Exploristan

Exploristan we are here to explore the world and reunite by adventure and travelling and create beautiful memor

07/05/2022
14/10/2021

Peace Peace Peace

29/09/2021

Beautiful Pakistan 🇵🇰

05/04/2021

The beautiful valley of Swat 💕🇵🇰🥀
Location: .

04/02/2021

مالم جبہ، سوات ویلی۔۔❄🌤

Scenic Malam Jabba road in winters 💕

(also Maalam Jabba, Urdu: مالم جبہ) is a Hill Station in the Kush mountain range nearly 40 km from Sharif in , Province of . It is 314 km from Islamabad and 51 km from Saidu Sharif Airport.

Video by Ali Hassan

K 2    &    کچھ دوست k2 جانے کے بارے میں پوچھ رھے تھے جو کچھ مجھے معلوم ھے شئر کر دیتا ھوں۔یہ دنیا کا واحد  انٹرنیشل ٹری...
27/01/2021

K 2 &

کچھ دوست k2 جانے کے بارے میں پوچھ رھے تھے جو کچھ مجھے معلوم ھے شئر کر دیتا ھوں۔

یہ دنیا کا واحد انٹرنیشل ٹریک ھے جس پہ چار 8000 والی پیکز نظر آتی ھیں۔

پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک کی ٹیمز بھی اس ٹریک کی دیکھ بھال میں اپنا کردار ادا کرتی ھیں۔ یہ کراکرم پارک کا حصہ ھے۔ جس میں داخلہ کی انٹری فیس اور کیمپ لگانے کی فیس بھی ھر کیمپ سائٹ پہ آپکو ادا کرنی پڑتی ھے۔ اس کے علاوہ غنڈہ غورو کراسنگ کی بھی فیس 4000 پر پرسن ادا کی تھی ھم نے۔ اور کچھ پل کراس کرنے کی بھی فیس ھے۔ کنکوڈیا پہنچ کر ھر چیز کی قیمت بھی 10 گنا زیادہ ھو جاتی ھے۔

تقریبا 20 دن کا ٹرپ ھے یہ۔

ٹریک کے لئے کم از کم 15 دن درکار ھیں۔

سکردو سے اشکولی تک 8 گھنٹہ کا راستہ آپ جیپ میں طے کرتے ھیں۔

آپ بغیر رجسٹرڈ کمپنی، رجسٹرڈ گائیڈ اور پورٹرز کے اس ٹریک پہ نہیں جاسکتے۔

ایک آدمی کے لئے 3 پورٹرز درکار ھوتے ھیں اور اپنا ذاتی سامان تقریبا 15 کلو وہ خود بھی اٹھاتا ھے۔ 1 پورٹر 25 کلو نارمل اور پاس پہ 18 کلو اٹھاتا ھے

سیٹلائٹ فون اور آرمی پرمیشن بھی ضروری ھے۔ کئی دفعہ آرمی آفیسر آپ کا انٹرویو بھی لیتے ھیں۔ اور پوچھتے ھیں کہ پہلے آپ کا ٹریکنگ کا کتنا تجربہ ھے۔

پاکستانیوں کے لئے 2 سال پہلے خرچہ 125000 جبکہ فارنرز کے لئے 8 لاکھ تھا۔ جو کہ ظاھر بات ھے اب بڑھ ھی گیا ھوگا۔ یہ خرچہ ٹیکنیکل سامان کے علاوہ ھے۔

ھمیشہ کسی اچھی ریپیٹیشن والی کمپنی کے ساتھ جائیں اور پیسے کا لالچ نہ کریں کیونکہ یہ آپکی زندگی اور موت کا مسلہ ھے۔

7 دن کنکوڈیا تک لگتے ھیں جہاں پہ جا کر K2 آپکو دیدار کراتا ھے۔

8 ویں دن آپ k2 بیس کیمپ پہ ھونگے۔

اس ٹریک پہ آپ کو 8000 پلس والی چار چوٹیوں کا دیدار ھوتا ھے۔

براڈ پیک بیس کیمپ تو K2 کے راستہ میں ھی ھے لیکن G1 اور G2 بیس کیمپ کے لئے آپ کو مزید دو سے تین دن ٹریک کرنا پڑتا ھے۔

ٹینگو ٹاورز کا دیدار آپ کو ٹریک کے پانچویں دن ھوتا ھے جو راک کلائمبنگ کے لئے دنیا کی نمبر ون جگہ ھے۔

ٹریک کا موسم شروع میں دن کو شدید گرم ھوتا ھے اور مٹی بھی بہت اڑتی ھے۔ اکثر لوگوں کے پائوں میں چھالے پڑ جاتے ھیں اور لیگ جوائنٹ بھی پسینے اور زیادہ چلنے کی وجہ سے زخمی ھو جاتے ھیں اس لئے کریم وغیرہ لے کر جائیں۔

کنکوڈیا اور بیس کیمپ پہ موسم شدید سرد ھوتا ھے پانی رات کو فورا جم جاتا ھے۔

۔ کنکوڈیا سے اشکولی واپسی پہ بھی 7 دن لگتے ھیں اور واپس اس راستہ سے جانے پہ بالکل دل نہیں کرتا۔

ھوشے کی طرف آپ صرف اسی صورت جا سکتے ھیں جب موسم آپکو اجازت دیگا۔

ھوشے جانے کے لئے آپ کو غنڈہ غورو لا ( گندا پہاڑ) کراس کرنا پڑتا ھے جس کے لئے آپ کو تھوڑی بہت کلائمبنگ آنی چاھئے۔ ھیلمٹ، کریم پانز، ھارنس اور کیرا بینر بھی لازما آپ کے پاس ھونے چاھیں۔

جن لوگوں کو ھائٹ ایشو ھو وہ ھر گز نہ جائیں۔ ٹریک سے ھیلی ریسکیو کے لئے 15 سے 20 لاکھ خرچہ ھے۔ اور خچر پہ واپسی بھی بہت مشکل ھے۔

بغیر ٹریننگ کے بھی کوئ نہ جائے۔

علی کیمپ سے رات 12 بجے آپ روانہ ھونگے اور صبح سورج نکلنے سے پہلے آپ نے ھر حال میں پاس کراس کرنا ھے۔

غنڈہ غورو کے دونوں طرف 1 کلو میٹر آپ کو رسی سے کراس کرنا پڑتا ھے۔

ساری رات اور دن چل کر آپ خوشپنگ کیمپ سائٹ پہنچتے ھیں۔

جب پاس کراس کر رھے ھوں تو اپنی پاکٹس میں کھانے کی چیزیں رکھیں جو آپ کو فورا انرجی دیں۔ آپ کے پائوں کے ساتھ منہ بھی چلتا رھنا چاھئے۔

پاس کراس کرنے کے بعد آپ پرسکون ھو جاتے ھیں۔ لیکن 4 یا 5 دن آپ مزید چلنا پڑتا ھے۔

ھوشے پہنچ کر آپ کا ٹریک ختم ھو جاتا ھے اور جیپ میں سکردو جا سکتے ھیں۔

اس ٹریک پہ اگر آپ بہت اچھا بھی کھاتے رھیں تو 5 سے 10 کلو وزن آپ کا کم ھو جائے گا اور آپکے گھر والے آپ کو پہچان نہیں سکیں گے۔

آخر میں ایک بات کسی پہاڑ یا پاس کو آپ صرف اسی صورت کراس کر سکتے ھیں جب اللہ تعالی آپ کے لئے موسم کو موافق کردے اس لئے کبھی ضد سے کام نہ لیں اور جتنا آپ کو اللہ تعالی دکھائے اس پہ صبر اور شکر کرتے واپس آجائیں۔
Copy Ali sahb

16/01/2021

Nepali Sherpas have broken the previous record during winters of climbing as high as 26,000 feet while attempting to scale K2.

Never before has the K2 base camp been so crowded by climbers from Britain, Germany, Switzerland, Belgium, Bulgaria and a dozen countries during the winters. The maximum height achieved by teams in winters in the past was 25,320 feet.

The 8,611 metre-high K2 is the only peak that has never been conquered in the winter, and has become one of the biggest challenges for veteran climbers.

19/12/2020

What a classic dance by Rambo chacha chilasi from Fairymeadows Gilgit-Baltistan ❤️

18/12/2020

Manthokha water fall kharmang BALTISTAN

17/12/2020

Switzerland In Winter Is So Magical 😍
sette

Get ready for Rock N RollMalam Jabba Ski Resort.Beautiful Pakistan 💕🇵🇰
24/11/2020

Get ready for Rock N Roll
Malam Jabba Ski Resort.
Beautiful Pakistan 💕🇵🇰

20/11/2020

Once In A Lifetime Adventure Cruise!

11/11/2020

Skiing with a winter sunset🌅
in Finland🇫🇮 🏂⛄🤩

08/11/2020

Can you guess the castle 🏰??? 😱 Watch it till the end, you’ll know:) It’s quite a famous castle.

Hint -it’s in Germany 🇩🇪 and it’s on the Rhine River 🧐

07/11/2020

💕🇵🇰

Address

Swat
19040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Exploristan:

Share

Category