14/06/2023
بابوسر روڈ پر سفر کرنے والے سیاح ان احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں۔
1۔بابوسر ٹاپ سے چلاس کی طرف گاڑی کو پہلے اور دوسرے گیئر میں چلائیں۔اور بریک کا استعمال کم سے کم کریں۔
2۔اگر گاڑی آٹومیٹک ہے تو L پر گاڑی چلائیں
3۔بابوسر ٹاپ سے چلاس آتے وقت 3،2 مقامات پر گاڑی کھڑی کر کے ویل ٹھنڈا کریں۔
4۔تھک بابوسرقومی رضاکار فورس سیاحوں کو درپیش مشکلات کے لئے دن رات چوکس ہیں ان کے ساتھ مکمل تعاون کریں
5.برف پہ چلتے وقت بچوں کا خیال رکھیں اور فوٹو لیے وقت احتیاط سے کام لیں۔کیونکہ برف کے تودے گرنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
8۔کسی بھی ناخشگوار واقع کی اطلاع ۔05812 1122 ۔05812930037 پر فوری طور پر کریں۔
9 بابوسر ٹاپ اور زیرو پوائنٹ کے کے ایچ پر واقع پولیس چک پوسٹ پر گاڑی نمبر اور شناختی کاڑد نمبر ہر صورت اندراج کرائیں۔۔
10۔۔سلائڈنگ ایریاز میں گاڑی کھڑی کرنے سے گریز کریں
11۔یک طرفہ ٹریفک میں اپنی لائن میں رہیں۔ اور رات کے وقت تیز لائٹ کا استعمال نہ کریں
ایس ایس پی دیامر محمد آیاز