Ghizer Tourism

  • Home
  • Ghizer Tourism

Ghizer Tourism aim of the page is to promote the tourism, culture and soft image of the region

عوامی ایکشن ضروری ہے۔۔۔۔ شندور کو بچانے کے لئے
06/06/2022

عوامی ایکشن ضروری ہے۔۔۔۔ شندور کو بچانے کے لئے

05/04/2022

Rearing horse in Gulagmuli Ghizer valley..

27/03/2022

Mountains of Ghizer district

24/03/2022
24/03/2022

جشن تخم ریزی غزر ٹیرو

02/02/2022

Ghizer phander GB.

01/02/2022

Just for fun
26/12/2021

Just for fun

Please take care of trees
30/10/2021

Please take care of trees

Thank you Teachers
05/10/2021

Thank you Teachers

12/08/2021
Apples, somewhere in Gilgit
25/06/2021

Apples, somewhere in Gilgit

08/04/2021

اپر غذر تحصيل پھنڈر کا علاقہ روات نامی جگہ سے شروع ہوکر درہ شندور تک پھیلا ہوا ہے۔صوبائی دارالحکومت گلگت سے 231 کلوميٹر اور ضلعی صدر مقام گاھکوچ سے 155کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔یہ تحصيل سطح سمندر سے 8665فِٹ سے لیکر12300فِٹ اونچاٸی پر واقع ہے۔یہاں پر موسم سرما میں بڑی مقدار میں برف پڑنے کے ساتھ شدت کی سردی بھی پڑتی ہے۔اپریل کا مہینہ چل رہا ہے بالائی علاقوں میں ابھی بھی برف موجود ہے۔برف اور انتہائی سرد موسم کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ کاشت اپریل کے اختتام تک ہونا مشکل نظر آتا ہے۔یہاں کا موسم تین مہینے گرم دو مہینے متعدل اور سات مہینے سرد رہتا ہے۔موسم گرما میں یہاں پر سیاحوں کا آنا جانا بہت ہوتا ہے،بلخصوص ہمارے سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کی یہاں آمدورفت سے سڑکيں دب جاتی ہیں،یہ لوگ یہاں کی عوام کے مشکلات کا ازالہ کرنے اور مساٸل کو سننے کے لۓ نہیں بلکہ یہ اہم شخصيات ٹراوٹ مچھلیوں کے شاٸقین ہوتے ہیں جو کہ ٹراوٹ سے لطف اندوز ہونے ،کڑوے چشمے کا ذائقہ چکھنے اور قابل دید مقامات کی سیروتفریح کے لۓ آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ یہ سیزن گزرنے کے بعد یہاں آنے کی کوٸی تکليف گوارا نہیں کرتا ہے۔اس تحصيل کا کوٸی والی وارث نہیں الیکشن کے دوران عموماً نشیبی علاقوں سے امیدوار یہاں کے ووٹوں سے کامیاب ہونے کے بعد بہت کم اس علاقے کا رخ کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ مسائل میں گھیراہوا ہے۔اس علاقہ کو مساٸلستان کا نام دیا جاۓ تو بے جا نہ ہوگا۔صحت،تعلیم اور اقتصادی لحاظ سے یقيناً یہ تحصیل جی بی کی تمام تحصیلوں کی بہ نسبت زیادہ پسماندہ تحصيل ہے۔یہاں پر اگر کہیں تعلیمی ادارے ہیں تو ان میں اساتذہ کی مطلوبہ تعداد نہیں۔ہسپتالوں میں سٹاف کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں،ہسپتالوں میں ادویات کا فقدان ہے۔بجلی کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہے ۔پینے کے لۓ صاف پانی میسر نہیں۔کمیونیکیشن کا نظام صحیح نہیں،گھروں سے باہر 4Gاور گھروں کے اندر سگنل کا مسٸلہ درپيش ہے۔2013 سے براۓ نام تحصيل سے تحصيلدار غاٸب ہے۔تحصيل کی اپنی عمارت کوٸی نہیں،ڈومیساٸل اور دیگر کاغذات پر دستخطوں کے سلسلے میں ساٸلین ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ،تحصيل میں ماسواۓ ایک پٹواری،دو لیویز، ایک ناٸب قاصد اور ایک چوکیدار کے باقی عملہ کی تعیناتی نہیں۔تحصيل کی ایک بڑی یونین کونسل ٹیرو یوٹیلیٹی سٹور سے محروم ہے۔بدترین مہنگائی نے غریب افراد کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سڑکيں آمدورفت کے قابل نہیں۔جلانے کی لکڑی نایاب ہوگٸی ہے۔انسان اور جانور خوراک کے لۓ ترس رہے ہیں۔بی آٸی ایس پی اور احساس پروگرام کی امداد سےمالدار افراد فاٸدہ اٹھا رہے ہیں غریب افراد کو محروم کردیا جارہا ہے۔آخر ہم بھی تو پاکستانی شہری ہیں ہمارے ان مساٸل کو سننے اور ان کو حل کرنے کی ذمہ داری کس کی بنتی ہے؟ اس علاقے کے لوگ اپنا فرض پورا کرنے میں بہت آگے ہیں جبکہ حقوق کی فراہمی میں ہمیں پیچھے دھکیلا جارہاہے۔ان حالات میں تحصيل پھنڈر کی عوام نے ڈپٹی کمشنر غذر سے امیدیں وابستہ کی تھی کہ وہ یہاں پر کھلی کچہری کا انعقاد کر کے ہمارے مسائل کا ازالہ فرماٸیں گے بدقسمتی سے ڈی سی صاحب تحصيل پھنڈر کے دورے پر آکر شمرن کے مقام سے واپس جانے کی خبر سن کر اہلیان تحصيل پھنڈر میں پھر مایوسی پھیل گٸی ہے۔
Abdelaziz Anderabi

02/02/2021

Doha Qatar

11/01/2021

TERU GB.

Vote 4 Khan akber khan Vote 4 Tractor
13/11/2020

Vote 4 Khan akber khan
Vote 4 Tractor

Teru  and Baha Lake GHIZER view from Xongori
12/10/2020

Teru and Baha Lake GHIZER view from Xongori

اسیران ہنزہ کے لئے اشکومن تحصیل کے ہیڈ کوارٹر میں تھوڈی دیرمیں شروع جلسہ شروع ہوگا,نواز خان ناجی راجہ شکیل, ظفر شادم خیل...
09/10/2020

اسیران ہنزہ کے لئے اشکومن تحصیل کے ہیڈ کوارٹر میں تھوڈی دیرمیں شروع جلسہ شروع ہوگا,نواز خان ناجی راجہ شکیل, ظفر شادم خیل, سید جلال شاہ, عاطف سلمان اور دیگر سییاسی افراد جلسہ گاہ میں پہنچ چکے ہیں۔ جلسے کا آغاز ہو چکا ہے۔ جلسے کی سب سے مثبت بات یہ ہے کہ حلقہ جی بی اے 19 غزر ون کے پانچ امیدوار الیکشن کے ماحول کے دوران بھی آج کے روز سیاسی نظریات سے ہٹ کے قومی ایشو پر ایک سٹیج پر بیٹھے یہ قابل تقلید عمل ہے۔۔۔
Courtesy. Inayat abdali

30/08/2020

Choice is urs.

Scom Tower in BARSAT. the valley of GHIZER DISTRICT.
20/08/2020

Scom Tower in BARSAT. the valley of GHIZER DISTRICT.

Toourist to GB
07/08/2020

Toourist to GB

03/08/2020

July 2019...

Address


Telephone

+923445268454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share