#گزارش خدا کا واسطہ۔۔۔۔۔ #یو ٹیوب اور #پیجز کیلئے #پاکستان 🇵🇰کے دشمن نہ بنو۔۔۔مسافروں کے جذبات کیساتھ معصومیت کیساتھ مت کھیلو۔۔۔۔سعودی عرب نے جن 13 ممالک میں جانے پر 3 سال پابندی کا وارننگ جاری کیا ہے۔۔اس میں #پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔۔کیوں فری میں اپنے لوگوں کو تکلیف میں ڈال رہے ہو۔۔۔۔۔۔پلیزززز بس کریں۔🙏🙏🙏۔۔۔۔ان شا اللہ پاکستان کیلئے اچھی خبر ائیگی اگر ہم سوشل میڈیا تجزیہ نگاروں اور الیکٹرانک میڈیا نے منہ بند رکھا توووو۔۔۔۔۔
03/07/2021
H R S Travels and tours Habib ur Rehman #03004560717
02/06/2021
بریکنگ نیوز: متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر 30 جون 2021 تک پابندی میں توسیع کر دی!
✈
02/06/2021
خوشخبری! سعودی عرب نےچائنیز ویکسین سائنو فارم منظور کر لی ھے۔
دو تین دن میں آفیشل نوٹیفیکیشن ایشو ھو جائے گا
انشاءاللہ
01/06/2021
چینی ویکسین کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے: بلال اکبر
پیر 31 مئی 2021 0:07
گل وفا-، الرياض
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ’ پاکستان میں لگائی جانے والی چینی ویکسین کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے‘۔
’پاکستانی وزارت خارجہ نے سفارتخانے کو ایک خط کے ذریعے اس معاملے کو ٹیک اپ کرنے کی ہدایت کی تھی‘۔
اتوار کو جدہ قونصلیٹ میں اردونیوز سے گفتگو اور بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ سعودی حکام نے بتایا ہے کہ ’انہیں معاملے کا علم ہے چینی ویکسین صرف پاکستان میں نہیں امارات میں بھی لگائی گئی ہے‘۔
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا دورہ اہم ہے، سعودی امن کوششوں کو سپورٹ کرتے ہیں: بلال اکبر
عادل الجبیر سے سفیر پاکستان بلال اکبر کی ملاقات
’سعودی حکومت کا ایک طریقہ کار ہے۔ وزارت صحت تمام ضوابط پر عمل کرکے کوئی فیصلہ کرے گی‘۔
سفیر پاکستان کے مطابق ’سعودی عرب کے متعلقہ حکام چینی ویکسین کے پروسیجر کے بارے میں ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہیں۔ سعودی حکام اس کے لیے چین بھی گئے ہیں۔ ویکسین کے اثرات کے حوالے سے اطمینان کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا‘۔
انہوں نے بتایا ’سعودی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’یورپ میں ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے پہلے ویکسین کے پروسیجر تک رسائی دی تھی اور ہم نے اطمینان حاصل کا تھا۔ چین نےاب یہ سہولت دی ہے اور اس پر کام ہو رہا ہے‘۔
بلال اکبر کا کہنا تھا کہ ’اگلے چند دنوں یا ہفتوں میں اس بارے میں کوئی پیش رفت سامنے آئے گی‘۔
سفیر پاکستان نے تجویز دی کہ سعودی میڈیا خاص طور پر سوشل میڈیا میں آگہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں کورونا کی صورتحال کی صحیح تصویر پیش کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تیزی سے حالات معمول کی طرف آرہے ہیں جبکہ دیگر ممالک میں صورتحال بری ہے۔
اس سوال پر کہ کہا جا رہا ہے پاکستان میں ٹیسٹ کم ہو رہے ہیں اس لیے زیادہ کیسز سامنے نہیں آرہے۔💉
31/05/2021
چینی ویکسین کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے: بلال اکبر
پیر 31 مئی 2021 0:07
خالد خورشید -اردو نیوز، جدہ
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ’ پاکستان میں لگائی جانے والی چینی ویکسین کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے‘۔
’پاکستانی وزارت خارجہ نے سفارتخانے کو ایک خط کے ذریعے اس معاملے کو ٹیک اپ کرنے کی ہدایت کی تھی‘۔
اتوار کو جدہ قونصلیٹ میں اردونیوز سے گفتگو اور بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ سعودی حکام نے بتایا ہے کہ ’انہیں معاملے کا علم ہے چینی ویکسین صرف پاکستان میں نہیں امارات میں بھی لگائی گئی ہے‘۔
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا دورہ اہم ہے، سعودی امن کوششوں کو سپورٹ کرتے ہیں: بلال اکبر
عادل الجبیر سے سفیر پاکستان بلال اکبر کی ملاقات
’سعودی حکومت کا ایک طریقہ کار ہے۔ وزارت صحت تمام ضوابط پر عمل کرکے کوئی فیصلہ کرے گی‘۔
سفیر پاکستان کے مطابق ’سعودی عرب کے متعلقہ حکام چینی ویکسین کے پروسیجر کے بارے میں ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہیں۔ سعودی حکام اس کے لیے چین بھی گئے ہیں۔ ویکسین کے اثرات کے حوالے سے اطمینان کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا‘۔
انہوں نے بتایا ’سعودی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’یورپ میں ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے پہلے ویکسین کے پروسیجر تک رسائی دی تھی اور ہم نے اطمینان حاصل کا تھا۔ چین نےاب یہ سہولت دی ہے اور اس پر کام ہو رہا ہے‘۔
بلال اکبر کا کہنا تھا کہ ’اگلے چند دنوں یا ہفتوں میں اس بارے میں کوئی پیش رفت سامنے آئے گی‘۔
سفیر پاکستان نے تجویز دی کہ سعودی میڈیا خاص طور پر سوشل میڈیا میں آگہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں کورونا کی صورتحال کی صحیح تصویر پیش کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تیزی سے حالات معمول کی طرف آرہے ہیں جبکہ دیگر ممالک میں صورتحال بری ہے۔
اس سوال پر کہ کہا جا رہا ہے پاکستان میں ٹیسٹ کم ہو رہے ہیں اس لیے زیادہ کیسز سامنے نہیں آرہے۔
Be the first to know and let us send you an email when H.R.S Travels &Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.