Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd

  • Home
  • Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd

Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd بہترین عمرہ سروسز دینے والا باعتماد ادارہ

رمضان المبارک کے فوراً بعد 15 اور 21 دن کے 4 مختلف بہترین اور کم قیمت کے پیکجز پیش خدمت ہیں.... ہمارے پیش نظر عمرہ زائری...
02/03/2024

رمضان المبارک کے فوراً بعد 15 اور 21 دن کے 4 مختلف بہترین اور کم قیمت کے پیکجز پیش خدمت ہیں....
ہمارے پیش نظر عمرہ زائرین کی خدمت مقدم ہے...
ہم نہایت سستے کے چکر میں اپنے معتمرین کو مکہ مدینہ میں خراب نہیں کرتے.
الحمدللہ... ثم الحمدللہ... جو وعدہ کرتے ہیں اس پر مکمل عمل کرتے ہیں.
آپ پورے اعتماد کے ساتھ رابطہ کیجئے. اور ہمارے زریعہ اللہ کے گھر کا حضور علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کے در کا مبارک و مقبول سفر کیجئے....
والسلام مع الاکرام
*حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ*
نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ لاہور

18/02/2024
سعودیہ عرب کا ایک سال کا ملٹی پل (متعدد بار داخلہ) ویزہ نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہے.  اس ویزہ پر بار بار عمرہ کا مبارک...
13/02/2024

سعودیہ عرب کا ایک سال کا ملٹی پل (متعدد بار داخلہ) ویزہ نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہے. اس ویزہ پر بار بار عمرہ کا مبارک سفر ہوسکتا ہے... *حج نہیں ہوسکتا*... 7 ورکنگ ڈیز میں ویزہ آپ کے ہاتھ میں انشاءاللہ. ابھی رابطہ کیجئے. *حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ* 03009401243 ،03214220554

24/01/2024

اگر آپ عمرہ یا حج کے مبارک سفر پر جارہے ہیں تو یہ پراڈکٹ آپ کیلئے ہی ہے...
بآسانی گھر بیٹھے احرام اور اسکے ساتھ کی ضروری اشیاء حاصل کیجئے...
Complete Umrah kit for men,
مکمل عمرہ کٹ برائے مرد حضرات.

احرام...
لیدر بیلٹ .
شوز / شولڈر بیگ.
فولڈنگ پاکٹ جائے نماز.
احرام میں استعمال کیلئے بغیر خوشبو کا صابن
7 دانوں والی طواف تسبیح....
مکمل سامان فقط 5000 میں.
وہ بھی پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ.

حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ.
نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ لاہور.
0300-9401243 0321-4220554

22/01/2024

*🕋🕌 حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ. شعبان/ رمضان عمرہ آفر 🕋🕌*

*21 دن کا بہترین مکمل اکانومی پیکج*

📍5 دن مکہ مکرمہ تھری سٹار ہوٹل 24 /7 شٹل سروس کے ساتھ
📍10 دن مدینہ منورہ 650 میٹر لیڈیز گیٹ سائیڈ پر. (4/5 روزے انشاءاللہ)
📍5دن مکہ مکرمہ تھری سٹار ہوٹل 24 /7 شٹل سروس کے ساتھ.

روانگی انشاءاللہ یکم /2مارچ

✅پیکج میں شامل ہے....
✈️ائیر ٹکٹ (ڈائریکٹ فلائیٹ لاہور جدہ لاہور)
🏨 3سٹار ہوٹل مکہ مکرمہ میں
🪪 عمرہ ویزہ...
🚍مکمل ٹرانسپورٹ
🎁 مکہ مکرمہ... مدینہ منورہ... طائف... بیئر روحا... اور میدان بدر کی گائیڈ کے ساتھ مکمل زیارات شامل ہیں...
🎁 مکمل عمرہ کٹ( احرام ، شو بیگ و دیگر ضروری اشیاء) برائے خواتین و حضرات....

*شئیرنگ 265000*
*4 بیڈ 285000*
*3بیڈ 320000*
*2بیڈ 340000*

*بکنگ کی آخری تاریخ 15 فروی 2024ء*

(محدود سیٹس ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر بکنگ ہوگی)

*🏪ایڈریس:🏪*
*حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ*
نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک بلاک 3 راوی روڈ لاہور
*📲0300-9401243📱*
*📲0321-4220554📱*

اللہ رب العزت سے اسکے گھر نبی علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کے در کا مبارک مقبول سفر ضرور مانگیں.....
20/01/2024

اللہ رب العزت سے اسکے گھر نبی علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کے در کا مبارک مقبول سفر ضرور مانگیں.....

ترک حکومت میں مسجد نبوی شریف اور مسجد الحرام مکہ مکرمہ کی تعمیرات میں جناب نبئ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک زمانہ ...
19/01/2024

ترک حکومت میں مسجد نبوی شریف اور مسجد الحرام مکہ مکرمہ کی تعمیرات میں جناب نبئ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک زمانہ کا بڑا خیال رکھا گیا.... ان نشانیوں کو باقی رکھا گیا... جو آج تک محفوظ ہیں.... یہ جو تصویر میں دائرہ نظر آرہا ہے یہ '' ھذا حد مسجد النبوی '' لکھا ہوا ہے.... نبئ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک زمانہ میں مسجد نبوی شریف یہاں تک تھی.... اس پلر (ستون) کے ساتھ آپ اگر قبلہ رخ کھڑے ہوں تو آپ کے بائیں جانب جو تیسرا پلر ہے... وہاں تک مسجد نبوی شریف چھتی ہوئی تھی...اور یہاں تک جہاں '' حد مسجد النبوی '' لکھا ہوا ہے یہاں تک صحن تھا...
صلی اللّٰہ علیہ وسلم.
صلی اللّٰہ علیہ وسلم.
صلی اللّٰہ علیہ وسلم ..

والسلام مع الاکرام..
حافظ فہیم الدین.

06/01/2024

*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*

*UMRAH 3,month-E-VISA*

VISA WITH FULL TRANSPORT
(jed-mak-mak-mad-mad-mak-jed)
*RS. 43,000*
VISA WITHOUT TRANSPORT
*RS. 40,500*
INFT VISA
*40,000*

*only passport Required 1st Page scan*

VISA within 24 hrs

*Contact*

*Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd*
0300-9401243
0321-4220554

01/01/2024

*اپنے انتخاب پر شکر ادا کریں!!*

*تحریر:* سید امجد محمود فلکی

ماشاءاللہ!
آپ سب لوگ حج پر جا رہے ہیں۔ اس وقت پوری دنیا کی مسلم آبادی ایک ارب اسی کروڑ ہے۔ ایک ارب پچیس کروڑ میں سے تقریباً پچیس لاکھ مسلمانوں کو اس سال حج کی سعادت نصیب ہوگی۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کو اللہ تعالٰی نے کیوں بلایا ہے؟

اس موضوع پر میں تفصیلی لیکچر بھی رکارڈ کرا چکا ہوں۔ مگر جب کوئی بچہ اپنے والدین کی بات نہیں مانتا تو وہ اسے پہلے پیار سے سمجھاتے ہیں، مثالیں دے کر سمجھاتے ہیں، سرزنش کرتے ہیں کہ یہ تمھارے فائدے کی چیز ہے اور اس میں تمھارا نقصان ہے۔ بچہ لاپرواہی کرتا ہے، کبھی بات مان لی ۔۔ کبھی نہیں مانی ۔۔ کبھی کچھ دیر تک اثر رہا، پھر دوسرے کان سے نکال لی ۔۔ پھر والدین اسے کبھی ڈانٹتے ہیں، کبھی سختی سے پیش آتے ہیں، کبھی مارتے بھی ہیں ۔۔ کئی دفعہ اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا، بچہ نہیں سمجھتا ۔۔ پھر آخری حربہ کے طور پر والدین بچہ کو اپنے پاس پیار سے بلاتے ہیں، بٹھاتے ہیں، سمجھاتے ہیں کہ کس چیز میں بچہ کا فائدہ ہے، کس میں نقصان۔ جب وہ بچہ کو پیار سے سمجھاتے ہیں تو زیادہ تر بچہ سمجھ جاتا ہے۔

*تو جناب !!*
اس سال اللہ تعالٰی نے آپ کو پیار سے اپنے پاس سمجھانے کے لئے بلایا ہے، کہ اے میرے بندے! سمجھ جاؤ ۔۔ سمجھ جاؤ۔

*تو جناب !!*
آپ وہاں جا رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے آپ کو پیار سے سمجھانے کے لئے بلایا ہے تو آپ وہاں جا کر اللہ تعالٰی کی بات کو ضرور سمجھیں اور اپنے دل کو خوش نہ کریں بلکہ اللہ کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔

ایک بات اور بھی ذہن نشین کرلیں کہ اس وقت دنیا کی آبادی ایک ارب اسی کروڑ ہے۔ اگر دنیا کی آبادی کو یہاں ساکت کر دیا جائے تو ہر سال پچیس تیس لاکھ لوگ حج پر جاتے رہیں تو تمام مسلمانوں کی باری سات سو سال تک آئے گی۔ آپ تو بہت خوش نصیب ہیں کہ آپ کی باری سات سو سال سے پہلے ہی آگئی ہے اور آپ حج کرنے جا رہے ہیں۔ اللہ کا شکر ادا کریں۔ اللہ کی تمام نعمتوں کا شکر ادا کریں۔

بیرون ملک سفر کرنے والے افراد متوجہ ہوں
01/01/2024

بیرون ملک سفر کرنے والے افراد متوجہ ہوں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.احباب گرامی....! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے انشاءاللہ.سال 2023 میں الحمدللہ ثم الحمد...
31/12/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
احباب گرامی....! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے انشاءاللہ.
سال 2023 میں الحمدللہ ثم الحمد للہ عمرہ کے کئی گروپ گئیے.... جن میں تمام معتمرین بارگاہ الٰہی اور بارگاہ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا پرسکون سفر کرکے مطمئن لوٹے...
ابھی ہمارا شعبان رمضان کا گروپ تیار ہورہا ہے...
انشاءاللہ یکم یا دو مارچ بمطابق 20/21 شعبان کو لاہور سے جدہ کا سفر ہوگا...
5 دن مکہ مکرمہ میں قیام کر مدینہ منورہ روانگی ہوگی.
پھر مدینہ منورہ 10 دن قیام ہوگا...
واپسی مکہ مکرمہ میں 5 دن کا قیام کرکے انشاءاللہ 20/21 مارچ بمطابق 10/11 رمضان المبارک کو پاکستان واپسی ہوگی.
یوں ہمیں 4/5 روزے مدینہ منورہ میں اور 4/5 روزے مکہ مکرمہ میں مل جائیں گے. نیز رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت بھی نصیب ہوگی....
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک فرمان کا مفہوم ہے..
'' جس نے رمضان میں عمرہ کیا گویا اس نے میرے ساتھ حج کیا. ''
جو احباب ہمارے ساتھ اس مبارک سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد رابطہ کریں.
والسلام مع الکرام
حافظ فہیم الدین.

*🕋🕌 حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ. شعبان/ رمضان عمرہ آفر 🕋🕌**21 دن کا بہترین مکمل اکانومی پیکج* 📍5 دن مکہ مکرمہ ت...
28/12/2023

*🕋🕌 حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ. شعبان/ رمضان عمرہ آفر 🕋🕌*

*21 دن کا بہترین مکمل اکانومی پیکج*

📍5 دن مکہ مکرمہ تھری سٹار ہوٹل 24 /7 شٹل سروس کے ساتھ
📍10 دن مدینہ منورہ 650 میٹر لیڈیز گیٹ سائیڈ پر. (4/5 روزے انشاءاللہ)
📍5دن مکہ مکرمہ تھری سٹار ہوٹل 24 /7 شٹل سروس کے ساتھ.

روانگی انشاءاللہ یکم /2مارچ

✅پیکج میں شامل ہے....
✈️ائیر ٹکٹ (ڈائریکٹ فلائیٹ لاہور جدہ لاہور)
🏨 3سٹار ہوٹل مکہ مکرمہ میں
🪪 عمرہ ویزہ...
🚍مکمل ٹرانسپورٹ
🎁 مکہ مکرمہ... مدینہ منورہ... طائف... بیئر روحا... اور میدان بدر کی گائیڈ کے ساتھ مکمل زیارات شامل ہیں...
🎁 مکمل عمرہ کٹ( احرام ، شو بیگ و دیگر ضروری اشیاء) برائے خواتین و حضرات....

*شئیرنگ 265000*
*4 بیڈ 285000*
*3بیڈ 320000*
*2بیڈ 340000*

*بکنگ کی آخری تاریخ 15 فروی 2024ء*

(محدود سیٹس ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر بکنگ ہوگی)

*🏪ایڈریس:🏪*
*حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ*
نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک بلاک 3 راوی روڈ لاہور
*📲0300-9401243📱*
*📲0321-4220554📱*

WhatsApp Group Invite

بہترین... آسان... اور آرام دہ عمرہ کیلئے رابطہ کیجئے...
24/12/2023

بہترین... آسان... اور آرام دہ عمرہ کیلئے رابطہ کیجئے...

شب جمعہ ہے. درود شریف کا باقاعدہ اہتمام کیجئے...
21/12/2023

شب جمعہ ہے. درود شریف کا باقاعدہ اہتمام کیجئے...

   (03-month visa) VISA WITH FULL TRANSPORT(jed-mak-mak-mad-mad-mak-jed)560--SARVISA WITHOUT TRANSPORT525--SARINFT VISA5...
19/12/2023


(03-month visa)

VISA WITH FULL TRANSPORT
(jed-mak-mak-mad-mad-mak-jed)
560--SAR

VISA WITHOUT TRANSPORT
525--SAR

INFT VISA
520--SAR

Documents Required

Passport 1st Page scan

Same day visa

*Feel Free Contact*

*Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd*
0300-9401243
0321-4220554

بہترین... آسان... اور پرسکون عمرہ کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے...حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ.03009401243. 0321422055...
19/12/2023

بہترین... آسان... اور پرسکون عمرہ کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے...
حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ.
03009401243. 03214220554

18/12/2023

*🏛️حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ 🏛️*

*رمضان المبارک عمرہ بکنگ*

*✈️ڈائریکٹ فلائٹ لاہور - جدہ - لاہ ✈️*

*گروپ روانگی انشاءاللہ یکم/ 2 مارچ 2024ء*

4/5 روزے انشاءاللہ مدینہ منورہ میں...
اور 5 روزے انشاءاللہ مکہ مکرمہ میں

*مکہ مکرمہ*
تھری سٹار ہوٹل 24 /7 شٹل سروس کے ساتھ.
*مدینہ منورہ.*
650 میٹر لیڈیز گیٹ سائیڈ پر

*🕋 رمضان المبارک میں 21 دن کے عمرہ کا بہترین مکمل اکانومی پیکج*

*شئیرنگ 265000*
*4 بیڈ 285000*
*3بیڈ 320000*
*2بیڈ 340000*

*بکنگ کی آخری تاریخ 15 فروی 2024ء*

(محدود سیٹس ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر بکنگ ہوگی)

*نوٹ*
*پیکج میں مکہ مکرمہ... مدینہ منورہ... طائف... اور بیئر روحا... میدان بدر کی مکمل زیارات شامل ہیں*

*🏪ایڈریس:🏪*
*حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ*
نزد جامعہ مدنیہ کریم پارک بلاک 3 راوی روڈ لاہور
*📲0300-9401243📱*
*📲0321-4220554📱*

😍😍😍خوشخبری 😍😍😍اگر آپ تین مہینے کا عمرہ ویزہ انتہائی مناسب قیمت پر اور کم ترین وقت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ ...
15/12/2023

😍😍😍خوشخبری 😍😍😍

اگر آپ تین مہینے کا عمرہ ویزہ انتہائی مناسب قیمت پر اور کم ترین وقت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کیجئے
حافظ فہیم الدین ٹریولز پرائیوٹ لمیٹڈ.
03009401243 ،03214220554

13/12/2023

Folding prayer mat.
فولڈنگ پاکٹ سائز جائے نماز.
بہترین جائے نماز جو آپ مستقل اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں.
اسکے چاروں کونوں پر میٹل کے سکے ڈالے گئیے ہیں کہ ہوا سے نا اڑے...
تعارفی ھدیہ فقط 600 روپے.
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ.

اللہ جی ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا.... آمیــــــــــــــــن آمیــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــــن
13/12/2023

اللہ جی ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا.... آمیــــــــــــــــن آمیــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــــن

😍😍😍 اگر آپ تین مہینے کا عمرہ ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں.. وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر.... تو ابھی رابطہ کیجئے...         ...
12/12/2023

😍😍😍 اگر آپ تین مہینے کا عمرہ ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں.. وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر.... تو ابھی رابطہ کیجئے...

اللہ ہم سب کو باربار  باربار مقبول حاضری کی توفیق عطاء فرما.... آمیــــــــــــــــن آمیــــــــــــــــن ثم آمیــــــــ...
10/12/2023

اللہ ہم سب کو باربار باربار مقبول حاضری کی توفیق عطاء فرما.... آمیــــــــــــــــن آمیــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــــن

Address


Telephone

+923009401243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Faheem Ud Din travels pvt Ltd:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share