Galaxy Tour & Treval

  • Home
  • Galaxy Tour & Treval

Galaxy Tour & Treval travel all over pakistan no

مظفرآباد( پی آئی ڈی)4 جنوری2023 محکمہ سیاحت آزادکشمیر نے موسم سرما کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کیلئے ہدایات جاری ...
12/01/2023

مظفرآباد( پی آئی ڈی)4 جنوری2023
محکمہ سیاحت آزادکشمیر نے موسم سرما کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر اختیار کرنے سے قبل Planned Destination کیلئے محکمہ موسمیات (PMD) سے موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کا ملاحظہ کریں اس کے علاوہ SDMAآزاد کشمیر کے Web Portal ٹور ازم پولیس پولیس کی ویب سائیٹ اور محکمہ سیاحت آزادکشمیر کی آفیشل ویب سائیٹ www.ajktourism.gov.pk یا ٹوریسٹ ہیلپ لائن1422 سے معلومات حاصل کریں۔ برفباری میں پھسلن اور کہر پڑھنے کی بناء پر سیاح حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ برفانی علاقوں میں کسی بھی ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لیے 4x4جیپیں اور آہنی چین کا استعمال کریں۔ گاڑی کی فٹنس کو یقینی بنانے و تفصیلی معائینہ کے بعد برفانی علاقوں میں محتاط ڈرائیونگ کریں۔ کسی بھی برفانی علاقے کا سفر اختیار کرنے قبل سیاحتی ریزارت پر ایڈوانس میں اپنی رہائش کیلئے بکنگ کروائیں۔ برفانی علاقوں کے سفر کے دوران سیاح اپنے ساتھ معقول تعداد میں گرم کپڑے و ڈرائی فروٹ، سنیک وغیر ہ کم ازکم 24گھنٹے کی ضرورت کے مطابق اہتما م کرتے ہوئے ساتھ رکھیں۔ فرسٹ ایڈ کے طور پر ضروری ادویات و فسٹ ایڈ بکس کو ہمراہ ساتھ رکھیں۔دوران سفر خصوصاًنیلم ویلی میں آتے ہوئے SCOM کا سم کارڈ خرید لیں۔ اس حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ محترمہ تہذیب النسا نے کہا ہے کہ محکمہ سیاحت آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی معاونت کیلئے ہمہ وقت روبہ عمل ہے اور خداناخواستہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سیاحوں کی فوری مدد کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر آنے والے سیاح احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھیں اور موسم کی اپ ڈیٹ اور راستوں کی صورتحال کا جائزہ لیکر سفر اختیار کریں ۔

12/01/2023

good morning murree

11/01/2023

Neelum Azad Kashmir

11/01/2023

muree Punjab Pakistan

سیاح  آزاد کشمیر میں آئیں برف کشمیر میں بھی پڑتی ہے کشمیر میں آپ کو اگر کرایے کے لیے ہوٹل نہیں مل رہا تو آپ کو یہاں کے ل...
11/01/2023

سیاح آزاد کشمیر میں آئیں برف کشمیر میں بھی پڑتی ہے کشمیر میں آپ کو اگر کرایے کے لیے ہوٹل نہیں مل رہا تو آپ کو یہاں کے لوگ اپنے گھروں میں رکھیں گے ۔
ہم کشمیری ہیں ہم دوسروں کی اولاد کا چھین کر اپنی اولاد کو نہیں کھلاتے ۔ہم سڑک پر گاڑی کھڑی کرنے کے پیسے نہیں لیتے۔
احساس اور انسانیت زندہ ہے

11/01/2023

murree fist snowfall

خوش آمدید جنت خوش آمدید کشمیر
14/12/2022

خوش آمدید جنت خوش آمدید کشمیر

03/12/2022

Galaxy tour & treval on six day tour in G B sy Mashallah

23/11/2022

آو تھمیں میں کشمیر دکھاؤ lasdanna azad Kashmir

Naran Right Now...😍
22/11/2022

Naran Right Now...😍

05/08/2022
26/09/2021

او اپ کو جنّت دیکھتے ہیں او اپ کو کشمیر دیکھتے ہیں

سبحان اللہکشمیر جنت نظیر نے خوبصورت سفید چادر اوڑھ لیدیارگلی دھیرکوٹ کے خوبصورت مناظر
23/01/2021

سبحان اللہ
کشمیر جنت نظیر نے خوبصورت سفید چادر اوڑھ لی
دیارگلی دھیرکوٹ کے خوبصورت مناظر

21/01/2021

Galaxy Tour & Treval
lasdanna azad kashmir

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000532001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Galaxy Tour & Treval posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Galaxy Tour & Treval:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share