ایک اہم سوال؟
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ حکومت فرعون کی ہو اور شریعت موسی کی چلے؟ موسی کی شریعت پر عمل صرف اسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے فرعون دریا نیل میں غرق ہو جائے۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ حکومت ابوجہل کی ہو اور شریعت محمد ص کی چلے؟ محمد کی شریعت پر عمل صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے ابوجہل بدر میں قتل ہو کر نابود ہو جائے۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ حکومت انگریز اور اس کے کالے شاگردوں کی ہو اور شریعت اسلام کی چلے۔ اسلامی شریعت پر عمل صرف اور صرف اسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے انگریز کے شاگردوں اور ان کی حکمرانی کو بحیرہ عرب میں غرق کیا جائےاور محمد کی شریعت کو اس ملک میں نافذ کرنے کے لیے سازگار ماحول بنایا جائے۔
یہی جماعت اسلامی کا پیغام اور اس کا نصب العین ہے اور اسی کے لیے ہم دن رات جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس جدوجہد میں اسلامی شریعت پر عمل کرنا کا ہر خواہشمند ہمارا ساتھ دے۔
(مرکزی تربیت گاہ سے منصورہ میں سراج الحق صاحب کے خطاب کا خلاصہ)
(ف ر نیئر)
17/12/2020
07/12/2020
28/11/2020
27/11/2020
23/11/2020
20/11/2020
19/11/2020
19/11/2020
سهرياني قبيلے کے چشم چراغ جناب ساحرخان کی جماعت اسلامی میں شموليت🌴قافله راه حق ميں شموليت کو قبوليت کے ساتھ استقامت عطا فرمائے 🍂کندہ کوٹ
Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.