TravelTec & Xperience Pakistan

  • Home
  • TravelTec & Xperience Pakistan

TravelTec & Xperience Pakistan TravelTec T&T is your one-stop-shop for all your travel needs! We look after you from the time when
(1)

16/02/2022
السلام علیکم تمام مسلمانوں کو میری طرف سے ماہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔💞♥️💕
07/10/2021

السلام علیکم تمام مسلمانوں کو میری طرف سے ماہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔💞♥️💕

14/09/2021
*Travel to Saudi Arabia via Bahrain**Included*  Bahrain Visa  14 Nights Hotel Accommodation (4*)  All Meals (B.F, Lun...
06/09/2021

*Travel to Saudi Arabia via Bahrain*

*Included*
 Bahrain Visa
 14 Nights Hotel Accommodation (4*)
 All Meals (B.F, Lunch & Dinner)
 Airport to Hotel Transfer
 3 PCR Tests with Transfers

*Price (Twin Sharing Basis): Rs 179,500/Pax*

*Package T&C*
1. Child 0-5 years (without bed): Free
2. Child 5-12 years (without bed): 50% of adult
3. Child 12+: Same as adult
4. Advance payment: Rs 120,000 (for twin sharing)
5. After visa issued (in case of any restriction or person not travelled) no refund will be paid
6. Note that Hotel to Saudi Border transport not included in the pkg.
7. Processing time: 6-8 Working Days
8. In case of visa rejection Rs 17,500 will be deducted
9. Single Pax Price: Rs. 248,500 (Advance 175,000)

Turkey Visit Visa Requirements: Original Passport with at least six months validity. Along with all previous passports ...
04/09/2021

Turkey Visit Visa Requirements:
 Original Passport with at least six months validity. Along with all previous passports if available.
 02 Pictures with white background matt finishing (2x2inch).
 Copy of CNIC (both side).
 Last six months bank statement along with account maintenance letter with sign & stamp from bank.
 Last three-month salary slips with sign and stamp. (If employed).
 Job letter from the company (If Employed).
 Leave sanction letter from the company (If Employed).
 NTN & Income tax returns of last two years.
 Valid Chamber of Commerce Membership Certificate (If Applicable).
 Valid Polio Vaccination Certificate.
 Family Registration Certificate “FRC” or Marriage Registration Certificate “MRC”.
 Bona fide & leave letter from school, college or University (If Student Individual Travel).
 Business Documents (If Self-Employed).
 Company Letter Head for VISA request.
Important Notes:
 The embassy reserve the right to request additional documents.
 Processing time is 02 working weeks after file submission.
 In case of visa rejection / delayed, there will be no responsibility of Agent
 Visa fee is non-refundable

It is with great pleasure we wish to inform you that UAE will resume tourist visas for all vaccinated travellers startin...
29/08/2021

It is with great pleasure we wish to inform you that UAE will resume tourist visas for all vaccinated travellers starting 30th August 2021.

Entry will be allowed from all countries including the *previously banned countries.*

Travellers require to be fully vaccinated with a WHO approved vaccination.

Travellers must do a mandatory rapid PCR at the airport.

27/08/2021

*حضورﷺ کائنات کی ساری بہار آپ کے دم سے ہے*
Jumma Mubrik
&

26/08/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

✈️ عمرہ کے لئے جانے والے توجہ کریں✈️ اور یہ ہدایات ضرور پڑھیں۔ جو لوگ عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں یا جو لوگ پہلے عمرہ یا حج کر چکے ہیں انکے لئے بھی یہ ماحول بالکل اچھوتا اور نیا ھو گا۔

1: اگر خانہ کعبہ میں عمرہ کی نیت سے داخل ھونا چاھتے ہیں تو آپ کے پاس انڈرائیڈ موبائل ھونا چاھئے اور اس پر انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ "اعتمرنا" ایپلیکیشن انسٹال ھونی چاھئے اور اگر مسجد نبویﷺ میں داخل ھونا چاھتے ہیں تو "توکلنا" ایپلیکیشن انسٹال ھونی چاھئے۔

2: ان ایپلی کیشنز پر آپ کی رجسٹریشن ھونی چاھئے اور داخلے کا میسج موجود ھونا چاھئے۔

3: خانہ کعبہ میں داخلے کا ٹائم ٹیبل میسج کی شکل میں جو آپ کے موبائل پر آئے گا
آپ اسی وقت میں ھی خانہ کعبہ داخل ھو سکتے ہیں
اور داخلے کے بعد سے 3 گھنٹے کا ٹائم آپ کے پاس ھو گا۔
3 گھنٹے بعد انتظامیہ آپکو خانہ کعبہ سے نکال دے گے،

4: تین گھنٹے کے اندر اندر آپ نے طواف اور سعی اور عمرہ کو مکمل ادا کرنا ھے۔

5: نماز ادا کرنے کے لئے آپ کو علیحدہ میسج کے ذریعے اجازت لینا ھو گی۔

6: کرونا وائرس کی ویکسین (جو سعودی گورنمنٹ کے متعین کردہ ھو) کا سرٹیفیکیٹ آپکے موجود ھونا چاھئے۔

7: آپ صحت مند اور تندرست ھونے چاھئیں، بیمار لوگوں کو داخل نہیں ھونے دیا جائے گا۔

8: پہلے عمرے کے لئے محرم کا ساتھ ھونا لازمی شرط تھی، اب اکیلی خاتون بھی عمرے پر جا سکتی ھے۔

9: 60 سال یا اسے زیادہ عمر کے لوگوں کو عمرے یا حرمین میں داخلے کی اجازت نہیں ھے۔

10: جو وقت آپکو حرم میں داخلے کا دیا جائے گا آپ اس سے پہلے حرم میں داخل نہیں ھو سکتے، یعنی اگر آپکا ٹائم 9 بجے سے 12 بجے کا ھے تو آپ 8:30 بجے داخل نہیں ھو سکیں گے۔

11: ایک مرتبہ اگر آپ مطاف سے نکل گئے تو دوبارہ داخل نہیں ھونے دیا جائے گا، چاھے آپ نے واش روم جانا ھو یا کوئی اور مجبوری ھو۔

12: عمرہ کے لئے جانے والوں پہلے بھی کھانا پینا کم کرنے کا کہا جاتا تھا، تاکہ بار بار بیت الخلاء نہ جانا پڑے اور اب تو اسکی زیادہ پابندی کرنی ھو گی۔

13: حرم شریف کے اردگرد کافی ہوٹل اور دوکانیں ہیں لیکن بوجہ کرونا وائرس اکثر بند ہی رہتے ہیں، اور کھانے کے لئے دور دور جانا پڑ سکتا ھے، اور یہ بھی عین ممکن ھے کہ جہاں کھانا ملے وہ باسی بھی ھو اور مہنگا بھی ھو، لہذا حرم جانے سے پہلے کچھ نہ کچھ کھانے پینے کا بندوبست ضرور رکھیں۔

14 : پانی پینے کے لئے کولر جو حرم میں جگہ جگہ رکھے ہوتے تھے اب اٹھا لئے گئے ہیں، طواف کے بعد پانی پینا ھو انتظامیہ کے کچھ لوگ گھوم رھے ھوتے ہیں وہ آپکو پانی دے دیں گے۔

15: طواف کے بعد مقام ابراہیم پر جو نفل ادا جائے جاتے تھے، اب آپکو نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں ھو گی، لہذا نوافل ادا کرنے کے لئے پہلے صفا مروا پر پہنچ جائیں اور سعی سے پہلے کوئی مناسب جگہ دیکھ کر نفل ادا کر لیں۔

16: حجر اسود اور حطیم کو بند کر دیا گیا ھے، اور کسی کو قریب آنے کی اجازت نہیں۔

17: حرمین کا باہری صحن وہ جگہ ھے جہاں اب آپ نمازیں بھی ادا کر سکتے ہیں اور زیادہ دیر بیٹھ سکتے ہیں، اور واش روم بھی قریب ہیں۔

18: کرونا وائرس کی وجہ سے دوکانیں بند ھونے کی وجہ سے جو اکا دکا دوکان کھلی ھو گی وہاں چیزیں سستی لیکن خراب ملنے کا چانس ھے، کھجوریں بھی کافی سستی ہیں لیکن تسلی کر کے اچھی نسل کی کھجوریں خریدیں۔

19: مصلے ٹوپیاں اور تسبیحیں وغیرہ سوغات کے طور پہ وہاں سے خریدیں اور دوستوں اور رشتہ داروں کیلئے پاکستان سے خریدیں، یہاں سے آپکو سستی بھی مل جائیں گی، وہاں سے صرف کھجوریں اور آپ زم زم جتنا ھو سکے اٹھائیں، کیونکہ یہ وہاں کی سوغات ہیں۔

20: اپنے گھر اور ملک سے ھی اپنے لئے کچھ نہ کچھ اشیائے ضروری ساتھ ضرور لے جائیں۔

شئیر کیجئے تاکہ جانے والے دوستوں کی راہنمائی کی جا سکے۔۔

اللّٰہ رب العالمین ہم سب کو بار بار سہولت کے ساتھ مقبول حاضری نصیب فرمائے۔ آمین

12/08/2021

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے اپنا رہائشی ویزا ( دبئی ویزا ہولڈرز) کیلئے پاکستان سے دبئی سفر کی شرائط میں نرمی کردی ہے۔

نئی ہدایات کے مطابق پاکستان سے مسافروں کیلئے کوویڈ-19 کی “ اماراتی ویکسینشن کارڈ” کی شرط ختم کردی ہے۔

دبئی ائرپورٹ اور دبئی کی ایمرٹس ائرلائن نے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے مسافر پر اب “اماراتی ویکسینشن “ کی دو مکمل خوارکوں کی شرط لاگو نہیں ہوگی۔

البتہ دیگر شرط ابھی بھی جوں کی توں برقرار ہیں، جن میں پاکستان سے دبئی کے سفر سے پہلے “اماراتی اجازت نامہ” لینا پہلی اور لازمی شرط ہے۔ جبکہ دبئی آنے والے خواہمشند “دبئی ویزا ہولڈرز” کو 48/ 72 گھنٹے پہلے کورونا منفی کی رپورٹ جمع کرانی ہوگی۔ اور دبئی روانگی سے قبل پاکستانی ائرپورٹس پر “ریپڈ کورونا پی سی آر” ٹیسٹ بھی کرانا لازمی ہوگا۔ مسافروں کا دبئی پہچنے پر بھی کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ نئی ہدایات اماراتی ریاست دبئی کےلئے مخصوص ہیں جبکہ اماراتی ریاست ابوظبی اور شارجہ کیلئے ابھی بھی “اماراتی ویکسینشن کارڈ” لازم ہے۔

( ابوظبی اور شارجہ مسافروں کیلئے شرط)

اماراتی ویکسینشن کارڈ کی شرط کے تحت پاکستان سے آنے والے صرف ان ہی مسافروں کو امارات سفر کرنے کا اجازت نامہ دیا جائے گا جنھوں نے متحدہ عرب امارات میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دو خوارکیں لے چکے ہوں

Rapid ( PCR) test faciliy is now available at Sialkot Airport for Dubai bound passengers ,CitiLab has been authoruze to ...
09/08/2021

Rapid ( PCR) test faciliy is now available at Sialkot Airport for Dubai bound passengers ,CitiLab has been authoruze to conduct Rapid PCR tests 4-hours before departure.
This test is acceptable by Emirates airline.
Please book seats immediately from system for Dubai bound passengers having vaccinated from U.A.E
Thank you
Best Regards,
Traveltec travel and tours
03060445500

08/08/2021

انتہائی اہم اعلان
===========
اگر آپ کے کسی پیارے کو فالج کا اٹیک ہو تو" 5 " گھنٹے کے اندر اندر مریض کو “ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی “ لے جائیں ، کسی بھی دوسرے ہاسپٹل میں وقت ضائع نہ کریں ، اس ہاسپٹل میں خون کا لوتھڑا نکالنے سے مریض کو تاحیات اپاہج ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ، ریسکیو 1122 والوں کو بھی بتائیں ، کہ مریض کو سیدھا RIC لے جائیں ، تاکہ مریض کا بہترین علاج ممکن کیا جا سکے ، اس جدید علاج کی سہولت صرف RIC میں ہی ممکن ہے ، اور یہ علاج مکمل طور پر فری کیا جاتا ہے ۔
‏عقلمندی اور ذمہ داری کا ثبوت دیجئے ، اور اپنے پیاروں کو زندگی بھر کی معزوری سے بچائیں۔
‏منجانب
ڈاکٹر ولید عباسی
‏ایم_بی_بی_ایس
‏ایف_سی_پی_ایس کارڈیالوجی
‏انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ
‏ ⁦‪ ‬⁩ --051-9281123
‏RIC ER--051-9281111 ext 1085

اس پیغام کو پورے مُلک میں عام کی جیے۔‏

Umrah Updates.......Best Regards,Traveltec Travels and tours03060445500
01/08/2021

Umrah Updates.......
Best Regards,
Traveltec Travels and tours
03060445500

Get Info before Traveling !!!More info: 03060345500       03354969831Best RegardsTraveltec & xprience Pakistan          ...
31/07/2021

Get Info before Traveling !!!
More info: 03060345500 03354969831

Best Regards
Traveltec & xprience Pakistan

31/07/2021

"سعودی عرب نے 49 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جہاں کے شہری سیاحتی ویزے پر آسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں

مکمل ویکسینیشن پر سیاحوں کو اتوار سے سعودی عرب میں داخلے کی اجازت

کن ممالک سے سیاح آ سکیں گے، سعودی محکمہ شہری ہوابازی کی وضاحت
ان ممالک میں امریکہ، کینیڈا، انڈورا، آسٹریا، بیلجیئم، بلغاریہ، کروئشیا، قبرص، چیک، ڈنمارک، استونیا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، ہالینڈ، ہنگری، آئس لینڈ، آئرلینڈ، اٹلی، لٹویا، لیشٹنسٹائن، لتھوینیا، لکسمبرگ، مالٹا، موناکو، مونٹی نیگرو، ناروے، پولینڈ، پرتگال، رومانیہ، روس، سان مارینو، سلوواکیہ، سپین، سویڈن، سوئٹززلینڈ، یوکرین، برطانیہ، برونائی، چین، ہانگ کانگ، مکاؤ، جاپان، قازقستان، ملائشیا، سنگاپور، جنوبی کوریا، اوقیانوسیہ، آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ شامل ہیں۔
سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ ’سیاحتی ویزہ ہولڈرز صرف ان ممالک سے سعودی عرب آسکیں گے جہاں سے آمد پر پابندی نہیں ہے‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’وہی سیاح آسکیں گے جو سعودی عرب میں منظور شدہ کورونا ویکسینز میں سے کسی ایک ویکسین کی مطلوبہ خوراکیں لگوا چکے ہوں گے‘۔
’ضوابط کے تحت سعودی عرب کے دروازے اتوار یکم اگست سے سیاحوں کے لیے کھول دیے جائیں گے‘۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کی وزارتِ سیاحت نے اعلان کیا تھا کہ ’وہ مسافر جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں انہیں قرنطینہ کے بغیر مملکت میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ اس کے لیے انہیں صرف اپنے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہوگی۔‘"
۳۱ جولائی۲۰۲۱
Traveltec Travel and Tours

&XpereincePakistan          know more:0306 0445500
29/07/2021

&XpereincePakistan



know more:
0306 0445500

When we talk about the ideal place of affordable flights for 5000+ International destinations or Tourism in Pakistan, then TravelTec & Xperience Pakistan comes first to help you because this is that perfect place which know about its customer needs, not just know, in actual it provide best traveling...

Traveltec & Xpereince Pakistan   Forest 2days           0306044550003354969831
29/07/2021

Traveltec & Xpereince Pakistan

Forest 2days

03060445500
03354969831

28/07/2021
28/07/2021

Asslam o Alikum

The Number 0308-5222557 no more use with contact in

بےشک اللہ ہی ہر چیز پر “کن” کہنے کی قدرت رکھتا ھے۔۔۔۔
27/07/2021

بےشک اللہ ہی ہر چیز پر “کن” کہنے کی قدرت رکھتا ھے۔۔۔۔

Congratulations to
27/07/2021

Congratulations to

14/07/2021

06/07/2021

Pakistan Published 'Map of Pakistan' on 4 August 2020 whish is available on website of Servey General of Pakistan (surveyofpakistan.gov.pk). Any Wrong depiction of map is strictly prohibited.
According to law "any wrong depiction of map shall be liable for imprisonment upto 5 years or fine of PKR 5 Mn or both"



TravelTec Travel and tours
03354969831
03060445500

Traveltec & Xperience Pakistan
01/07/2021

Traveltec & Xperience Pakistan

***Kenya Visa***Now You Can apply your Kenya E-Visa Just on one call....Required Documnets : 01)  Passport Front Page (S...
11/06/2021

***Kenya Visa***
Now You Can apply your Kenya E-Visa Just on one call....
Required Documnets :
01) Passport Front Page (Scan)
02) Passport Bio Data Page (Scan)
03) Passport Size Picture (White Back ground, Scan)
04) CNIC ( Both side Scan)
05)Hotel Booking
06) Mother Name
07) Wife Name( If Marride)
08) Contact Number
Note: Visa issued For 90 days. Visa valid for travlling 90 days.Visa Fees is non Refundable Incase of visa declinde.
Warmly Regrads,
Travel & Tours.
For Contact 0335-4969831 (Wathsapp)

Please spread news of vaccination mentioned in the GACA circular so that passengers are prepared to fly when flights res...
12/05/2021

Please spread news of vaccination mentioned in the GACA circular so that passengers are prepared to fly when flights resume. Otherwise passenger will have to quarantine for one week in hotels. Expense of hotel , meals and two PCR will be much more than vaccination cost.keep this in mind that Vaccination should be from authorised labotary which give proper certificate with guest details and must have qr code on it.

for more details please free to contact us.....
0335 4969831
0308 5222557

Best Regards,

Traveltec & Xperience Pakistan

Please spread news of vaccination mentioned in the GACA circular so that passengers are prepared to fly when flights res...
12/05/2021

Please spread news of vaccination mentioned in the GACA circular so that passengers are prepared to fly when flights resume. Otherwise passenger will have to quarantine for one week in hotels. Expense of hotel , meals and two PCR will be much more than vaccination cost.keep this in mind that Vaccination should be from authorised labotary which give proper certificate with guest details and must have qr code on it.

for more details please free to contact us.....
0335 4969831
0308 5222557

Best Regards,

Traveltec & Xperience Pakistan

Hopefully!!!!!
01/05/2021

Hopefully!!!!!

****UIC Travel Insurance**** Tension-free Traveling at an affordable price.Get best Rate &   For   For   (   Or  ), or  ...
07/04/2021

****UIC Travel Insurance****
Tension-free Traveling at an affordable price.
Get best Rate & For For ( Or ), or (Covid-19 Covered).
For Contact Dail Just 00 92 335 4969831, 00 92 308 5222557
Wormly Regards,
Travel & Tours

TRAVELTEC Travel and Tours*TURKEY VISIT VISA*(Sticker Visa)Processing Time: 2 Weeks Stay Duration: 10 DaysVisa Type: Vis...
02/12/2020

TRAVELTEC Travel and Tours

*TURKEY VISIT VISA*(Sticker Visa)
Processing Time: 2 Weeks
Stay Duration: 10 Days
Visa Type: Visit Visa (Single Entry)
Visa Valid: 06 Month

Documents(file Preparation):-
 All Passports.
 CNIC.
 4 Pictureswith White Background (2X2).
 Account Maintenance latter.
 Last 06 Month Bank Statement (Closing Balance 4 to 5 Lac Minimum)
 Latter Head.
 NTN (If Businessman).
 Tax Return.
 Job Latter (If Doing Job).
 Last 06 Month Salary slips. (If doing Job).
 Student Card (If student).
 FRCFrom NDRA.
 Polio Card.
 Form filling.
 Hotel Reservation.
 Flight Reservation.
 Travel Health.
 Insurance.
 Cover Latter.
 Tour Plan.

For more details feel free to contact us: 042-35222557 0308-5222557 0335-4969831

02/12/2020

Oman is opened now for visitors traveler and businesses.
Ticketing or insurance for oman feel free to contact us.
042-35222557 0308-5222557 0335-4969831

Address


Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 17:00

Telephone

+923060445500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TravelTec & Xperience Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TravelTec & Xperience Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share