Kalam valley swat, pakistan

  • Home
  • Kalam valley swat, pakistan

Kalam valley swat, pakistan Travel and tourism Company across Pakistan.

اشو ویلی، کالام، سوات۔۔۔🌿🌲Ushu Village of Kalam Valley 💕  is situated 8 km from   and 123 km from  , at the height of 2,...
20/08/2022

اشو ویلی، کالام، سوات۔۔۔🌿🌲

Ushu Village of Kalam Valley 💕

is situated 8 km from and 123 km from , at the height of 2,300m.

👉Tourist attraction lake is located 27 km from here.

سوات کی ضلعی انتظامیہ نے سڑکوں پر ویٹر کھڑا کرکے سیاحوں کو متوجہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے باقا...
18/08/2022

سوات کی ضلعی انتظامیہ نے سڑکوں پر ویٹر کھڑا کرکے سیاحوں کو متوجہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے باقاعدہ سرکلر جاری کرتے ہوئے ایسا کرنے والے ہوٹلز اور ریستوران مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے باوجود کالام میں متعدد ہوٹل والے اس نیچ حرکت سے باز نہیں آتے۔
آخر ان بڑے سرمایہ داروں اور اس بچے میں کیا فرق ہے جو اپنی 10 روپے کی چیز بیچنے کیلئے ہر آتی جاتی گاڑی کے دروازے سے لٹک جاتا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بحرین اور ڈپٹی کمشنر سے درخواست کرتے ہیں کہ اس نیچ حرکت کا سدباب کرے۔ اس کی وجہ سے علاقے کا منفی تاثر جارہا ہے۔

16/08/2022

Alhamdulillah, Pakistan is blessed with breathtaking beauty like pristine valleys, natural forests, mesmerizing crystal clear blue lakes and historical landmarks, etc.
Love to be here! 😊🥰😍

🇵🇰

10/08/2022
01/08/2022

Heaven on earth

😔

01/08/2022

Comming Soon
Walnut Huts Kalam

10/07/2022

*Taqabbalallahu Minna wa Minkum.*

*E I D UL ADHA MUBARAK*

May Allah swt accept our Deeds, our prayers, our sacrifices and our Ibadah.
Aameen Ya Rabbal A'alameen.

04/07/2022

Cloudy weather in gabin Jabba Swat.

23/06/2022

کالام سوات
اتروڑ باڈگوٸی ٹاپ پر جون کے مہینے میں پہلی برفباری اللہ پاک کی قدرت.. الحمد الله ❤️❤️

23/06/2022

Pameer Hotel Kalam

20/06/2022

Kalam Bahrain Road.

16/06/2022

وادی کالام میں 30 کنال زمین لیز کیلیے دستیاب ہے۔
ہوٹل۔پارک۔ریسٹورنٹ۔فش فارم۔ٹینٹ ویلج کیلیے موزون۔
میعاد معاہدہ 22 سال
خواہشمند پارٹی رابطہ کریں۔
رابطہ۔03459517478

16/06/2022

Gabin Jabba, which means in Pashto honey marshes, is located approximately 65 km from Mingora on Matta sakhra road Swat valley, Khyber Pakhtunkhwa the province of Pakistan. It is an area in Swat valley, with green meadows, thick forests, snow clad mountains, mineral springs and high peaks.

07/06/2022

A foreigners group of ski mountaineers have successfully summitted and skied down the highest Peak of KPk Swat valley, Falaksar(5962m).
Falak Sar is the highest mountain peak in Ushu Valley of Swat, Pakistan at an elevation of 5,957 metres, it is considered the highest peak of the Swat district in the Hindu Kush mountains range, followed by Mankial mountain peak. Wikipedia

Elevation: 5,957 m

First ascent: 1957

Prominence: 1,558 m

Location: Ushu Valley, Swat-Kohistan, Pakistan

Mountain range: Hindu Kush

۔وادی کُمراٹ میں داخل ہوتے ہی پہاڑوں کے دامن میں دریائے پنجکوڑہ کی شاخ دریائے کمراٹ بہتی لہرے، موجوں اور دوسری جانب چھوٹ...
06/06/2022

۔
وادی کُمراٹ میں داخل ہوتے ہی پہاڑوں کے دامن میں دریائے پنجکوڑہ کی شاخ دریائے کمراٹ بہتی لہرے، موجوں اور دوسری جانب چھوٹے چھوٹے گاؤں کے دلکش نظارے دیکھنے کو ملے۔
الله سبحان و تعالىٰ، کے فضل و کرم سے یہ نظارہ قلمبند کرنے کے لمحات بھی بہت انمول رہے۔
کُمراٹ پاکستان کے ضلع دیر بالا میں واقع ایک خوبصورت وادی اور قدرتی خطہ ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

خیبرپختونخوا میں بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کالام کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے اور ب...
25/05/2022

خیبرپختونخوا میں بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کالام کرکٹ
اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے اور بہت جلد منصوبے کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ بات منگل کے روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کالام کرکٹ اسٹیڈیم کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس میں بتائی گئی ۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی ، ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان، ڈائریکٹر جنرل محکمہ کھیل خالد خان اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ منصوبے کا باضابطہ سنگ بنیادرکھنے کیلئے تمام تر لوازمات کو بروقت حتمی شکل دی جائے تاکہ جلد ازجلد اس منصوبے کی تعمیر پرکام شروع کیا جا سکے ۔اجلا س کوکالام کرکٹ ا سٹیڈیم کے مختلف پہلوﺅں کے حوالے سے بریفینگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ341 کنال و سیع اراضی پر تمام جدید سہولیات سے آراستہ کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گاجس کا تخمینہ لاگت 2 ارب روپے سے زائد ہے ۔ مزید بتایا گیا کہ مذکور ہ کرکٹ اسٹیڈیم کا منصوبہ دوسال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا ۔ کرکٹ اسٹیڈیم میں دیگر سہولیات کی دستیابی کے علاوہ بیک وقت چھ ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گیجبکہ اس کے زیادہ تر تعمیراتی کام میں کنکریٹ کی جگہ مصنوعی لکڑی کا استعمال کیا جائے گا تاکہ کالام کے قدرتی حسن کو برقراررکھاجائے۔ وزیراعلیٰ نے ا س موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کالا م کرکٹ اسٹیڈیم پورے پاکستان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد کرکٹ گراﺅنڈ ہو گا جس سے ملک میں کرکٹ کلینڈر کو بڑھانے کے علاوہ مقامی سیاحت کو بین الاقوامی سطح پر فروغ ملے گا۔ اُنہوںنے مزید کہاکہ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر سے صوبے کی معیشت کو مضبوط کرنے اور مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پید ا کرنے کے علاوہ دیگر مقامی کھیلوں کو بھی فروغ ملے گا۔ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کو اپنی ترجیحات کا اہم جز قرار دیتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت صوبہ بھر میں نوجوانوں کو کھیلوں کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک جامع منصوبہ بندی کے تحت نتیجہ خیزاقدامات اُٹھارہی ہے اور صوبے کے مختلف اضلاع میں سپورٹ کمپلیکس کا قیام ان اقدامات کی اہم کڑی ہے۔

جب سیاح حضرات سوات آتے ہیں تو ان میں سے 95فیصد صرف ملم جبہ کالام یا مہوڈنڈ جھیل تک ہی جاتے ہیں،، میری سیاحت سے وابستہ بھ...
06/05/2022

جب سیاح حضرات سوات آتے ہیں تو ان میں سے 95فیصد صرف ملم جبہ کالام یا مہوڈنڈ جھیل تک ہی جاتے ہیں،، میری سیاحت سے وابستہ بھائیوں اور سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ اگر واقعی آپ لوگ قدرت کے حسین نظاروں کی سیر کرانا یا کرنا چاہتے ہیں تو ایک بار لازمی ان علاقوں کا رخ کریں تاکہ آپ لوگوں کو پتہ چلے واقعی سوات میں بھی کوئی خوبصورت وادی ہے جس کا نام اتروڑ ویلی ہے










26/02/2022

The beauty view of kalam valley swat pakistan. 😍

New kalam
17/02/2022

New kalam

فیسٹیول کے لیے شاہی گراونڈ میں تیاریاں جاری
10/02/2022

فیسٹیول کے لیے شاہی گراونڈ میں تیاریاں جاری

07/02/2022

The beauty of kalam valley swat pakistan in winter.

07/02/2022

KDA office Kalam

14/01/2022

Kalam❤

09/01/2022

سوات کے جس حصہ میں بھی مہمان تکلیف میں ہو بلا جھجک کسی بھی علاقاٸی باسی سے مدد طلب کریں انشااللہ مایوسی نہیں ہوگی ۔
سوات کے ہر گھر اپ کیلٸے ریسکیو سنٹر ہے غریب امیر سب کے گھرو میں ایک عدد بھیٹک مہمان خانہ ضرور ہوتا ہے ۔
اہلیان سوات

Zeemet Cricket Ground
09/01/2022

Zeemet Cricket Ground

Kalam Historical Mosque And Village.
09/01/2022

Kalam Historical Mosque And Village.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam valley swat, pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam valley swat, pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share

Our Mission

We are a leading travel and tourism Company established back in 2014. It is a group of young adventurers trying to prop up the quest with Rock Climbing, Trekking, Hiking, Camping, Paragliding, Mountaineering, ice-climbing, rafting and skiing across Pakistan. With committed professionals, we are aspire to provide quality services to our valued adventurers. We believe that quality in services or sports is not what we put into it. It is what our cherished explorer gets out of it.

Vision Our vision is to be more than a number 1 travel and tourism Company that not only provides the best services to adventure lovers under one umbrella, but a unique experience of sharing bonds with our valued participants.

Mission Our mission is to provide everyone from first-time participants to professionals with the best of equipment's, cooperation and fair chance of cooperative learning to all. We are determined to continue our engagement with the people with positive travel experiences delivered with a sagacity of tenderness, affability, and entity pride and group fortitude.