dais pardais

dais pardais Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from dais pardais, Tour guide, .

ایک بار آپ پہاڑوں کے عشق میں گرفتار ہو جائیں تو میری نظر میں واپسی کی کوئی راہ نہیں رہتیپہاڑوں کا سفر انسان کو فطرت کے و...
02/07/2024

ایک بار آپ پہاڑوں کے عشق میں گرفتار ہو جائیں تو میری نظر میں واپسی کی کوئی راہ نہیں رہتی
پہاڑوں کا سفر انسان کو فطرت کے وہ وہ رنگ دیکھاتا ہے جو شاید انسان کے وہم و گمان میں بھی نہیں سما سکتے..!!!
پہاڑ محبت ہیں
پہاڑ جنون ہیں⛰️

دیسان،وادی اتروڑ ۔مزید معلومات کے لیے انباکس رابطہ کریں
شکریہ

یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں نہ کسی چوری کا  ڈر ،نہ  ڈاکے کا خطرہ ۔ نہ فرا ڈ کا امکان ، نہ جھوٹ   کا تصور نہ لُٹنے کا خوف ۔نہ...
26/06/2024

یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں نہ کسی چوری کا ڈر ،نہ ڈاکے کا خطرہ ۔ نہ فرا ڈ کا امکان ، نہ جھوٹ کا تصور نہ لُٹنے کا خوف ۔نہ جرم کا ماحول ۔اکیلے جائیں یا دوستوں کے ساتھ ، بچوں کے ساتھ جائیں یا فیملی کے ساتھ ۔ صبع جائیں یا شام کو ، دن کو جائیں یا رات کو آپ کی جان مال اور عزت بالکل محفوظ ہے - جو بھی راستے میں ملےگا انتہائی احترام سے سلام کریگا۔۔۔ گھر آنے کی دعوت دی جائے گی چائے پانی کا پوچھا جائے گا ۔کیا یہ اسی معاشرے کا حصہ ہے جہاں ہم رہتے ہیں۔ کیا یہ لوگ اسی ملک کے باشندے ہیں -کیا اس ملک میں آج بھی ایسی جگہیں موجود ہیں -جی ہاں گاؤں کا نام ہے اتروڑ ۔

اسلام علیکمویسے تو ھر سال ہزاروں لوگ کالام سوات آتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر کالام سے واپس چلے جاتے ہے لیکین میں آپ کو جس...
24/06/2024

اسلام علیکم
ویسے تو ھر سال ہزاروں لوگ کالام سوات آتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر کالام سے واپس چلے جاتے ہے لیکین میں آپ کو جس حسیں وادی کے بارے میں بتانے جارہا ہوں اس گاؤں کا نام ہے اتروڑ ۔کالام سے کمراٹ جاتے ہوئے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس گاؤں میں قدرت نے دل موہ لینے والے مناظر کا خزانہ چھپا رکھا ہے اس چھوٹے سے گاؤں میں کئ بڑی بڑی جھیلیں،آبشار ، بڑے بڑے دشت آنے والوں کا دل باغ باغ کر دیتے ہے ان میں کنڈول جھیل، اسپن خڑ جھیل، اسمس جھیل ، پری جھیل، دیسان،گبرال ، ثمر باغ واٹر فال سرفہرت ہے تو آپ بھی اگر گرمیوں میں کسی خوبصورت جگہ جا نے ارادہ رکھتے ہیں تواس بار آپ کی لسٹ میں وادی اتروڑ ضرور ہونا چاہیے ۔مزید معلومات کے لیے انباکس رابطہ کریں
شکریہ

10/06/2024

اسلام علیکم
ویسے تو ھر سال ہزاروں لوگ کالام سوات آتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر کالام سے واپس چلے جاتے ہے لیکین میں آپ کو جس حسیں وادی کے بارے میں بتانے جارہا ہوں اس گاؤں کا نام ہے اتروڑ ۔کالام سے کمراٹ جاتے ہوئے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس گاؤں میں قدرت نے دل موہ لینے والے مناظر کا خزانہ چھپا رکھا ہے اس چھوٹے سے گاؤں میں کئ بڑی بڑی جھیلیں،آبشار ، بڑے بڑے دشت آنے والوں کا دل باغ باغ کر دیتے ہے ان میں کنڈول جھیل، اسپن خڑ جھیل، اسمس جھیل ، پری جھیل، دیسان،گبرال ، ثمر باغ واٹر فال سرفہرت ہے تو آپ بھی اگر گرمیوں میں کسی خوبصورت جگہ جا نے ارادہ رکھتے ہیں تواس بار آپ کی لسٹ میں وادی اتروڑ ضرور ہونا چاہیے ۔مزید معلومات کے لیے انباکس رابطہ کریں
شکریہ

شدید گرمی سے ستاۓ سیاح حضرات  باڈگوٸی پاس کا راستہ کھلتے ہی سیاح باڈگوٸی ٹاپ پر پہنچ کر برف سے خوب لطف اندوز ھورہے ھیں ا...
28/05/2024

شدید گرمی سے ستاۓ سیاح حضرات باڈگوٸی پاس کا راستہ کھلتے ہی سیاح باڈگوٸی ٹاپ پر پہنچ کر برف سے خوب لطف اندوز ھورہے ھیں اگر اپ دوستوں نے بھی آنا ھے تو ہم سے رابطہ کرے ہم اپ کو فورباۓ فور گاڑی کی اچھی سروس دے گے
ماہرین نے اس سال گرمی کا کئی دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کی ہے۔ صوبہ پنجاب کو آئندہ چند ہفتے گرمی کی شدید لہر کا سامنا ہے۔

وادی اتروڑ کا مشہور سیاحتی مقام باڈگوی ٹاپ کا راستہ سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا اب سیاح با آسانی اور پر سکون طریقے سے سیر...
24/05/2024

وادی اتروڑ کا مشہور سیاحتی مقام باڈگوی ٹاپ کا راستہ سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا اب سیاح با آسانی اور پر
سکون طریقے سے سیر وتفریح کے لیے آسکتے ہیں۔

اگر ہمیں پاکستان کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کو شخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ پاک...
24/05/2024

اگر ہمیں پاکستان کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کو شخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ پاکستان خوبصورتی میں کسی بھی دوسرے سیاحتی ملک سے کم نہیں۔ پاکستان کے لوگوں کو بیرون ممالک کی بجائے اپنے ملک کی سیاحت کو پروموٹ کرنا چاہیے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن ہو۔
پاکستان زندہ باد!
utror sowat

13/04/2024

follow me plz

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dais pardais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share