Tour to swat

Tour to swat Our Company Will Provide Transport & Hotel Boking And Travel Guide 🌲

24/12/2023

TOUR 🔎🔎

Dinar with ♥
21/12/2023

Dinar with ♥

19/12/2023

Mahodand Beauty❤

09/12/2023

Kalam swat ❤

02/12/2023
25/11/2023

Beauty of Home townTelegram❤

🌲🌱💞
25/11/2023

🌲🌱💞

22/11/2023

👈🏻اپنی صحت کی جانچ کے لیے سالانہ کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئیں؟ (Routine Lab test)
1۔ CBC. (کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)۔ یہ ٹیسٹ بہت ہی اہم ہوتا ہے یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ بلڈ سیلز اور وائٹ بلڈ سیلز کی تمام اقسام اور پلیٹ لیٹس کی تعداد اور خون میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر خون میں ہیموگلوبن کی کمی مطلب اینمیا کا شکار ہیں (جسے عرف عام میں خون کی کمی کہا جاتا ہے،ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر دوسری عورت اور چھوٹے بچوں کو خون کی کمی کا امکان ہوتا ہے ، خون کی کمی زیادہ تر عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو ہوتی ہے۔) یا جسم میں کوئی انفیکشنز چاہیے بیکٹیریئل ہو یا وائرل یا الرجک پروسیس چل رہا ہے تو اس ٹیسٹ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

2۔ LFTs (لیور فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ جگر کا ٹیسٹ ہے۔ جس میں جگر کے نارمل کام کرنے کی صلاحیت کو چیک کرنے کے لیے خون میں بلی ریوبن اور کچھ اینزائمز کو جانچا جاتا ہے۔ بلی ریوبن ایک مادہ ہے جو کہ ہمارے خون کے سرخ خلیات کی توڑ پھوڑ سے بنتا ہے اور جگر اس کو جسم سے صاف کرنے کے لیے دیگر کچھ مادوں کے ساتھ جوڑتا ہے اور پھر یہ جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ اگر جگر کے نارمل فنکشن میں کوئی خرابی ہو تو بلی ریوبن کی مقدار خون میں ایک مخصوص ویلیو سے بڑھ جاتی ہے۔

3۔ RFT's and Uric Acid (رینل فنکشن ٹیسٹ)۔ یہ گردوں کی جانچ کا ٹیسٹ ہے۔ اس میں خون میں موجود یوریا اور کریٹینن کو جانچا جاتا ہےاور اگر انکی مقدار ایک مخصوص حد سے زیادہ ہو تو یہ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے, اور مزید اجکل Uric acid کا مسلئہ بھی بہت عام ہے، جس کے زیادہ ہونے سے گھنٹیا، جوڑوں میں درد میں خصوصاً پائوں کے انگوٹھے میں اسکا مسلئہ زیادہ ہوتا ہے۔

4۔ Lipid profile Test. یہ جسم میں موجود مختلف طرح کے لپڈز کی جانچ کرتا ہے یعنی کولیسٹرول ، ہائی ڈینسٹی لائیپو پروٹینز اور لو ڈینسٹی لائیپو پروٹینز۔ جن افراد کی فیملی ہسٹری میں دل کے امراض ہوں ان کو (خاص طور پر مرد حضرات کو) یہ ٹیسٹ سال میں ایک بار ضرور کروانا چاہیے۔ لپڈز لیول میں اگر تھوڑی بہت گڑ بڑ ہو تو آپ ابتدائی لیول پر اس کی جانچ کر کے اپنی خوراک میں تبدیلی اور ورزش کو روٹین کا حصہ بنا کر دل کے خطرناک امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ مردوں میں دل کے امراض کا تناسب زیادہ ہے۔ لہذا سب مرد حضرات کو بیس سال کی عمر کے بعد یہ ٹیسٹ ضرور کروانا چاہیے اور جن کے ماں باپ میں سے کسی کو دل کا مرض ہے تو وہ سالانہ یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں۔

5۔ R.BSL ( بلڈ شوگر لیول )۔ یہ ٹیسٹ خون میں موجود گلوکوز کی مقدار بتاتا ہے۔ اگر آپ کی فیملی ہسٹری میں ڈایا بٹیز (شوگر) کی بیماری ہے تو سالانہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں,
۔RBSL کے ساتھ ساتھ Hba1c بھی ٹیسٹ کروا لینا چاہیے، خصوصاً جس کی فیملی میں کسی کو شوگر کا مسلئہ ہو، یا جس کو شوگر کی علامتیں یوں ، یہ ٹیسٹ 3 سے 4 مہینے کی ایوریج شوگر کا لیول بتاتا ہے۔ اور شوگر کی تشخیص کے لیے سب سے اچھا ٹیسٹ بھی یہی مانا جاتا ہے۔

6۔ Stool test . ترقی یافتہ ممالک میں ہر چھ ماہ بعد سکریننگ ٹیسٹ میں یہ بھی کیا جاتا ہے۔ کولون اور ریکٹم کے مختلف امراض خصوصا کینسر کو جلدی پکڑنے کے لیے یہ ٹیسٹ بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ اس ٹیسٹ میں سٹول سیمپل کی مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں خون ، پس یا کوئی اور ایبنارمل مادہ تو موجود نہیں ہے۔

7۔ Urine complete examinatiom۔ اس ٹیسٹ میں یورین کی مکمل مائیکروسکوپک جانچ کی جاتی ہے کہ اس میں بیکٹریا ، خون ، پس یا کرسٹلز وغیرہ تو موجود نہیں۔۔یہ ٹیسٹ یورینری ٹریکٹ کی بیماریوں کی جانچ کے لیے ضروری ہے۔

8۔ Mantoux
یہ ٹبی کا ٹیسٹ ہوتا جو کے بازو پر انجکشن لگھایا جاتا
جہاں پر انجکشن لگھتا وہاں اگر نشان پھیلتا جائے تو اندیشہ ہوتا کے کچھ اثرات یا باڈی کسی جراثیم سے متاثر ہے۔

9۔Vitamin D3 test
یہ بھی بلڈ سے پتہ چلتا کے جسم میں اسکی کمی تو نہیں آج کے دور میں 80 پرسنٹ سے زیادہ لوگوں کو وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں، جس کی کمی کی وجہ سے ڈیپریشن سٹرس کی علامتیں آتی ہیں ،جیسے جسمانی کمزوری، سر درد، تھکاوٹ، پٹھوں میں درد کا ہونا ، ٹانگوں میں درد کا ہونا، ہڈیوں میں درد کا ہونا اور کوئی کام نہ کرنے کو دل کرنا وزن کا کم ہونا اور نیند کا مسلئہ ہونا وغیرہ وغیرہ

10۔Thyroid blood test.
T3,T4,TSH
یہ ٹیسٹ خصوصاً ان لوگوں کو کروانا چائے ، جسکی فیملی میں کسی کو تھارائیڈ کا مسلئہ ہے، باقی تھارائیڈ کا مسلئہ عورتوں میں 10 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

11۔B12 blood test
اچھی صحت کے لئے اس ٹیسٹ کا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔
بلڈ کے سرخ ذرات بننے کے لئے اس وٹامن کی مناسب ویلیو ہونی چاہئے، وٹامن بی بارہ کی کمی زیادہ تر ان لوگوں کو ہوتی ہے ،جو گوشت نہیں کھاتے ،یا جس کو کوئی دائمی پیٹ کا مسلئہ ہو،اور،اس کی کمی سے بھی بہت کمزوری اور جسم سو کھنے لگ جاتا۔ پیرو میں جلن، جسم میں بے حسی، بے چینی، وغیرہ علامتیں شامل ہیں،

۔12:H pylori stool antigen test
یہ ٹیسٹ پاخانے سے کیا جاتا ہے، اگر اپ کے معده میں سوزش یا بدبضمی یا معده میں درد یا سوزش یا معده کا سخت پن اور بار بار قے آنا۔ یا جسم میں تہکاوٹ, وزن میں کمی یا ہلکا بخار ھو تو پھر یہ ٹیسٹ کروانا چائے،
( باقی ایچ پائیلوری کا بلڈ ٹیسٹ صرف ایک بار کروایا جا سکتا ہے، بار بار ایچ پائیلوری بلڈ ٹیسٹ کروانا بے وقوفی ہے, کیونکہ یہ ٹیسٹ ایکٹیو انفیکشن کا نہیں بتاتا)

نوٹ:اس پوسٹ کا مقصد لوگوں کا آگاہ کرنا ہے کہ لیب ٹیسٹ ضروری ہوتے ہیں،بیماریوں کی تشخیص کےلئے، اگر آپکا ڈاکٹر کچھ لیب ٹیسٹ تجویز کرتا ہے تو پھر ضرور لیب ٹیسٹ کروانے چاہیے۔ شکل یا نبض دیکھ کر ہر بیماری کی تشخیص نہیں کی جا سکتی، شکریہ

باقی اس میں پہلے 7 ٹیسٹ آپ اپنی مرضی سے سال میں ایک یا دو بار کروا سکتے ہیں، باقی بہتر ہے کسی ڈاکٹر سے مشورہ کر کے اس کے مطابق ٹیسٹ کروانے چاہیے ۔ پہلے 7 ٹیسٹ کی قیمت تقریباً 3 سے 5 ہزار تک ہو سکتی ہے ، کیونکہ ہر لیب کی قیمت مختلف ہوتی ہے۔
باقی آخری 5 لیب ٹیسٹ کی قیمت 5 سے 10 ہزار تک ہوتی ہے ، لہذا مہنگے ٹیسٹ ڈاکٹر کے مشورے سے کروانے چاہیے،
اپنی صحتِ کا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔ شکریہ
Copied

18/11/2023

*تلخ حقیقت👇*

*‏1 ریال کے بدلے 70 روپے ملنے پر ہم بیرون ملک چلے جاتےہیں لیکن1 نماز کے بدلے 70 درجے ملنے پر مسجد نہیں جاسکتے۔*

🌹💪🏻🌹
12/11/2023

🌹💪🏻🌹

World  Silent💔
12/11/2023

World Silent💔

‏ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہ...
12/11/2023

‏ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
‏آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر

‏لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
‏یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
‏اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
‏اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان

‏ھوں۔ وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
‏جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے

‏میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
‏جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
‏اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو

‏بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
‏"اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے"

  👍🏻🌹🌹🌹🌹
11/11/2023

👍🏻🌹🌹🌹🌹

خوبصورت گاؤں 💝💝💝💝
11/11/2023

خوبصورت گاؤں 💝💝💝💝

. . . . . . . . . . . . . . . . 💔. . . . . . .  . . . . . . . . .  🌲
11/11/2023

. . . . . . . . . . . . . . . . 💔. . . . . . . . . . . . . . . . 🌲

Best photo of the day 💔
08/11/2023

Best photo of the day 💔

Is loved capture 🌲🌲🌲Road__Ser_🌱
07/11/2023

Is loved capture 🌲🌲🌲Road__Ser_🌱

07/11/2023

کسی نا محرم لڑکی کے لئے شاپنگ کرنے سے بہتر اپنی سگی بہنوں کا خیال رکھیں کیونکہ اس کی حقدار وہی ہیں۔
🙏🏻

04/11/2023

صبر اور نماز ،🌹

خوش رہنے کا راز ہے.🌹

02/11/2023

17 پیوند لگی قمیض پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام...
🖐🏻

02/11/2023

👈🏻نمازی کے آڑے آنا👉🏻
👈🏻رسولﷺ نے فرمایا 👉🏻
نمازی کےآگے سے گزرنے والہ اگر یہ جان لے کہ یہ کتنا بڑاگنا ہے تو وہ چالیس برس کھڑا رہنا بہتر سمجھتا ہے(بخاری شریف)

👈🏻صبح شام تین مرتبہ یہ کلمات پڑیں؟انشااللہ جنت ضرور ملیں گے  👉🏻🙏🏻👈🏻
02/11/2023

👈🏻صبح شام تین مرتبہ یہ کلمات پڑیں؟
انشااللہ جنت ضرور ملیں گے 👉🏻🙏🏻👈🏻

02/11/2023

اگر تعلیم✍️شعور دیتی ہے تو سرکاری دفاتر میں بیٹھے 98فیصد لوگ بدتمیز بداخلاق اور رشوت خور کیوں ہوتے ہیں؟
🚶

02/11/2023

ہمدرد بنیں والے فلسطین پر رحمت کردیں بہت مظلوم ہیں
🙏🏻🕋🙏🏻

How beautiful She is, A Palestine Girl❤️🇵🇸😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
02/11/2023

How beautiful She is, A Palestine Girl❤️🇵🇸

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

السلام علیکم دوستوں یہ شخص معذور ہے اور انکی بیٹی بچوں کے یہ کپڑے بناتی ہیں جس سے ان کا گھر چلتا ہے، اگر آپ میں سے کوئی ...
28/10/2023

السلام علیکم دوستوں یہ شخص معذور ہے اور انکی بیٹی بچوں کے یہ کپڑے بناتی ہیں جس سے ان کا گھر چلتا ہے، اگر آپ میں سے کوئی اپنے بچوں کے لیے بنانا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر آرڈر دیا کریں تاکہ ان کے گھر کا خرچہ چلتا رہے اور کسی کا محتاج نہ رہے۔ شکریہ
رابطہ نمبر 03008132739

27/10/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
🙏🏻

22/10/2023

Follow me WhatsApp channel

21/10/2023

👍🏻جہاں بھی رہو مخلص ہو کر رہو کیونکہ آپ نے اللہ کو بھی جواب دینا ہے
🙏🏻

21/10/2023

😎پاکستان کے میچ میں 5 کلو وزن کم کرنے سے اچھا ہے کہ بندہ لڈوں کا گیم کھیلے
مزہ آیےگا
🙃

حسین وادیٴ کہا پہ ہے  ______؟ جواب ضرور دے🌲🌲خوبصورت گاؤں  🌹🌹🌹
21/10/2023

حسین وادیٴ کہا پہ ہے ______؟ جواب ضرور دے🌲🌲
خوبصورت گاؤں 🌹🌹🌹

20/10/2023

👈🏻 پیسہ 👉🏻

👒سکون چاہتے ہو تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کروں 👒

19/10/2023

موسم بدلنے والا رب
تمہاری قسمت بھی بدلنے پر قادر ہے
🙃
🌱

Same but  i Edit💝
19/10/2023

Same but i Edit💝

19/10/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
📿

19/10/2023

👈🏻نماز اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کیلئے سانس ضروری ہوتا ہے 👉🏻
🕋
💝

19/10/2023

فلسطین مسلمانانوں کیلئے خاص دعا ضرور کریں کہ وہ اپنی مقصد میں کامیاب ہوجائیں

17/10/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف حضرت محمدؐ ہیں

إنشاءاللّٰه 🕋
17/10/2023

إنشاءاللّٰه 🕋

Swat motarway interchange  🇵🇰
15/10/2023

Swat motarway interchange 🇵🇰

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour to swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share