10/05/2024
وادیِ کیلاش میں 14 مئی سے 17 مئی تک چلم جوشی کا فیسٹیول ہونے جا رہا ہے جس میں نا صرف ملک بھر سے بلکہ دوسرے ملکوں سے بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے جس میں کیلاش لوگوں کے رہنے سہنے اور اوڑھنے کے رنگوں سے لیکر کیلاشی رقص بھی نظر آئے گا اور انکی بہت سی دیگر قدیم تقریبات بھی دیکھنے کو ملیں گی۔
اگر آپ بھی اس قدیم تہذیب اور کیلاش کے اس فیسٹیول کے بارے جاننا چاہتے ہیں یا جانے کا شوق رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔۔۔ ہم نے چار دن کا ایک ٹوور اس فیسٹیول کو مد نظر رکھتے ڈیزائن کیا ہے
جس میں آپ کیلاش کا فیسٹیول اور کیلاشی گاؤں کے علاوہ دیگر بہت سی جگہوں کو دیکھ سکیں گے جس میں چترال کے علاقے بھی شامل ہیں۔۔
سوچیے نہیں قدم بڑھائیں اور اس رنگین سفر میں ہمارے ساتھ چلیں کیونکہ زندگی کی مصروفیات توکبھی ختم نہیں ہونے والی اپنے لئے زندگی جینے کا موقع انسان کو بار بار نہیں ملتا 🙂
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
wa.me/+923000215550