Eagle Tourism and Adventure Club.

  • Home
  • Eagle Tourism and Adventure Club.

Eagle Tourism and Adventure Club. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eagle Tourism and Adventure Club., Travel Agency, .
(1)

Now choose one of our most affordable and existing tour plans or contact us to make a customized private tour plan of your choice with your family, friends or colleagues
Special Honeymoon Packags are available
Contact # 03008393056

23/03/2023

‏🛑 تازہ ترین⁦🌨️⁩ برف باری اپڈیٹس:
زیارت اور گردو نواح میں ⁦❄️⁩ برفباری، اب تک 3 انچ تک برف باری ہوچکی ہے، درجہ حرارت میں واضع کمی.. موسم انتہائی سرد ہوگیا۔

13/01/2023

کاغان

Babusar is close for 2022 Now will open in 2023
28/10/2022

Babusar is close for 2022
Now will open in 2023

The Andean Condor 🦅📍 Colca Canyon, Peru 🇵🇪
26/05/2022

The Andean Condor 🦅

📍 Colca Canyon, Peru 🇵🇪

Giza, Egypt. 🇪🇬
10/02/2022

Giza, Egypt. 🇪🇬

10/02/2022
09/01/2022
Snowfall in Fort Munro started07-01-2022
07/01/2022

Snowfall in Fort Munro started
07-01-2022

03/01/2022
🌩️🌩️Location: Florida City, USA
25/06/2021

🌩️🌩️
Location: Florida City, USA

Jabri  behek Villege located on the way to baboon valley if you come from karka side. Acessible by jeep from athmuqam or...
23/05/2021

Jabri behek Villege located on the way to baboon valley if you come from karka side. Acessible by jeep from athmuqam or keran in 2.5 hours.
Neelum Valley

Dangerous situation here.
22/03/2021

Dangerous situation here.

A foreigner kid is playing with beautiful Himalayan marmots at roof of the world, Deosai pleatue Skardu Baltistan Pakist...
27/08/2020

A foreigner kid is playing with beautiful Himalayan marmots at roof of the world, Deosai pleatue Skardu Baltistan Pakistan ❤️🇵🇰
Beutiful Pakistan
Peaceful Pakistan 🇵🇰❤️

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید مٹی کے طوفان کے باعث دن میں رات کا سماء۔
04/07/2020

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید مٹی کے طوفان کے باعث دن میں رات کا سماء۔

Thunderstorms towards Punjab.
12/05/2020

Thunderstorms towards Punjab.

U can see the rain map for next 24 hours.
19/04/2020

U can see the rain map for next 24 hours.

اپریل 2020 کی ماہانہ  #پیشنگوئی: 🌧  #پاکستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں بارشیں معمول سے انتہائی زیادہ ہونے کا امکان۔😱 ...
02/04/2020

اپریل 2020 کی ماہانہ #پیشنگوئی:
🌧 #پاکستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں بارشیں معمول سے انتہائی زیادہ ہونے کا امکان۔
😱 ملک بھر میں مجموعی طور پر درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کی توقع۔
😩 شدید موسمی واقعات رونما ہونے کا اندیشہ، جس میں تیز آندھیوں اور ژالہ باری ہونے کا خدشہ شامل!
زیادہ سے زیادہ #لائک اور #شیئر کریں!

جدید ترین موسمیاتی ماڈل Rapid ECMWF کی مدد سے ہم نے اپریل 2020 کی یہ ماہانہ پیشنگوئی تیّار کی ہے۔

تفصیلات:
⦿ مغربی ہواؤں کے 4 سے 6 سلسلے متوقع ہیں، جن میں سے 2 سے 3 سلسلوں کے نتیجے میں خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں بشمول سابقہ #فاٹا، #پنجاب (مشرقی حصّوں کو چھوڑ کر)، آزاد #کشمیر، شمالی #سندھ کے چند مقامات اور ساحلی #بلوچستان کو چھوڑ کر صوبے کے تمام علاقوں میں طاقتور یا انتہائی شدید #گرج #چمک کے #طوفان بن سکتے ہیں (تصویر 1 دیکھیں)۔

⦿ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں بارشیں معمول سے انتہائی زیادہ جبکہ ملک کے وسطی علاقوں بشمول سندھ اور بلوچستان کے بعض مقامات پر معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے (تصویر 1 دیکھیں)۔ #راولپنڈی اور اسلام آباد کے کئی علاقوں میں ماہانہ کُل #بارش کی مقدار 100 ملی میٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ اس دوران #کوئٹہ اور #پشاور کے علاقوں میں بھی 40 سے 60 ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے۔ (تصاویر 1 اور 2 دیکھیں)

⦿ گرج چمک کے شدید طوفان بننے کی صورت میں متواتر روانی سے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، دن کی گرمی کے بعد تیز آندھیاں، شدید اور طویل دورانئے کی ژالہ باری اور انتہائی شدید بارش ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔ درج بالا موسمی واقعات رونما ہونے کے سب سے زیادہ امکانات خطّہٰ #پوٹھوہار، #اٹک، #صوابی، #ہزارہ، ایبٹ آباد، وادیِ پشاور اور آزاد کشمیر کے جنوبی علاقوں میں ہیں۔

⦿ مغربی ہواؤں کے سلسلوں کے دوران خطّہٰ پوٹھوہار، وسطی پنجاب بشمول #سرگودھا، #میانوالی، #جوہرآباد اور فیصل آباد کے علاقوں میں 3 سے 5 طاقتور آندھیاں اور گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں، جن میں بار بار ژالہ باری کا اندیشہ بھی ہوگا۔ جنوب مغربی اور جنوبی پنجاب، خیبر پختونخواہ کے انتہائی مغربی علاقے، شمال مشرقی بلوچستان اور فاٹا میں کم سے کم 2 سے 4 طاقتور آندھیاں متوقع ہیں۔ ماہِ اپریل میں ان علاقوں میں موٹے اولے پڑنے کے قوّی امکانات موجود ہیں!

⦿ گرمی کی لہر کا کوئی امکان نہیں۔ جن دنوں مطلع صاف اور دھوپ ہوگی، ان دنوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے 1 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہو سکتے ہیں، جبکہ معمول سے زیادہ بادل چھاۓ رہنے، معمول سے زیادہ بارش اور ژالہ باری اور اوسط سے زیادہ ہوا میں نمی کا تناسب رہنے کے باعث مجموعی طور پر اپریل میں پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کی توقع ہے۔ ماہ کے وسط تک ہر مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد موسم سرد ہو جاۓ گا۔

⦿ خیبر پختونخواہ، پنجاب کے میدانی علاقوں، شمالی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے صحرائی علاقوں میں اوسطاً درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے بلند مقامات میں اوسطاً درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے (تصاویر 3 اور 4 دیکھیں)، جبکہ سندھ کی ساحلی پٹّی اور بلوچستان میں مکران کے ساحلی علاقوں میں اوسطاً درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات Pakistan Meteorological Department
کے بتائے ہوئے جھوٹے درجہ حرارت پر ہرگز یقین نہ کریں! انکی پوری کوشش ہوگی کہ خشک اور گرم وقتوں میں ملک بھر میں درجہ حرارت کو کم سے کم 3 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک اصل سے زیادہ بتا کر لوگوں کو بیوقوف بنائیں۔ حقیقی درجہ حرارت جاننے کیلئے ہمارے پیج کو دیکھتے رہیں!

⦿ ہمارے پیج کو لائک کر کے اسکا حصّہ بنیں اور پورے ماہ کی پیشنگوئی مہینے کے آغاز میں ہی حاصل کریں۔ مزید تفصیلات کیلئے ہمیں فالو کریں۔

Beautiful glacier river on the Gondogoro La trek , concordia - Pakistan. ( K 2 & Angel peak in the background )
16/03/2020

Beautiful glacier river on the Gondogoro La trek , concordia - Pakistan. ( K 2 & Angel peak in the background )

 #تازہ ترین:  #گرج  #چمک کے  #طوفان اس وقت  #ملتان ،   #فیصل آباد اور  #خانیوال   کے جنوب مشرق  میں موجود ہیں ۔ اگلے 1 س...
11/03/2020

#تازہ ترین: #گرج #چمک کے #طوفان اس وقت #ملتان ، #فیصل آباد اور #خانیوال کے جنوب مشرق میں موجود ہیں ۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹے کے دوران ملتان، فیصل آباد اور خانیوال کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی #آندھی کیساتھ تیز بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

Pakistan is home of snow leopards
17/02/2020

Pakistan is home of snow leopards

سیاچن گلیشیئر ہمالیہ..
21/01/2020

سیاچن گلیشیئر ہمالیہ..

Fort Munro
13/01/2020

Fort Munro

Fort Munro today 13.01.2020
13/01/2020

Fort Munro today 13.01.2020

تیار ہو جاؤ  !!!!!بارش پاکستان میں داخل ہو رہی ہے-تیز بارش اور برفباری کا دوبارہ آغاز ہونے کو ہے -کوئٹہ برفباری شروع ہے-...
11/01/2020

تیار ہو جاؤ !!!!!بارش پاکستان میں داخل ہو رہی ہے-
تیز بارش اور برفباری کا دوبارہ آغاز ہونے کو ہے -
کوئٹہ برفباری شروع ہے-

اج رات سے بارش کا نظام حدید مغربی بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہو گا-

اج رات گوادر پنجگور تربت سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے- بعض مقاماے پر 80 ملی میٹر بارش بھی ہو گی-شدید گرج چمک والے طوفان مغربی بلوچستان بن سکتے ہیں- باقی جگہ بارش زیادہ تر Silent ہو گی-

کوئٹہ زیارت مستونگ پشیین میں برفباری متوقع ہے-
کل چمن دالبدیین نوشکی سبی قلعہ سیف اللہ ژوب شدید بارش ہو گی- مقدار 40 تا 60 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے-

خصدار واشک جفعر آباد بارکھان ڈیرہ بگٹی مین 15 تا 35 ملی میٹر بارش ہو گی-

کل دوپہر /شام سے سندھ میں بارش شروع ہو جاۓ گی- کراچی سمیت صوبہ کے بیشتر مقامات پر بارش متوقع ہے- شہر قائد میں کل شام /سوموار صبح ہلکی سے درمیانی بارش جبکہ شمالی اور مغربی سندھ سکھر دادو مورو لاڑکانہ شہدادکوٹ رتو ڈیرو سرکنڈ گھوٹکی کشمور پانو عاقل میں درمیانی سے تیز بارش ممکن ہے-مقدار 10 سے 15 تک بھی جا سکتی ہے- حیدر آباد نواب شاہ میر پور خاص بدین ٹھٹھہ میں ہلکی سے معتدل بارش متوقع ہے-
سسٹم سوموار دوپہر تک صوبہ سے نکل جاۓ گا-

پنجاب میں اتوار دوپہر سے امکان شروع ہے- اس سپیل مین سارے کے سارے پنجاب اچھی بارش ہو گی- ڈیرہ غازی خان ملتان رحیم یار خان اور مغربی پنجاب کے علاقوں میں زیادہ تیز بارش متوقع ہے- مقدار 20 تا 25 ملی میٹر ہے-

مشرقی پنجاب بہاولپور بہاولنگر ساہیوال قصور لاہور گجرانوالہ سیالکوٹ گجرات راولپنڈی اٹک چکوال میانوالی بکھر بھی اچھی بارش متوقع ہے- مقدار 15 تا 20 ملی میٹر جنوب مشرقی پنجاب میں جبکہ 25 تا 35 ملی میٹر شمالی پنجاب میں متوقع ہے-

فیصل آباد حافظ آباد ننکانہ صاجب جھنگ خوشاب سرگودھا میاں چنوں بھی 15 تا 20 ملی میٹر بارش ہو گی-
بارش اتوار شام سے شروع ہو کر پوری رات اور سوموار سارا دن جاری رہے گی-

کے پی کے کے تمام علاقوں میں بارش ہو گی- 20 تا 30 ملی میٹر بارش متوقع ہے-

مری ناران مالم جبہ کالام نتھیا گلی نیلم ایبٹ آباد کشمیر گلگت استور نلتر خیبر پارہ چنار دیر چترال اچھی برفباری ہو گی- مارگلہ کی پہاڑیوں میں بھی برفباری متوقع ہے-

سسٹم سوموار رات/منگل صبح تک پاکستان ے نکل جاۓ گا-
مشرقی پنجاب بلوچستان اور جنوبی اور مغربی سندھ میں گرج چمک اور ژالہ باری کا بھی خطرہ ہے-اگلا بارش کا سسٹم 17 جنوری کو اۓ گا-

13 سے خون جما دینے والی سردی بھی آ رہی ہے ساتھ- تیار رہو-

Snowy New York, New York - USA
31/12/2019

Snowy New York, New York - USA

پنجاب والو!  دھندھ حسب معمول اج رات پھر واپس آ جاۓ گی- ریلیف ملنے کا کوئ امکان نہیں ہے- 😁😁😁مگر بارش ضرور ملے گی جنوری کے...
27/12/2019

پنجاب والو! دھندھ حسب معمول اج رات پھر واپس آ جاۓ گی-
ریلیف ملنے کا کوئ امکان نہیں ہے- 😁😁😁

مگر بارش ضرور ملے گی جنوری کے شروعات میں-

ابھی تک پورا کا پورا پنجاب شدید دھندھ کی لپیٹ میں ہے-موٹر وے کو بند کیا جا چکا ہے- اپ سب غیر ضروری سفر سے پرہیز کرو -اج ...
22/12/2019

ابھی تک پورا کا پورا پنجاب شدید دھندھ کی لپیٹ میں ہے-
موٹر وے کو بند کیا جا چکا ہے-

اپ سب غیر ضروری سفر سے پرہیز کرو -

اج رات سے سردی کی تگڑی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی-
میدانی عالاقوں میں درجہ حرارت نقتہ انجماد سے نیچے گر سکتا ہے- جنوبی پنجاب 1 ڈگری تک اور کراچی 6 سے 7 ڈگری تک پارہ گرے گا -

اگلے 5 دن تک کوئ بارش کا امکان نہیں ہے- شدید دھندھ کا سلسلہ جاری رہے گا-

ماہ جنوری میں بارش کے سسٹم پاکستان کو متاثر کر سکتے ہیں- جنوری کے شروع سے موسم سرما کی باقائیدہ بارشوں کا آغاز ہو جاۓ گا-

سردیوں کا موسم اس بار طویل اور معمول سے زیادہ سرد رہے گا-
#پنجاب اور #شمالی سندھ میں دھندھ کا لازوال راج برقرار رہے گا-

2019 بلوچستان /سندھ شمالی پاکستان اور شمالی پنجاب اور جنوبی پنجاب کے لیۓ بارشوں کے حوالہ سے بہت زیادہ بہتر رہا ہے- معمول سے زیادہ بارشیں ہوئ ہیں-

ابھی دسمبر کے اخر میں مزید شدید سردی کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی- اور شمالی عالاقوں میں ایک ہلکی برف باری کا سلسلہ بھی ہمراہ اۓ گا-

چین کے صوبے شانسی کی وادی میں پہاڑوں پر برف باری کے انتہائی خوبصورت مناظر۔ یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بلند پہاڑوں نے برف...
30/11/2019

چین کے صوبے شانسی کی وادی میں پہاڑوں پر برف باری کے انتہائی خوبصورت مناظر۔ یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بلند پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھی ہوئی ہے جبکہ جیسے جیسے نیچے تھوڑے کم بلند پہاڑوں کی طرف نظر جارہی ہے تو برف کی چادر کم سے کم ہو رہی ہے۔ ⁦⁩⁦❤️⁩

Address


Telephone

+923008393056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Tourism and Adventure Club. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eagle Tourism and Adventure Club.:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share