JAOGY

JAOGY Jaogy provide best Tour and Travel packages and services for tourist in Pakistan.
(3)

12/06/2023

JAOGY
09/07/2022

JAOGY

So cute with lovely colors 🌹
09/07/2022

So cute with lovely colors 🌹

Amazing and Beautiful Place
02/07/2022

Amazing and Beautiful Place

Fantastic Tea
21/06/2022

Fantastic Tea

Amazing nature
13/08/2021

Amazing nature



Amazing Nature
30/04/2021

Amazing Nature

Beautiful view of  JAOGY
22/04/2021

Beautiful view of
JAOGY

Today weather in Muzaffarabad
05/04/2021

Today weather in Muzaffarabad

31/03/2021

27/03/2021
Beautiful view of   valley
27/03/2021

Beautiful view of valley

Beautiful view JAOGY
25/03/2021

Beautiful view
JAOGY

21/03/2021

Current weather in

09/03/2021
Beautiful Place JAOGY
07/03/2021

Beautiful Place JAOGY

Capital of Ajk
05/03/2021

Capital of Ajk

JAOGY
02/03/2021

JAOGY

27/02/2021

Lahore
JAOGY

  Beautiful pictures
25/02/2021

Beautiful pictures

Beautiful places
22/02/2021

Beautiful places

کے ٹو بیس تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے؟؟ یہ سوال آج کل ہر پاکستانی کے ذہین میں ہے اور پوچھ رہا ہے آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ K2...
15/02/2021

کے ٹو بیس تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے؟؟
یہ سوال آج کل ہر پاکستانی کے ذہین میں ہے اور پوچھ رہا ہے آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ K2 بیس کیمپ تک کیسے پہنچ سکتے ہیں،اسلام آباد سے سکردو آپ بذریعہ روڈ اور بائی ائیر دونوں طریقوں سے جا سکتے ھیں۔ اسلام آباد سے سکردو کا کل فاصلہ 639 کلومیٹر ہے۔ جب آپ سکردو پہنچ جائیں گے تو وہاں سے آگے آپ کی منرل شروع ہوگی جو ایڈونچر سے بھرپور ہوگی۔سکردو سے اسکولی تک آپ نے جیپ پر سفر کرنا ہے جو قریب سات سے آٹھ گھنٹوں پر مشتمل ہوگا یہ ٹوٹل 126 کلومیٹر سفر ہے۔اسکولی میں ہی کپمپ سائٹ ہے یہ گاڑیوں کا آخری سٹاپ ہے یہاں سے آگے کسی قسم کی کوئی ٹرانسپورٹ نہیں جاتی۔ یہاں سے آگے پیدل سفر کی شروعات ہوتی ہیں،آپ کو اسکولی سے K2 بیس کیمپ تک 90 کلومیٹر پیدل چلنا ہے۔ رات کو اسکولی میں قیام کے بعد صبح آپ نے (جھولا) کی طرف پیدل چلنا شروع کریں گے۔ یہ ٹوٹل 18 کلومیٹر کا سفر ہے جو قریب تقریبا دس سے بارہ گھنٹے کی ہائیکنگ کے بعد آپ جھولا پہنچیں گے۔ جھولا کیمپ سائٹ پر رات بسر کرنے کے بعد صبح آپ یہاں سے (پائیو) کی طرف نکل پڑیں گے۔ جھولا سے پائیو تک 22 کلومیٹر کا سفر ہے، دن بھر ہائیکنگ کے بعد آٹھ سے دس گھنٹوں کی مسافت کے بعد (پائیو کیمپ سائٹ پہنچیں گے،اکثر لوگ یہاں ایک دن سٹے کرتے ہیں کیوں کہ اس سے آگے آپ کا سفر دنیا کے دوسرے بڑے گلیشئر (بالتورو) پر ھوگا جو 65 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
پائیو سے (اردوکس) 21 کلومیٹر سفر بھی کم و بیش آٹھ سے دس گھنٹوں محیط ھے، یہاں سے آپ کو ٹینگو ٹاورز کا نظارہ بھی دیکھنے کو ملے گا،ٹھنڈی یخ رات کے بعد آپ کا اگلا سفر اردوکس سے (گورو 2) کی طرف ہے یہ بھی 15 کلومیٹر کا سفر ہے یہ سفر کرنے کے بعد آپ منرل مقصود کے قریب پہنچ چکے ہیں
نیکسٹ آپ نے (گورو 2) سے (کنکورڈیا) کی طرف اپنا سفر جاری رکھنا ہے جو 12 کلومیٹر پر محیط ہے۔
کنکورڈیا پہنچ کر پہلی نظر میں آپ کو مرشد کا دیدار ہوگا،یہ عظیم الشان چوٹی دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ہے
1953 میں امریکی کوہ پیماں جارج بیل نے K2 کو Savage Mountain نام دیا ان کا کہنا تھا ایک خطرناک پہاڑ ہے جو آپ کو مارنے کی کوشش کرتا ہے۔
اگر آپ K2 کے قدموں میں جانا چاہتے ہیں تو کنکورڈیا سے آپ کو K2 بیس کیمپ تک مزید 11 کلومیٹر کی ہائیکنگ کرنی ہوگی اور یوں آپ K2 بیس کیمپ پہنچ جائیں گے۔
اس کے علاوہ آپ گیشربرم 2 (8،035 میٹر) براڈ پیک (8،051 میٹر) بھی دیکھ سکتے ہیں۔
کتنے پیسوں میں کے ٹو بیس تک جا سکتے ھیں تو یہ مختلف ٹورسٹ کمپنیوں کا کے مختلف ریٹ ہیں کم سے 1 لاکھ پچاس سے شروع ہوتے ہیں اور پانچ لاکھ تک جاتے ہیں سہولیات کی فراہمی کی بنیاد پر ۔۔۔!!!
نوٹ۔ ہوسکتا ہے اس میں بہت ساری چیزیں رہ گئی ہوں کیوں کہ میں کوئی کوہ پیماں نہیں ہوں یہ ڈیٹا مختلف سائٹ سے لے کر اس کو آسان الفاظ میں لکھنے کی کوشش کی ہے امید کچھ سوالات کے جوابات عام آدمی کو مل گئے ہوں گے۔
زعفران زیب ستی ۔۔۔!!!

Beautiful
05/02/2021

Beautiful

Beautiful view of Gilgit Baltistan mountain.
04/02/2021

Beautiful view of Gilgit Baltistan mountain.

Beautiful view of  .
28/01/2021

Beautiful view of .

Beautiful view of Leepa valley in the morning sunshine.
24/01/2021

Beautiful view of Leepa valley in the morning sunshine.

Beautiful view of Gilgit Baltistan
18/01/2021

Beautiful view of Gilgit Baltistan

Beautiful view of Badshahi musjid Lahore.
16/01/2021

Beautiful view of Badshahi musjid Lahore.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAOGY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAOGY:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share