Tirah Valley Explorer

Tirah Valley Explorer Tirah Valley Explorer
وادئ تیراہ کے قدرتی حُسن سے اہل وطن کو آشنا کرنے کی ایک کاوش۔
(1)

وادئ تیراہ میدان ضلع خیبر، خیبرپختونخوا
11/09/2024

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا

16/08/2024

مَلو سار، ملک دین خیل
وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا















Send a message to learn more

06/08/2024

پشاور میں گرمی کی شدت تقریباً °47 سینٹی گریڈ
اور
وادئ تیراہ میدان میں گرمی °17 سینٹی گریڈ

جبکہ فاصلہ فقط 120 کلومیٹر

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبر پختونخوا

















وادئ تیراہ میدان کے مرکزی بازار ”باغ میلہ“ میں جمعے کے روز پوری وادی سے لوگ ہفتہ بھر کی خریداری کرنے آتے ہیں اسی وجہ سے ...
02/08/2024

وادئ تیراہ میدان کے مرکزی بازار ”باغ میلہ“ میں جمعے کے روز پوری وادی سے لوگ ہفتہ بھر کی خریداری کرنے آتے ہیں اسی وجہ سے بطورِ خاص جمعہ کے دن خوب رش لگا رہتا ہے، ملک کے دیگر علاقوں سے سیاح اور کاروباری حضرات بھی باغ میلے میں شریک ہوتے ہیں۔
باغ میلے میں قبائلی روایتی کھانوں کے ہوٹلوں پر بھی شائقین کی خاصی بھیڑ ہوتی ہے اور مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہوتے ہیں۔

ان کھانوں میں دنبہ کڑاہی، روش، وراتہ، سرےکڑئیے تکے، چپلی کباب اور پٹےتکے خاص قابلِ ذکر ہیں۔
جون جولائی کے مہینوں میں سرد موسم اور سرسبز وادی کے حسین مناظر کے ساتھ لذیذ کھانوں کا لطف سیر و سیاحت مزہ دوبالا کردیتا ہے۔

اگر آپ وادئ تیراہ میدان کی سیر کرنے جائیں تو جمعہ کے دن خاص طور پر باغ بازار کی سیر کیجیئے گا، یہ سفر پھر آپ ہمیشہ یاد کریں گے۔

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا





















01/08/2024

پشاور سے فقط 120کلومیٹر کے فاصلے پر
پاکستان کا خوبصورت ترین اور یخ بستہ مقام
وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبر پختونخوا

















Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority
Discovery
Go Green Pakistan
Discover Pakistan
Shahid Afridi
Khyber Pakhtunkhwa
Jamshed Burki

31/07/2024

وادئ تیراہ کے خوبصورت مناظر

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا
















29/07/2024

وادئ تیراہ میدان کا حُسن ملاحظہ کیجیئے

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا












27/07/2024

وادئ تیراہ میدان کے دلکش نظارے

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا

Tirah Valley Maidan's charming views.

Wadi Tirah Maidan,
Khyber District,
Khyber Pakhtunkhwa.
















Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority
Discovery
Go Green Pakistan
Jamshed Burki
Discover Pakistan
Shahid Afridi
Khyber Pakhtunkhwa

21/07/2024

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا












20/07/2024

وادئ تیراہ میں اکثر و بیشتر گھر گھارے مٹی یا پتھر کے بنے ہوتے ہیں، قبائلی طرز تعمیر کے حامل یہ گھر دو تین منزلہ ہوتے ہیں۔
ان گھروں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ یہ سخت سردی میں گرم رہتے ہیں ٹھنڈ کو کنٹرول کرتے ہیں اور گرمیوں میں ٹھنڈے ہوتے ہیں۔

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا















کتنی پیاری پارکنگ ہے۔وادئ تیراہ میدانضلع خیبر، خیبرپختونخوا
19/07/2024

کتنی پیاری پارکنگ ہے۔

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا



Address

Tirah

Telephone

+923162727242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah Valley Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tirah travel agencies

Show All