Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی

  • Home
  • Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی

Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی elegant manoor

وادی  منوروادی منورکے بارے میں بہت سے لوگوں کو علم نہی ہےوادی  منور سوات  کشمیر کمراٹ وغیرہ کی طرح بہت خوبصورت اور آنکھو...
28/07/2024

وادی منور
وادی منورکے بارے میں بہت سے لوگوں کو علم نہی ہے
وادی منور سوات کشمیر کمراٹ وغیرہ کی طرح بہت خوبصورت اور آنکھوں کو حیراں کر دینے والی وادی ہے
منور میں صرف فور ویل گھاڑی جاتی ہے عام گاڑی وہاں نہی جا سکتی کیونکہ ساری کچی سڑک ہے۔
اس ویلی کا راستہ
ضلع مانسہرہ تحصیل بلاکوٹ مانڈری سے جانے کے لیے 14کلومیٹر کا سفر کرنے کے بعد آپ کو پیارا سا گاؤں بیاڑی نظر آے گا اور دریا پر اس کا پُل بھی لگا نظر آے گا-
پُل کراس کرنے کے بعد ایک ہی سڑک آپ کو پہاڑ سے بل کھاتی ہوئ اُوپر ریوڑی کرکٹ گراؤنڈ تک لے جاۓ گی اور آپ منورمیں داخل ہو جائیں گےجو کہ دو گھنٹے کی ڈرئیو بنتی ہے - ریوڑی گراؤنڈ تک روڈ ہے اخری سٹاپ
وہاں پر ناظم مشتاق خان کے فرسٹ ہاؤس بھی موجود ہیں

ریوری گراؤنڈ سے اگے ایک انسو جیلا اتا ہے اس کے لیے سفر تین گھنٹے کا ہے اور ایک سانگو جھیل ہے اس کے لیے ریوڑی سے تقریبا 45 منٹ کا سفر ہے ایک آنکھوں کو حیراں کر دینے والا نظارہ پیش کرتی ہے یہ وادی منور ہر طرف سبزہ، پہاڑ اریالے جنگل سبزہ ہی سبزہ بہتہ ہوا شفاف پانی اور رنگ برنگے پہاڑ جیسے نظارے پیش کرتی ہے

سب چیز آپ کو بیاڑی سے ساتھ لے کے جانی پڑے گی
یہاں پر لوگ انتہائ مہمان نواز ہیں۔
آپ ایک دن میں یہ ٹریک بھی کر سکتے ہیں اگر آپ وہاں رہنا چاہئیں تو رہ سکتے ہیں ضروری سامان کیساتھ _
محفوظ علاقہ ہے
اور اپ کو مالیوں پر بکروال بھی ملیں گے بہت اچھے میں مہمان نواز لوگ ہیں

20/05/2024

20/05/2024

World of animals

10/09/2023

09/09/2023

valley

    valley rode construction pic  arya #
08/09/2023

valley rode construction pic arya #

07/09/2023

Super #
11/08/2023

Super #

11/08/2023
07/08/2023

Kaghan

05/08/2023

Today vizet Naran valley Enjoy The Music.

Happy new month! We're are excited to share the magic of this month with you—wildlife sightings, scenic views, and the s...
01/08/2023

Happy new month! We're are excited to share the magic of this month with you—wildlife sightings, scenic views, and the serenity of nature. Let's make memories that last a lifetime

📍Sensational photo of a Snow Leopard on a cliff edge in the north mountains  of Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی ...
01/08/2023

📍Sensational photo of a Snow Leopard on a cliff edge in the north mountains of Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی
📸

01/08/2023

Beautiful

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elegant Manoor valley خوبصورت منور ویلی:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share