08/07/2023
Hussain and Hassam Umrah Group Talagang Branch
محرم الحرام عمرہ بکنگ جاری
السلام علیکم حسین اینڈ حسام عمرہ گروپ آپ کو سستا ترین اور معلوماتی عمرہ کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے وہ بھی تمام تر سہولیات کے ساتھ۔ اور معلم کی نگرانی میں۔ سہولیات کی فراہمی: کھانا، کھجوریں، آب زم زم، احرام، سامان والا بیگ، ہینڈ بیگ، زیارات مکمل، رہائش ، ڈائریکٹ فلائیٹ۔ معلم کی نگرانی میں تمام معلومات کی فراہمی۔ بکنگ کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں
0300-5709934
14' days 245000~
21' days 270000~
28' days 290000~