AZAD club swat

  • Home
  • AZAD club swat

AZAD club swat ye page vollyball lover k lia so plz like it and share it.

11/03/2023
گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں شروع ہوگیاسوات کے برفانی اور سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں ضلعی انتظامیہ سوات ک...
26/02/2023

گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں شروع ہوگیا
سوات کے برفانی اور سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں ضلعی انتظامیہ سوات کلچر وٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تین روزہ سنو اینڈ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کا افتتاح نگران صوبائی وزیر سی این ڈبلو امحمد علی شاہ نے افتتاح کیا ان کے ہمراہ اے ڈی سی سہیل خان' اے ڈی سی عبدالطیف' اے سی مٹہ عبدالقیوم خان' آر ایس او کاشف فرحان،ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فرہاد علی خان سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔ سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنو سپورٹس فیسٹیول28 فروری تک جاری رہی گی ،فیسٹیول میں سنو میراتھن ریس، رسہ کشی، مارشل آرٹس، سائیکلنگ اورویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائینگے جبکہ اس کے علاوہ تین روزہ ثقافتی فیسٹیول میں ہینڈی کرافٹ اور دستکاری اشیاء کے سٹالز، کھانے پینے کے سٹالزاور سیاحوں و مقامی افرادکو محظوظ کرنے کیلئے موسیقی محفل بھی منعقد کی جائے گی جس میں نامور گلوکار اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرینگے۔ نگران صوبائی وزیر سی این ڈبلیو محمد علی شاہ ان ابتدائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سیلاب سے متاثرہ سیاحتی علاقوں سے سڑکوں کی بحالی ہماری اولین ترجیح میں شامل ہیں ہے اس سلسلے میں میں عبوری حکومت وقت خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے گوگل کے صوبوں میں میں مالی بحران ہے لیکن اس کے باوجود سڑکوں بحالی کا کام جاری ہے سیل وسیاحتی مقامات پر اس قسم کی فیسٹیول سیاحوں کے لیے بہت ضروری ہے جو ہمارے صوبے کے صاب ایمیج دیگر صوبوںاور بین الاقوامی ی طور پر پر اجاگر کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار گبین جبہ سپورٹس فیسٹیول میں کیا افتتاحی تقریب میں شاندار میوزک پرفارمنس کی گئی جس میں پشتو اور اُردو گانوں پر مقامی نوجوانوں نے اتنڑ کا مظاہرہ کیا، سپورٹس مقابلوں میں مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ صوبائی اور قومی سطح کے کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ فیسٹول میں شرکت کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پہلے روز کمیئرنگ جمشید علی خان جبکہ وصال خیال' شوکت محمود' زبیر نواز اور میروس خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیادوسرے روزسنو سپورٹس مقابلوں کے ساتھ ساتھ حشمت سحر' عمران خان' شہزاد خیال اور سید رحمان شینو فن کا مظاہرہ پیش کریں گے تیسرے روز شاہد ملنگ گروپ ' شاہد علی خان اپنے فن کا جادو جگائیں گے اس کے علاوہ رباب' ستار اور ڈھولک وغیرہ پر بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ اس فیسٹیول میں کھیلوں کے مقابلوں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

01/12/2022

پاکستان نے ایران کو 3_1 سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔چیمپئن چیمپئن چیمپئن۔ فائنل میچ کی جھلکیاں۔

صدر نے سمری پر دستخط کر دیے، عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بن گئےنئے آرمی چیف عاصم...
24/11/2022

صدر نے سمری پر دستخط کر دیے، عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بن گئے
نئے آرمی چیف عاصم منیر کوحافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل

21/11/2022




قطر کو آج سے بارہ سال پہلے یعنی دو ہزار دس میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئے اسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر اب تک تقریبا تین سو بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ورلڈ کپ ہے اور اس کی لاگت ماضی کے تمام ورلڈ کپز کی کُل لاگت سے بھی زیادہ ہے۔

ان دنوں میں دوحہ کا ائیرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہو گا جہاں ہر روز نو سو سے زائد مسافر طیارے اتریں گے اور ایک اعداد و شمار کے مطابق قریبا بارہ لاکھ لوگ قطر کو وزٹ کریں گے۔

قطر نے ہر طرح کی ممکن جدت کو بروئے کار لاتے ہوئے آنے والوں کے لیے مقامی ثقافت و روایت کے مطابق آرٹ گیلری، میوزیم، فن زون، قومی اور بین الاقوامی کھانوں کے سٹال، موسیقی، اطفال و عوائل پروگرام غرض ہر ہر طرح کی تفریح ترتیب دے رکھی ہے۔

اتنی مہنگی اور اتنی شاندار تیاری کے باوجود قطر کی میزبانی کو محض اس لیے عالمی اور سوشل میڈیا پر ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے کہ انہوں نے آنے والے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ

“براہ مہربانی ہماری ثقافت و روایات کا احترام کریں۔ ہمارے یہاں کھلے عام شراب، ہم جنس پرستی کے جھنڈے و نعرے، عُریاں لباس، اور بند کمروں کی کارروائ سڑکوں پر کرنے پر پابندی ہے۔”

اس چھوٹی سی عرضی کو لے کر پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی برپا ہے، ایسے لگتا ہے جیسے قطر نے ان کی دم پر نہیں “گچی” پر پاؤں رکھ دیا ہے۔

نام نہاد مغربی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور این جی اوز باؤلے کتے کی طرح صبح شام بس ایک ہی رٹ لگا رہی ہیں کہ

“قطر کا بائیکاٹ کرو”

آپ کو ایسے ڈرامے پر کوئ حیرت ہو تو ہو تاریخ کے کسی طالب علم کو نہیں ہوگی۔ کیونکہ ان سفید چمڑی میں چھپی مہذب کالی بھیڑوں نے پچھلے کئ سو سالوں میں یہی تو کیا ہے۔

تمہارا کُتا ۔۔کتا، ہمارا کتا ٹومی۔

اسی بحث کو موضوع بناتے ہوئے کچھ ماہ پہلے ایک انگلش اینکر نے جب قطر ورلڈ کپ کے سیکورٹی چئیرمین عبدالعزیز عبداللہ الانصاری سے اس متعلق سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ

“ہم اپنے ملک میں ہر کسی کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن آنے والوں کو ہماری روایات کا احترام کرنا ہوگا، محض اٹھائیس دن کے لیے ہم اپنا مذہب نہیں بدل سکتے”

پچھلے کچھ ماہ سے زور پکڑتی یہ تنقید و تضحیک اب اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے اور اس کی شدت کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے کہ ورلڈ کپ سے محض ایک دن قبل فیفا چئیرمین جیانی انفین ٹینو کو قریبا ڈیڑھ گھنٹے کی پریس کانفرنس کرنی پڑی جس کا لب لباب کچھ یوں بنتا ہے کہ

“ہم کچھ نہیں کر سکتے جس کو آنا ہے آئے نہیں آنا تو بھاڑ میں جائے کھسماں نوں کھائے”

اگر اس بائیکاٹ کی تحریک کے پیش نظر سیکیورٹی اور امن عامہ کا بہانہ بنا کر یہ ورلڈ کپ کینسل کر دیا جاتا تو قطر کی بارہ سالہ محنت اور بلینز آف ڈالر ڈوب جاتے۔۔۔۔

مگر اتنا بڑا خطرہ مول لیتے ہوئے یہ چھوٹا سا ملک اپنی روایات کے لیے جس طرح پوری دنیا کے بدتہذیب، بے راہرہ اور بدمعاش ٹولے کے سامنے پوری جرأت سے کھڑا ہوا ہے یقینا ہر ہر طرح سے لائق تحسین اور قابل داد ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قطر مسلسل حیران کر رہا ہے
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔

اس کے برعکس ہمارے یہاں ہر وقت امریکہ سے خطرہ امداد کا خطرہ قرضوں کا خطرہ موجود رہتا ہے ۔
دنیا کو اسلام سے خطرہ نہیں ، منافقین کو امداد نہ ملنے کا خطرہ ہوتا ہے ۔





27/04/2021
24/09/2020

Heading for the hills. 🏔
Aru Valley Pahalgam Kashmir.

17/09/2020

اپر سوات نیوز

اسلام آباد سے ریاض کیلئے پی ائی اے کا بورڈنگ پاس جاری.
پاکستان سے سعودیہ کی پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے.

الحمداللہ سوات میں شبہ جمعہ کی اجازت مل گئی اگلا شبہ جمعہ انشاءاللہ مکی مرکز بلوگرام میں ہو گا۔
13/09/2020

الحمداللہ سوات میں شبہ جمعہ کی اجازت مل گئی اگلا شبہ جمعہ انشاءاللہ مکی مرکز بلوگرام میں ہو گا۔

11/09/2020

Farooq khan🔥🔥

10/09/2020

Faroooq swat🔥🔥

09/09/2020

darmai volleyball tournament 🔥

07/09/2020
07/09/2020

darmai swat

24/03/2020

Stay home,
Stay safe.
please📢

03/02/2020

All Pakistan vollyball tournament tander club ground 🏆

01/02/2020

King of vollyball (Burhan khan) champian 🏆🏆

Farooq khan from swat, a telented player of swat belong to asharay ...chek the jump👈👈
07/12/2019

Farooq khan from swat, a telented player of swat belong to asharay ...chek the jump👈👈

07/12/2019

Shah saud khan young of swat darmai ....upcoming star....✌️

Ñizâm üllãh from b***r .A great smasher What a jump🙄  like and
02/12/2019

Ñizâm üllãh from b***r .A great smasher
What a jump🙄
like and

26/11/2019

Guess who??

Love vollyball
22/11/2019

Love vollyball

20/11/2019

Sohail zada one of the talented player of swat ,,

20/11/2019

Akram jani from azakhel club brilliant smasher

Address


Telephone

+923459882094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZAD club swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZAD club swat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share