تو بنا ٹکٹ کے سفر کرتے ھیں دوسرا زبردستی ھر ٹرین کے انجن، بوگیوں اور ان کے چھتوں پر سوار ھوتے ھیں، جس سے عام مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ کھلی بدمعاشی چل رھی ھے ان کی ریاست پاکستان میں۔
بس اتنا پوچھنا تھا کہ قومی اثاثوں کو نقصان پہنچانے پر ان میں سے کتنے گرفتار ھونگے۔ اور کتنوں پر ایف آئی آر کٹے گی؟
ھر ٹرین کے اکانومی کلاس کی کہانی۔۔۔۔
Huge Crowd at All Pakistan Volleyball Tournament Yar Hussain.
Quarter Final between Al-Mansoor Club Yar Hussain VS Guddu Club Aza Khel Nowshehra.
Winner: Guddu Club Aza Khel Nowshehra
Live derailment video of 5UP Greenline Express at Dharki Railway Station.
Breaking News
7-6-2023
46 ڈاؤن رحمٰن بابا ایکسپریس کے پاور وین میں ٹیکسلا کے قریب شدید آگ لگی ھے۔
پسنجرز اور سٹاف محفوظ ھے۔ باقی ٹرین اور انجن کو الگ کر دیا گیا ھے۔
#train #multan #PakistanRailways #Pakistan #karachi
Every train journey's scene. 😂😆
Departure of 47UP Rehman baba Express from Jehangira Railway Station.
Locomotive: HBU-20, 8083
AHS Travelog
47UP Rehman baba Express entering Jehangira Railway Station.
Locomotive on the lead: HBU-20, 8083
Please like the video annd follow our page:
AHS Travelog
ان سے ملئے۔
یہ وہ جوان ھے جس نے پاک ریل لائیو ایپ ڈیولپ کی ھے۔
Rehman baba Express entering Jehangira Railway Station.
Train: 48Dn Rehman baba Express Engine on lead: HBU-20, 8034 Date: 10th January 2023 Time: 12:05 Please subscribe to our channel for more videos.
آج بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ھونے کے بعد یارحسین بازار میں کھانے کے اسٹالوں پر لوگوں کا رش۔
اللہ کے فضل سے آج کی دوسری ٹرین رحمان بابا ایکسپریس 47 اپ کراچی سے پشاور کیلئے خیر وعافیت کے ساتھ سیلابی علاقے سے گزر گئ. اللّٰہ سب کو باحفاظت اپنی منزل پر پہنچاے آمین.
الحمدللہ۔۔۔روھڑی اور کراچی کے درمیان ریل ٹریفک بحال ھو گئی ھے۔ پہلی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقے سے بخیروعافیت گزار دی گئی