Zeeshan bin yousuf

  • Home
  • Zeeshan bin yousuf

Zeeshan bin yousuf hajj umrah

02/01/2024
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
24/10/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

28/07/2023

Allah tera shuker he

1000%
12/02/2023

1000%

14/12/2022

اَلْحَمْدُلِلّٰه ghar e soor ke pass dua

نبیاں  تے ولیاں دے  درّ  تے مقبول  دعاواں  ہندئیاں  نیںہڑ وگدے نے جد آشکاں دے سب معاف خطاواں ہندئیاں نیںلے فیض  داتا  ہج...
05/09/2022

نبیاں تے ولیاں دے درّ تے مقبول دعاواں ہندئیاں نیں
ہڑ وگدے نے جد آشکاں دے سب معاف خطاواں ہندئیاں نیں

لے فیض داتا ہجویری توں خواجہ اجمیری کہندے نیں
ایتھے ناقص کامل جو آوے سبھناں تے عطاواں ہندئیاں نیں

السلام علیکم یا عم رسول اللہالسلام علیکم یا محبوب حبیب اللہآپکی بارگاہ میں حاضر ہیںکیجئے لطف و عطا سلام علیکاک بار تو دی...
02/09/2022

السلام علیکم یا عم رسول اللہ
السلام علیکم یا محبوب حبیب اللہ

آپکی بارگاہ میں حاضر ہیں
کیجئے لطف و عطا سلام علیک

اک بار تو دیکھو ہمیں امير حمزة
ہم جو بھی سہی محبوبﷺ تیرا کلمہ تو پڑھا
ہم سب پر اپنا کرم فرما
اغثنی یارسول اللہﷺ
اغثني يا امير حمزة
😭😭😭

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کاالله تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آم...
30/08/2022

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
الله تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آمین

شانِ اہلِ بیت ❤️باغ جنت کے ہیں بہر مدح خوان اہلبیت تم کو مژدہ نار کا اے دشمنان اہلبیت کس زباں سے ہو بیاں عز و شان اہلبیت...
09/08/2022

شانِ اہلِ بیت ❤️

باغ جنت کے ہیں بہر مدح خوان اہلبیت
تم کو مژدہ نار کا اے دشمنان اہلبیت

کس زباں سے ہو بیاں عز و شان اہلبیت
مدح گوئے مصطفے ہے مدح خوان اہلبیت

ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں
آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شان اہلبیت

مصطفے عزت بڑھانے کے لیے تعظیم دیں
ہے بلند اقبال تیرا دودمان اہلبیت

ان کے گھر بے اجازت جبریل آتے نہیں
قدر والے جانتے ہیں قدر و شان اہلبیت

مصطفٰے بائع خریدار اس کا اللہ اشتری
خوب چاندی کر رہا ہے کاروان اہلبیت

رزم کا میدان بنا ہے جلوہ گاہ حسن و عشق
کربلا میں ہو رہا ہے امتحان اہلبیت

پھول زخموں کے کھلائے ہیں ہوائے دوست نے
خون سے سینچا گیا ہے گلستان اہلبیت

حوریں کرتی ہے عروسان شہادت کا سنگار
خوبرو دولھا بنا ہے ہر جوان اہلبیت

ہو گئی تحقیق عید دید آب تیغ سے
اپنے روزے کھولتے ہیں صائمان اہلبیت

جمعہ کا دن ہے کتابیں زیست کی طے کر کے آج
کھیلتے ہیں جان پر شہزادگان اہلبیت

اے شباب فصل گل یہ چل گئی کیسی ہوا
کٹ ریا ہے لہلہاتا بوستان اہلبیت

کس شقی کی ہے حکومت ہائے کیا اندھیرا ہے
دن دھاڑے لٹ رہا ہے کاروان اہلبیت

خشک ہو جا خاک ہو کر خاک میں مل جا فرات
خاک تجھ پر دیکھ تو سوکھی زبان اہلبیت

خاک پر عباس و عثمان علمبردار ہیں
بیکسی اب کون اٹھائے گا نشان اہلبیت

تیری قدرت جانور تک آب سے سیراب ہوں
پیاس کی شدت میں تڑپے بے زبان اہلبیت

قافلہ سالار منزل کو چلے ہیں سونپ کر
وارث بے وارثاں کو کاروان اہلبیت

فاطمہ کے لاڈلے کا آخری دیدار ہے
حشر کا ہنگامہ برپا ہے میان اہلبیت

وقت رخصت کہہ رہا ہے خاک میں ملتا سہاگ
لو سلام آخری اے بیوگان اہلبیت

ابر فوج میں اے فلک یوں ڈوب جائے
فاطمہ کا چاند پہر آسمان اہلبیت

کس مزے کی لذتیں ہیں آب تیغ یار میں
خاک و خوں میں لوٹتے ہیں تشنگان اہلبیت

باغ جنت چھوڑ کر آئے ہیں محبوب خدا
اے زہے قسمت تمھاری کشتگان اہلبیت

حوریں بے پردہ نکل آئی ہیں سر کھولے ہوئے
آج کیسا حشر ہے برپا میان اہلبیت

کوئی کیوں پوچھے کسی کو کیا غرض اے بیکسی
آج کیسا ہے مریض نیم جان اہلبیت

گھر لٹانا جان دینا کوئی تجھ سے سیکھ جائے
جان عالم ہو فدا اے خاندان اہلبیت

سر شہیدان محبت کے ہیں نیزوں پر بلند
اور اونچی کی خدا نے قدر و شان اہلبیت

دولت دیدار پائی پاک جانیں بیچ کر
کربلا مین خوب ہی چمکی دوکان اہلبیت

زخم کھانے کو تو آب تیغ پینے کو دیا
خوب دعوت کی بلا کر دشمنان اہلبیت

اپنا سودا بیچ کر بازار سونا کر گئے
کونسی بستی بسائی تاجران اہلبیت

اہل بیت پاک سے گستاخیاں بے باکیاں
لعنۃ اللہ علیکم دشمنان اہل بیت

بے ادب گستاخ فرقے کو سنا دے اے حسن
یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان اہلبیت

✍🏻 حضرت علامہ مولانا حسن رضا خاں بریلوی علیہ رحمتہ

🖤

06/08/2022

میرا بادشاہ حسین ہے

03/08/2022
03/08/2022
بحمدالله تعالى نیو ورلڈ  ٹريول اینڈ ٹورزم پيش كرتے هيں  عمرہ پیکیج کا معیاری شاندار زیارات اور گروپ لیڈر کی رہنمائی کے س...
29/07/2022

بحمدالله تعالى
نیو ورلڈ ٹريول اینڈ ٹورزم پيش كرتے هيں
عمرہ پیکیج کا معیاری شاندار زیارات
اور گروپ لیڈر کی رہنمائی کے ساتھ

*20روزہ عمرہ پیکیج*
مکمل پیکیج ٹکٹ کے ساتھ
10 دن مکہ مکرمہ*
09 دن مدینہ منورہ*
*گروپ کی روانگی ان شاءاللہ۔ 2022*16AUG

*پیکیج میں شامل ہے*
*ریٹرن ٹکٹ / عمرہ ویزہ / مکمل ٹرانسپورٹ / زیارات۔ تحائف ۔ گروپ لیڈرمکمل رہنمائی*
رابطہ کیجئے
نیو ورلڈ ٹريول اینڈ ٹورزم
📲رابطہ *
ذیشان بن یوسف
03152625999(whtsup)
03212635226

ماشاءاللّٰه
29/07/2022

ماشاءاللّٰه

28/07/2022

Umrah visa 1444 Hijri اَلْحَمْدُلِلّٰه
New World Travel First Umrah Visa
Now Umrah Booking Plz Call 0315-2625999

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
28/07/2022

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

28/07/2022

Address


Telephone

+923152625999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan bin yousuf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share