Karwan Ya Zamin Aahoo

  • Home
  • Karwan Ya Zamin Aahoo

Karwan Ya Zamin Aahoo عزاداری ہر وقت نماز بر وقت

Karwan Ya Zamin AahooIran group 2022Ayam Fatima s.a 🚍By Road🚍  Standard package  50000 pkr Ziyaraat Mashhad 5 Days Qum 5...
31/10/2022

Karwan Ya Zamin Aahoo

Iran group 2022
Ayam Fatima s.a
🚍By Road🚍
Standard package

50000 pkr

Ziyaraat
Mashhad 5 Days
Qum 5 Days + Tamam Itraf Ziyarat

Package Includes

1️⃣Transport

2️⃣Visa

3️⃣ 2 Time Meal🍽️

4️⃣Hotels

5️⃣Insurance

6️⃣PCR Corona Test

7️⃣Ziyarat Guide🤲🏻

Limited seats pehle aaen pehle paen ki bunyad pe booking jari hy

Last date of booking
1 December 2022
Rawangi inshallah
20 December 2022
Contact details

Khadim-e-zaireen

Abid Hussain Chachar
03009316350
Ali Raza Abbasi
03058346711
Rehman Ali Dahar
03044138864

Karwan Ya Zamin AahooTravel Company Religious Travel & Tours ExpertFor Contect Now Zawar Abid Hussain Chachar 0300931635...
31/10/2022

Karwan Ya Zamin Aahoo
Travel Company
Religious Travel & Tours Expert

For Contect Now
Zawar Abid Hussain Chachar
03009316350

Zawar Ali Raza Abbasi
03058346711

Zawar Rehman Ali Dahar
03044138864

کاروان یا ضامن آهو جولائی گروپ 2022
31/10/2022

کاروان یا ضامن آهو
جولائی گروپ 2022

کاروانِ یا ضامن آھو  ایام فاطمیہ 2022🚍 باۓ روڈ🚍 سٹینڈرڈ پیکچ 50000 روپے زیاراتٹوٹل 10 دن تمام اطراف کی زیارات  سہولیات1:...
30/10/2022

کاروانِ یا ضامن آھو
ایام فاطمیہ 2022
🚍 باۓ روڈ🚍
سٹینڈرڈ پیکچ 50000 روپے

زیارات
ٹوٹل 10 دن
تمام اطراف کی زیارات

سہولیات
1:ویزا
2:ٹرانسپورٹ
3:رھائش ہوٹل
4:کھانا 2 وقت
جہاں قیام وہاں طعام
5:ٹیسٹ PCR انشورنس

پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ
1 ڈسمبر 2022

روانگی انشاءاللّه 20 ڈسمبر 2022
خادم زائرین
عابد حسین چاچڑ
03009316350-
03193677588
خادم زائرین
علی رضا عباسی
03058346711
خادم زائرین
رحمان علی ڈهر
03044138864

02/09/2022

خدا سب کی باکردار اولاد سے جھولیاں بھردے

Like Comment Follow

01/09/2022

..🌹بسمہ تعالی🌹..

شب جمعه دعا برای مرحومین

اگر ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ کو پڑھ کر مرحومین کو ھدیه کر دیا جاۓ..

⬅️.. تو اللہ تعالی فرشتے کو حکم دیتا ھے که اسکے لیے قیامت تک تسبیح کریں..

⬅️.. 60 انبیاء کا ثواب عطا کرتا ھے..

⬅️.. اسکی قبر میں 40 شمع داخل کرتا ھے جسکا نور مشرق سے مغرب تک پھیل جاتا ھے اور اس نور سے اسکی قبر وسیع ھو جاتی ھے..

آج شب جمعہ ہے اپنے اپنے مرحومین کے لیے دعا مغفرت و صدقہ و صلوات و سورہ فاتحہ پڑھ کر ہدیہ کریں تا کہ کل کوئی ہمارے لیے بھی یہ سب کام انجام دے.

📚.. ﻣﺠﻤﻊ ﺍﻟﺒﯿﺎﻥ، ﺟﻠﺪ 1 ﺻﻔﺤﮧ 369

📚.. ﺍﻣﺎﻟﯽشیخ ﺻﺪﻭﻕ، ﺻﻔﺤﮧ 109

🌺 رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :

مومنین کی ارواح ھر شب جمعہ (جمعرات کی رات) اپنے گھروں میں لوٹ آتی ہیں،

اور ان میں سے ھر ایک روح غمگین آواز کے ساتھ یوں پکارتی ہیں،

اے میرے گھر والو ، میری اولاد اور اے میرے احباب ھمارے نام پر کچھ صدقہ دو، ھمیں یاد کرو اور ھماری تنھائی و بے کسی پر رحم کرو..

آج شب جمعہ ہے اپنے اپنے مرحومین کے لیے سورہ فاتحہ ، صدقہ ، صلوات اور صالح اعمال کو ھدیہ کریں شاید کل ھمارے لیے بھی کوئی صالح اعمال کو ھدیہ کریں.

شب جمعہ اور جمعہ کے دن کی سب سے بھترین اور افضل عبادت و دعا و مناجات صلوات بر محمد و آل محمد علیھم السلام ہے..

📚 .. حقوق والدین ص 74

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

التماس دعا بنداۓ حقیر

19/01/2022

Masha Allah

09/01/2022

ایران: زائرین امام رضا (ع) کو لیکر مشہد سے اڑان بھرنے والے ہوائی جہاز میں فنی خرابی نیشنل ہائے وئے پر ہنگامی لینڈنگ ، جہاز میں سوار 119 زائرین محفوظ رہے
تمام زائرین کو بھری سیڑھیوں کے ذریعے سے باہر نکالا گیا
یہ مسافر عراقی لہجے میں عربی بولنے والا ایک شخص تھا جس نے کہا" اللہ نے ہمیں ایک جہاز کے حادثے سے بچایا ہے
زائرین کا زندہ بچ کر جہاز سے نکل آنا معجزہ ہے...

23/12/2021

Masha Allah M***i Shb❤

جب ایک بیٹی ساری زندگی اپنی ماں کو باحجاب دیکھتی ہے۔تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہوتی ہے۔💎"عورت جب دین کو ...
21/11/2021

جب ایک بیٹی ساری زندگی اپنی ماں کو باحجاب دیکھتی ہے۔تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہوتی ہے۔💎
"عورت جب دین کو سیکھتی ہے تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اگر دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا باعث بن جاتی ہیں"🌼

Duwa e Sehat Ki Appeal🙏🏼❤علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی طبیعت ناساز ہےتمام مومنین سے دعا کی التماس ہے مولا آپ کو اپنی حفظ...
13/11/2021

Duwa e Sehat Ki Appeal🙏🏼❤

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی طبیعت ناساز ہے
تمام مومنین سے دعا کی التماس ہے مولا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین !!🙏🏼

09/11/2021

ادھر ادھر کے فسانے ہمیں پسند نہیں نبی کا ذکر کرو یا علی کی بات کرو..
09/11/2021

ادھر ادھر کے فسانے ہمیں پسند نہیں
نبی کا ذکر کرو یا علی کی بات کرو..

   مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف میں خطاب فرماتے ہوۓ 7..11..2021
09/11/2021


مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف میں خطاب فرماتے ہوۓ

7..11..2021

25/09/2021




کرو ماتم کرو شاہ کربوبلا کا
کل ہو نہ ہو کیا پتا زندگی کا

آجکل سرزمین پاکستان میں بغض علی علیہ السلام  رکھنے والے منافقین ایک بار پھر عَلیّاً وَلِیُّ اللهِ  کے خلاف ناکام کوشش می...
12/09/2021

آجکل سرزمین پاکستان میں بغض علی علیہ السلام رکھنے والے منافقین ایک بار پھر عَلیّاً وَلِیُّ اللهِ کے خلاف ناکام کوشش میں مصروف نظر آتے ہیں عین اسی وقت فخر پاکستان فرزند گلگت بلتستان کوہ پیما واجد اللہ نگری صاحب کا راکاپوشی جیسے بلند پہاڑ کی بلندی پر عَلیّاً وَلِیُّ اللهِ کا پرچم لہرانا دشمنان علی کے منہ پہ ایک ایسا خاموش طمانچہ ہے جس کا رسید کرنا ہر انسان کی بس کی بات نہیں ہے

یہاں غور طلب اور سبق آموز نقتہ یہ نظر آتا ہے کہ اگر انسان کے دل میں محبت اہل بیت موجود ہو تو چاہے وہ جس طرح کے بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہوں ، جہاں بھی ہو چاہے زمین پر یا پہاڑوں کی بلندیوں میں چاہے جنگلوں میں یا صحراؤں میں اور چاہے وہ برزخ کے سفر میں ہی کیوں نہ ہو وہ محبت اہل بیت کا اظہار وہی سے کرتا ہے اور جو اپنے پیشے میں محبت اہلبیت کو شامل کرے تو یہ ممکن نہیں کہ جس پیشے میں اہل بیت کی محبت شامل ہو اس کا اپنانا عبادت سے خالی ہو

لہذا ہم سب کو چاہیے ہم جس بھی پیشے سے تعلق رکھتے ہو کبھی اہل بیت سے دور نہ ہو

ہم دعا گو ہیں کہ بحق عَلیّاً وَلِیُّ اللهِ خدا واجداللہ نگری اور ان کے ساتھیوں کو سلامتی کے ساتھ ہم سب سے ملاقات کروائے۔۔۔

Please Subscribe 🔔 Our YouTube Chanelhttps://youtu.be/O3vmOzTH5
09/09/2021

Please Subscribe 🔔 Our YouTube Chanel
https://youtu.be/O3vmOzTH5

The click bell icon and subscribe Our YOUTUBE Channel MESSAGE OF KARBALA GB For More Videos Jazakallah 🔔LiKE✔SHARE✔COMMENTSDo Subscribe This Channel To Get...

https://youtu.be/amF6P2KI4lw
07/09/2021

https://youtu.be/amF6P2KI4lw

The click bell icon and subscribe Our YOUTUBE Channel MESSAGE OF KARBALA GB For More Videos Jazakallah 🔔LiKE✔SHARE✔COMMENTSDo Subscribe This Channel To Get...

06/09/2021

اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ, اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ
اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِیٗ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ
وا خَلیفَۃُ بِلا فَصل
وا خَلیفَۃُ بِلا فَصل
وا خَلیفَۃُ بِلا فَصل.
یا علی مدد

06/09/2021

اہلسنت مولوی نے تو کمال کر دیا 👇👇👇

06/09/2021

امن کا پیغام ہمارے عزیز اہل سنت ولجماعت بھاٸی کا
مفتی فضل ہمدرد صاحب نے صحابہ کانفرنس کا پردہ چاک امن کا پیغام ہمارے عزیز اہل سنت ولجماعت بھاٸی کاکردیا ملاحظہ فرمائیں👇

05/09/2021

اٙشْھٙدُ اٙنّٙ علی ولی اللّٰہ وصی الرسولِ اللّٰہِ وخلیفتُةُ بِلا فصل

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت علی علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے ولی ہیں، سید الانبیاءﷺ کے جانشین اور بعد از رسول خلیفہ اول ہیں۔❤️🙏

05/09/2021

ماشاءاللہ شہید مدافع حرم نے کلمہ طیبہ پڑھ کر جام شہادت نوش کیا

05/09/2021

میرے مرشد کا ایک جملہ
تکفیریت کی موت۔ 🤣
#قائد⁦♥️⁩
#مرشدヅ
#جانم

انا لله و انا اليه راجعون.اعلی َمرجع دین، آیت‌ الله العظمی سید محمد سعید الطباطبائی الحکیم قدس سرہ ٨٧ سال کی عمر میں رحل...
03/09/2021

انا لله و انا اليه راجعون.
اعلی َمرجع دین، آیت‌ الله العظمی سید محمد سعید الطباطبائی الحکیم قدس سرہ ٨٧ سال کی عمر میں رحلت فرماگئے.
مرحوم دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے نجف اشرف کے ایک ہسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملے.
آیت الله سعید الحکیم کا شمار نجف اشرف کے چار بڑے مراجع دین میں ہوتا تھا.

03/09/2021

اب عزاداری ہی سے عزاداری کا دفاع ہوگا علامہ ناظر تقوی نے کہا کہ ہم کسی چیز سے نہین ڈرتے یہ تکفیری جو آج شور مچا رہے ہے ان ہی لوگوں نے سیکورٹی اداروں پر حملے کیے ہے ہم ایف آئی ار سے نہین ڈرتے ہم گرفتاری دینے کے لیے تیار ہے انہوں نے کہا کہ جتنے جنازے ہم نے آتھائے کسی نے نہین آتھائے انہوں نے کہا کہ حکومت جان لے کہ ہم تحمل سے کام لے رہے ہے اگر ہمارا ضبط ٹوٹا تو پھر ہم ذمہ دار نہین ہے چہلم کا جلوس آرہا ہے جان لوگ کہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لو انہوں نے آل پارٹیز شیعہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کی انہوں نے کہا کہ کچھ بھی کر لو ہم یزید پر لعنت کرتے رہینگے عمر سعد پر لعنت کرتے رہینگے شمر پر لعنت کرتے رہینگے کچھ بھی کرلو ہم انکو رضی اللہ نہین مانتے آپ کو ماننا ہے آپ مانتے رہے انہوں نے کہا کہ ہمارا جو عقیدہ ہے ہم اسکو نہی چھوڑینگے کچھ بھی کرلو

03/09/2021

تکفیریوں کا مکتب تشیع کے خلاف سازشیں عروج پر شیعہ مسجدوں سے علی ولی اللہ خلیفہ بلا فصل کی صدائیں بند کرانے کی سازش

سن لو تکفیریوں!
مجاہد ملت و قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کا تکفیریوں کو منہ توڑ جواب❣️

Address


Telephone

+923044138864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Ya Zamin Aahoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share