یہ پیج حویلی کہوٹہ کی سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ہے
(university of pounch rawalakot sub campus haveli kahutta) student�
21/09/2022
Haveli tour Asad Mumtaz ♥️
19/09/2022
Ganga choti⛰️
29/08/2022
کہوٹہ کچہری چوک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ جاری جہاں ہر قسم کی امداد جمع کی جا رہی ہے۔ضلع حویلی کے تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے سیلاب ذدگان کی مدد لیے ہر قسم کی امداد ہمارے تک پہنچاہیں انشاءاللہ جلد ہی ایک ٹرک لے کر حویلی یوتھ الائنس کی ٹیم بذات خود متاثرین تک پہنچاہیں گی۔عوام سے گزارش کی جاتی ہے نقدی تعاون کریں خشک خوراک،جوس،بسکٹ،پانی کی اشد ضرورت ہے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں'شکریہ
03418959730 easy paisa
16/08/2022
اگر فوجی گاڑی والے کی غلطی ثابت ہو جاتی ہے تو اس کا حساب لازم ہے۔
اجارہ داری نہیں چلے گی انسانی جان بہت قیمتی ہے یہ مینٹل پن یہاں نہیں چلے گا😡
Be the first to know and let us send you an email when M.Mohsin hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.