Murree Tourism/ سیاحت مری

  • Home
  • Murree Tourism/ سیاحت مری

Murree Tourism/ سیاحت مری موسم اور سیاحت مری

11/11/2024

Mobiles rite now

10/11/2024

آج سے سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان جو پیر رات تک بالائی وسطی پختونخوا بالائی پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں جاری رہنے کا امکان

31/10/2024
29/10/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح والے تیاری پکڑ لیں سپیل گزرنے لگا ہیں بارش کے امکانات ہیں انشاءاللہ ⛈⛈⛈🌪ڈائریکشن اگر نہیں بدلتی تو بالائی پنجاب میں کچھ علاقوں میں بارش ہو سکتی ہیں ورنہ سسٹم اوپر کی طرف گامزن ہوگا۔۔۔۔باقی اللہ بہتر جانتا ہے

28/10/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔آج سے گلگت خیبر پختون خواہ کشمیر بشمول مری اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں انشاءاللہ ⛈🌨⛈🌨🌪🌪❄ اس سسٹم میں مزید تبدیلی کی گنجائش موجود ہیں جس کی اپڈیٹ سپیل بنتے ہی دی جائے گی ۔۔۔۔اور ٹھنڈی یختہ ہوائیں ملک کے بالائی شمالی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائے گی جو دھیرے دھیرے جنوبی اور سندھ میں داخل ہوگی انشاءاللہ ❄❄❄❄❄جس کی وجہ سے نومبر وسط کے بعد دھند شدت سے بننا شروع ہو جائے گی انشاءاللہ 🌬🌬🌬🌬بالائی وسطی علاقوں میں ۔۔۔۔باقی جو بھی ہوگا اللہ تعالی کے حکم سے ہوگا مزید اپڈیٹ کے لیے فالو کریں

23/10/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔آج بھی گلگت خیبر پختون خواہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں ⛈⛈🌨🌨🌧🌧🌪اس سسٹم کے اثرات سے پنجاب میں ٹھنڈی ہوائیں داخل ہونے کے امکانات ہیں انشاءاللہ ❄❄❄جس سے موسم مزید خوشگوار ہو جائے گا اور ہو سکتا ہے ہوائیں سپیل کو بھی ساتھ لے آئے جس کی گنجائش موجود ہیں ۔۔۔اس سسٹم سے رات سے اب تک اچھی بارش برفباری اور ژالہ باری ہو چکی ہیں مزید امکانات ہیں انشاءاللہ ۔۔۔۔۔باقی جو بھی ہوگا اللہ تعالی کے حکم سے ہوگا ۔۔۔۔

22/10/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔مغربی سسٹم ملک میں داخل ہو چکا ہے اور خیبر پختون خواہ کے شمالی بالائی کچھ وسطی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور امکانات بھی ہیں ⛈⛈🌪گلگت کے کچھ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری 🌨🌨🌨🌨اس سسٹم سے شمالی پنجاب کے کچھ علاقوں کا نمبر لگ سکتا ہے جیسے کہ بتایا تھا ہواوں میں وہ طاقت ہوگی کہ سپیل کو پنجاب کی طرف کھینچ لائے اس لیے وسطی پنجاب تک کے علاقوں والے امید لگا سکتے ہیں ہواؤں کی مدد سے ورنہ وہ سپیشل شمالی علاقوں کا سسٹم ہیں ۔۔باقی جیسے ہی سپیل بنتا جائے گا آپکو اپڈیٹ ملتی رہے گی انشاءاللہ

07/10/2024

((⭕ خیبر پختونخواہ موسم ⭕))
🌫🌫
🔜🔜🌨🌧🌩☔☔ خیبر پختونخواہ میں نیا افغانستان سے ٹھنڈی ہوائیں داخل جس سے نیا طاقتور سلسلہ آرہا ہے تیار رہیں ۔۔⛈️⚡☔
آئندہ 24 گھنٹے بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ⛈️☔ کچھ علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ۔🌨🌧🌩☔☔

22/09/2024

22 ستمبر 2024 کی صبح 🌞 درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ہواؤں کی رفتار 2 سے 5 کلومیٹر فی گھنٹہ 🍁
🛑 ملک گیر بارشوں کا زبردست 👌 سلسلہ افغانستان اور چائنہ کی سرحدوں سے ہوتا ہوا 25/26 کی رات سے پاکستان میں داخل ہو سکتا ہے جو وقفے وقفے سے 4 اکتوبر 2024 کے دوران ملک پاکستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں ایک سے دو ✌ اور 2 سے 3 اچھی بارشوں کا سبب بن سکتا ہے انشاءاللہ 🌊🍂🌨💦🌩☃️🍁 مون سون2024 کا یہ آ خری سپیل ہوگا انشاء اللہ
🛑 #پاکستان کے تمام علاقوں میں #زبردست 👌 #موسلادھار #بارش اور #برفباری #متوقع #انشاءاللہ 🌨☃️🌨☃️🍁🍂

21/09/2024

خبردار ❗
اکتوبر کے پہلے ھفتے سے موسم خزاں شروع
گرمی کی آخری لہر بدھ تک جاری رھنے کا امکان
بدھ اور جمعرات سے طاقتور ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ پورے خيبر پختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
اس دوران پشاور اور مردان ڈويژن کے ميدانی علاقوں ميں انتھائی شديد آندھی کا امکان
شمالی پختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان
کوھاٹ اور بنوں ڈويژن کے کچھ علاقوں ميں ژالہ باری کا امکان
ڈيرہ اسماعيل خان ڈويژن ميں اس دوران ايک اچھی بارش کا امکان
بابو سر ٹاپ پر پہلی باقاعدہ برفباری کا امکان

15/09/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔گرمی کی لہر ☀️☀️☀️کل سے سندھ جنوبی پنجاب بلوچستان کے بالائی جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر داخل ہوگی جو کچھ دنوں بعد پنجاب کے وسطی اور بالائی اور جنوبی خیبر پختون خواہ کے علاقوں میں پھیل جائے گی دھوپ کی تپش زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ لہر متاثر کرے گی ۔۔۔جو کہ ٹھنڈی یختہ ہواؤں کو بحال کرنے میں مدد کریں گی ☀️☀️اس دوران ملک کے شمالی علاقوں ایکٹیوٹی بھی بنتی رہے گی⛅⛅🌤🌦🌦جس سے چند مقامات پر آندھی بارش ہو سکتی ہیں 🌪🌦🌩۔۔۔ابھی فلحال دن کا موسم بدلنے کے امکانات نہیں ہے مزید کچھ 20 دن یا 1 ماہ پنجاب سندھ جنوبی خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے بالائی جنوبی علاقوں میں ۔۔۔خشک سالی بھی دیکھائی دے رہی ہیں اور اس میں جہاں تبدیلی نظر آئے گی بتا دیا جائے گا انشاءاللہ ۔۔۔کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنا کام جاری رکھیں ۔۔۔باقی جو اللہ کو منظور ہو ۔۔۔۔۔

05/09/2024

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بھادوں کے بعد مکھی،مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج شروع ہو جاتا ہے اور اس مہینے میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں
ٹھنڈا علاقوں میں 15 ستمبر کے بعد سردی کی اعلامات آنا شروع ہوگئ،،،
واللہ اعلم بالثواب

03/09/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔اس وقت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے بادل موجود ہیں🌩🌩🌩 اور کچھ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ⛈⛈⛈اس وقت ملک کے کسی بھی علاقے میں حبس کی شدت بلکل نہیں ہے ⛅⛅ آج رات سے پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کہیں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں انشاءاللہ 🌪⛈🌪⛈🌪⛈🌪⛈🌩🌩🌩🌩 کل رات تک یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔۔۔یاد رہے اس سسٹم کو مغربی ہوائیں شدت سے سپورٹ کر رہی ہیں ۔۔۔۔آپ کا بھی حق بنتا ہیں مجھے شدت سے سپورٹ کریں پوسٹ کو لائک شئر کومنٹس کریں شکریہ 🤪🤪باقی جو بھی ہوگا اللہ تعالی کے حکم سے ہوگا مزید اپڈیٹ کے لیے فالو کریں شکریہ

02/09/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے بادل موجود ہیں اور کچھ علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے باقی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ۔۔۔۔۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں انشاءاللہ کہیں بکھری بکھری بارش کا امکان رہے گا انشاءاللہ ⛈🌧🌦🌦🌧باقی جو بھی ہوگا اللہ تعالی کے حکم سے ہوگا مزید اپڈیٹ کے لیے فالو کریں
L

01/09/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔۔آج لیٹ نائٹ یا صبح سے ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا ۔۔۔۔جس سے ایک بار پھر سے ملک بھر میں بارشوں کے امکانات ہیں انشاءاللہ ⛈🌪⛈🌪⛈۔۔۔سسٹم کی شدت کل رات سے ہوگی کل 2 ستمبر سے 7 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں انشاءاللہ ⛈🌪⛈⛈🌪⛈جس میں بلخصوص پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر اور منگل رات سے سندھ میں بھی امکانات ہیں انشاءاللہ بلوچستان کے بھی چند علاقے شامل ہیں ۔۔۔اس سسٹم کی مزید اپڈیٹ کل ویڈیو کے ساتھ دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے مزید اپڈیٹ کے لیے فالو کریں شکریہ

31/08/2024

موسم اپڈیٹ ۔۔۔۔موجودہ سسٹم ملک سے نکل رہا ہیں لیکن اسکے اثرات رات تک رہے گے دوپہر سے رات تک ملک کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان رہے گا انشاءاللہ 🌦🌦🌦🌧⛈آنے والے سسٹم کی تفصیلات کل دی جائے گی انشاءاللہ اگلے 2 سسٹم 2 ستمبر سے 7 ستمبر تک نارمل یا کمزور شدت ہوگی باقی اتار چڑھاؤ جاری ہیں کل تک مزید انتظار کے بعد اپڈیٹ مل جائے گی ۔۔۔۔باقی اللہ کی مرضی
Copy paste from weather update

Address


Telephone

+923075000307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Tourism/ سیاحت مری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree Tourism/ سیاحت مری:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share