Upper Swat Tourism Club

Upper Swat Tourism Club Traveling
Adventure
Filmaker
Exploring the beauty of Swat 🇵🇰❤️🌹

02/02/2025

Kalam swat

01/02/2025

سوات برف ملم جبہ پی سی ہوٹل.

مٹہ۔۔ یقین تو ہمیں بھی نہیں ارہا ہے" لیکن ایک سیاسی مشر نے تصدیق کی ہے کہ یہ اج صبح کھنچی گئی   مٹہ سوات کے تصاویر ہے۔۔
29/01/2025

مٹہ۔۔ یقین تو ہمیں بھی نہیں ارہا ہے" لیکن ایک سیاسی مشر نے تصدیق کی ہے کہ یہ اج صبح کھنچی گئی مٹہ سوات کے تصاویر ہے۔۔

27/01/2025

Gabeen jabba swat.......

18/01/2025

جنت نظیر وادی سوات کالام۔
Jan 18 2025

16/01/2025

Osho kalam Swat

خیبر پختونخوا کا خوبصورت شہر سوات  آسمانی موڑ کا خوبصورت نظارہ
14/01/2025

خیبر پختونخوا کا خوبصورت شہر سوات آسمانی موڑ کا خوبصورت نظارہ

بس دل کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ جس طرح پوری صوبہ پخونخوا کو پوری دنیا میں اسکے نام لیتے ہوے پہچانا جاتے ہیں اس طرح میرے د...
13/01/2025

بس دل کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ جس طرح پوری صوبہ پخونخوا کو پوری دنیا میں اسکے نام لیتے ہوے پہچانا جاتے ہیں اس طرح میرے دیس جنت نظیر جیسی پرآمن وادی سوات کو بھی پوری دنیا میں اسکا نام لیتے ہوے پہچانے تو میرے لے اس سے بڑی خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کافی سالوں سے تھوڑی بہت محنت کر رہا ہوں، لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہاری ان شاءللہ ایک نہ ایک دن محنت رنگ لائی گی اور سب مل کر پوری دنیا کو اسکی خوبصورتی دیکھائیں گے، وادی سوات کی ان تصاویر کا موازنہ میں (سویٹزرلینڈ، ناروے، اٹلیSwitzerland, Norway, Italy) یا کسی دوسرے مشہور ملک کے سیاحتی مقامات سے بالکل نہیں کرونگا مگر صرف اتنا کہونگا کہ جہاں کہیں قدرتی مناظر کی خوبصورتی کی بات آئے گی میرا پختونخوا وطن اور پرآمن وادی سوات آپ کو صف اول کے ضلعوں میں سر فہرست نظر آئے گا۔
وادی سوات ایک خوبصورت اور دلکش مقام ہے جو ابھی تک سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔ جہاں آپ کو پانی، جنگلات، قدرتی پھول، خاموشی، جنگلی پرندے اور قدرت کے تمام رنگ اپنی اصلی حالت میں نظر آئینگے۔ اس جگہ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں بہت آسانی سے دو سے تین گھنٹے کی پیدل مسافت پر جایا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کو ناروے اور سوئٹزرلینڈ جیسے نظارے پختونخوا میں دیکھنے ہیں تو وادی سوات آپ کی منتظر ہیں۔ اس جنت نظیر وادی کا ہر منظر اس قدر دلکش ہے کہ آپ یہیں کے ہو کر رہ جائیں گے۔ خوبصورت چراگا ہیں، بلند و بالا چوٹیاں، آبشاریں، جھرنے، گلیشیئرز، جنگلات، دریا، برف پوش پہاڑ اور قدرت کے تمام رنگ آپ کے دل کو خوش کردیں گے۔ پرآمن وادی سوات انتہائی سرسبز و شاداب وادی ہے،

یہاں کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ وادی دوسری وادیوں کی طرح ہوٹلوں اور کاروباری مگرمچھوں سے محفوظ ہیں اور قدرت کے تمام رنگ اپنی اصل حالت میں موجود ہیں۔ یہ تمام چراگاہیں انتہائی سرسبز وشاداب اور دیکھنے لائق ہیں۔ سیاحوں کی بہت کم تعداد کی رسائی ان چراگاہوں تک ہو پائی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سابقہ بیٹسمین کریس گیل گببین جبہ سوات ویلی میں برف سے مزے لیتے ھوئے ۔😛😛.
12/01/2025

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سابقہ بیٹسمین کریس گیل گببین جبہ سوات ویلی میں برف سے مزے لیتے ھوئے ۔
😛😛.

12/01/2025

Kalam Jeeb finally round.

12/01/2025

کالام میں جیپ ریلے کی تازہ ترین صورتحال اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔





゚viralシfypシ゚viralシalシ

12/01/2025

Gaben jabba swat

Right now 🥶Malam Jabba Swat 🌲🌲
08/01/2025

Right now 🥶

Malam Jabba Swat 🌲🌲

08/01/2025

برف باری کے بعد کالام روڈ کا خوبصورت منظر.

゚viralシfypシ゚viralシalシ


گزشتہ رات وادی سوات کالام میں مزید برفباری ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ وادی سوات کے تمام بلند و بالا پہاڑوں کالام، مہوڈنڈ، ...
07/01/2025

گزشتہ رات وادی سوات کالام میں مزید برفباری ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ وادی سوات کے تمام بلند و بالا پہاڑوں کالام، مہوڈنڈ، اترور، میادم، مالم جبہ اور شانگلہ ٹاپ پر بھی خوبصورت برفباری ہوئی۔ ماشاءاللہ

Address

Swat

Telephone

+923459882094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper Swat Tourism Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Upper Swat Tourism Club:

Videos

Share