Kashmir Wala

Kashmir Wala اسلام وعیکم
میرا نام اقبال صابر ہے ۔یہ میرا فیس بک کا آف
(1)

05/01/2024
04/01/2024
04/01/2024

ہیڈ ماسٹر (ر)مقصود تبسم صاحب مولانا اشرف کے اعزاز میں رکھی گئی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

04/01/2024
ناڑ۔قاری محمد اشرف اپنی بے مثال سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹار ہو گے ہیں ان کے اعزاز میں انٹر کالج ناڑ میں پروقار تقریب کا ...
04/01/2024

ناڑ۔قاری محمد اشرف اپنی بے مثال سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹار ہو گے ہیں ان کے اعزاز میں انٹر کالج ناڑ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل انٹر کالج ناڑ پروفیسر محمد جہانگیر صاحب نے کی ۔تقریب کے مہمان خصوصی پیر حبیب الرحمن محبوبی سجادہ نشین دربار عالیہ فیض پور شریف نے خصوصی دعا کی۔تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مولانا قاری اشرف صاحب کی تعلیمی و دینی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کو خراج تحسین پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ مولانا قاری محمد اشرف صاحب نے اپنی ساری سروس احسن طریقے سے سر انجام دی ہے اور معاشرے کی بہتری کے لئیے اہم کردار ادا کیا ہے ۔تقریب کے اختتام پر پیر حیبب الرحمن محبوبی نے خصوصی دعا فرمائی اس کے بعد گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کے ہمراہ مولانا قاری اشرف صاحب کو ان کے گھر لایا گیا جہاں پر وسیع طعام کا اہتمام کیا گیا تھا ۔

ناڑ۔مولانا قاری محمد اشرف صاحب کو ریٹارمنٹ کے موقعہ پر تحائف پیش کیے جا رہے ہیں
03/01/2024

ناڑ۔مولانا قاری محمد اشرف صاحب کو ریٹارمنٹ کے موقعہ پر تحائف پیش کیے جا رہے ہیں

03/01/2024

دڑاں مطیال سرکاری آٹا کوٹے سے کم دیا جا رہا ہے
فوڈ انسپکٹر اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام

ناڑ۔ناڑ کے عظیم استاد جناب علامہ مولانا محترم محمد اشرف نقشبندی صاحب اپنی عظیم الشان گورئمنٹ سروس مکمل کرنے کے بعد تین ج...
01/01/2024

ناڑ۔ناڑ کے عظیم استاد جناب علامہ مولانا محترم محمد اشرف نقشبندی صاحب اپنی عظیم الشان گورئمنٹ سروس مکمل کرنے کے بعد تین جنوری کو ریٹائرڈمنٹ اختیار کر رہے ہیں
اشرف صاحب نے دوران سروس تمام تر اموار احسن طریقے سے سر انجام دئیے ہیں اور کمال کی شخصیت ہیں وہ اپنی ذات میں ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں ۔کمال کی شخصیت جن کے فیض سے بے شمار طلبہ فیض یاب ہوئے ہیں ان کی کمال تربیت کی وجہ سے آج زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمت سر انجام دے رہے ہیں
۔مولانا اشرف صاحب نے ہمیشہ دین اسلام کی سر بلندی کی بات کی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ آج ہر کوئی ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
پہلی دفعہ زندگی میں سرکاری ملازمت کرنے والا شخص دیکھا ہے جس کے اندار انسانیت اور خوف خدا کمال درجہ کا موجود ہے
با کمال سروس کو احسن طریقے سے اختتام کی طرف لے جانے پر میں مولانا اشرف صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤️

سب احباب کو نیا سال مبارک ❤️
01/01/2024

سب احباب کو نیا سال مبارک ❤️

31/12/2023

بریکنگ نیوز! 🚨

سرگودھا: معروف اینکر اور نوجوان صحافی مخدوم شہاب الدین کے کاغذات نامزدگی حلقہ PP75 اور PP76 سرگودھا سے منظور۔





31/12/2023

ناڑ وہ واحد علاقہ ہے جہاں ہر کام اپنی مدد آپ کیا جاتا ہے اور جو لوگ اپنی مدد آپ کام کرواتے ہیں
الیکشن کے دنوں میں اپنے لیڈروں کے آگے ڈانس بھی وہ ہی کرتے ہیں
#برادری _مردہ باد
#شعور کو آنے دو
#
چوروں کو جانے دو

25/12/2023

عام عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنا اور خود عیاشی کرنا
اشرافیہ اور جدید ترین سرمایہ داری کی ایک منظم چال ہے

ناڑ۔نیشنل عوامی پارٹی کا اہم اجلاس جس میں نیپ کے مرکزی کنونشن  کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی اور ناڑ یونٹ کے تشکیل دینے ک...
13/12/2023

ناڑ۔نیشنل عوامی پارٹی کا اہم اجلاس جس میں نیپ کے مرکزی کنونشن کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی اور ناڑ یونٹ کے تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

13/12/2023

ناڑ۔مرکزی کوآرڈینیٹر مسلم لیگ نواز یوتھ ونگ آزاد کشمیر فاتح محمود الحسن کا ناڑ میں استقبال ،فاتح محمود الحسن کی کشمیر والا سے خصوصی بات چیت

13/12/2023

دستک دے کر خوش فہمی میں مت رہنا
یہ دیوار نہیں ، اس کا دروازہ ہے

انجم سلیمی

11/12/2023

35 اے ۔۔۔۔
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ نامنظور
"قوموں کی آزادی کے فیصلے عدالتیں نہیں قومیں خود کرتی ہیں ۔۔
عدالتی فیصلوں سے اگر آزادی کا راستہ روکا جا سکتا تو دنیا میں 200 سے زائد ممالک کا وجود نہ ہوتا "

ناڑ۔یونین کونسل ناڑ کے بلدیاتی ممبران کا ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر چیرمین یونین کونسل ناڑ ہوا ہے جس کی صدارت چیرمین یونین ...
11/12/2023

ناڑ۔یونین کونسل ناڑ کے بلدیاتی ممبران کا ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر چیرمین یونین کونسل ناڑ ہوا ہے جس کی صدارت چیرمین یونین کونسل ناڑ چیرمین مرزا محمد شریف بیگ صاحب نے کی ۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری کرامت صاحب صاحب نے خصوصی شرکت کی ۔اجلاس میں چیرمین یونین کونسل ناڑ مرزا محمد شریف بیگ ،چوہدری نجیب عاصم صاحب ،وائس چیرمین راجہ شہاپال عزالی صاحب ،راجہ ندیم صاحب ،یوتھ کونسلر حسیب خالق صاحب ،پہلوان افتخار صاحب ،گل نوید یاسر اور سیکرٹری یونین کونسل راجہ افتخار نے شرکت کی۔
اجلاس میں مندرجہ ذیل اموار پر تبادلہ خیال کیا گیا
منتخب بلدیاتی ممبران کو ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود اختیارات نہ دینا حکومت کی طرف سے انتہائی افسوس ناک عمل ہے اور اس سلسلہ میں دیگر بلدیاتی ممبران سے مل کر تحریک چلانے پر غور شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا
گرلز ڈگری کالج ناڑ کی ناقص بلڈنگ اور کلاسز کے حوالے سے مسائل زیر بحث آئے
۔اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے ڈسٹرک کونسلر چوہدری کرامت صاحب نے کہا ہے کہ منتخب بلدیاتی ممبران کو اختیار نہ ملنا حکومت کی طرف سے منتخب بلدیاتی ممبران کے حقوق پر ڈاکہ ہے ۔ڈگری کالج ناڑ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے اور روڈ بنانے کی اور اس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔ڈگری کالج میں ڈگری سطح کی کلاسز شروع نہ ہونا افسوس ناک ہے اگر ڈگری کالج میں کلاسز نہیں ہیں تو اس کا کیا فائدہ حکومت فوری طور پر توجہ دے۔
محکمہ خوارک کے فوڈ انسپکٹر اور ڈیلر صاحبان محکمہ خوارک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے تعاون نہیں کر رہے ہیں ۔محکمہ خوارک کی طرف سے آٹے پر سبسڈی عام آدمی کو نہیں مل رہی حکومت اس سبسڈی میں شفافیت پیدا کرے
محکمہ جنگلات خشک درخت اور رپورٹ کرنے کے معاملہ میں بلدیاتی ممبران سے مشاورت کرنے میں تعاون نہیں کر رہا ہے ۔
چیرمین یونین کونسل ناڑ مرزا محمد شریف بیگ صاحب نے کہا ہے کہ میں تمام ممبران اور ڈسٹرکٹ کونسلر کا شکر گزار ہوں ہم سب مل جل کر علاقہ کی فلاح کے لیے کام کریں۔بلدیاتی ممبران کو تمام اختیار نچلی سطح پر منتقل کیے جاتے ہیں ہر طرح کے اختیار یونین کونسل کے پاس ہوتے ہیں اور پوری دنیا میں یہ ہی قانون ہے لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی ممبران کو اختیارات نہیں دے جا رہے ہم لوگوں کی مدد کے لیے منتخب ہوئے ہیں لیکن ہمیں اختیار نہیں دیے جا رہے ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے بلدیاتی ممبران کے لیے اختیارات دینے کی بجائے ان کی تذلیل شرمناک عمل ہے ۔آزاد کشمیر حکومت فوری طور پر بلدیاتی ممبران کو اختیارات دے۔ڈگری گرلز کالج ناڑ کی جگہ انتہائی ناقص ہے اور اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے یہ کسی وقت بھی تباہ ہو سکتی ہے ۔
حکومت بلدیاتی ممبران کو فوری طور پر اختیارات دے تاکہ ہم لوگوں کے بنیادی مسائل حل کرے ۔

01/12/2023
26/11/2023

مفتی حنیف قریشی انجینر علی مرزا سے مناظرے کے لیے جہلم پہنچ آئے|علی مرزا نے اپنے دروازے بند کر دئیے اور بھاگ گیا

26/11/2023

شکریہ۔وسیم مووی ناڑ آزاد کشمیر
میری شادی کی فلم

انوار سرکار
24/11/2023

انوار سرکار

Big shout out to my newest top fans! 💎Fahim Mushtaq
18/11/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎

Fahim Mushtaq

18/11/2023

غزہ کے معاملہ پر امت مسلمہ کے قائدین کی خاموشی شرمناک عمل ہے

ناڑ۔لالہ افتخار کی بھابھی کا نماز جنازہ ناڑ کالج گراونڈ میں ادا۔
16/11/2023

ناڑ۔لالہ افتخار کی بھابھی کا نماز جنازہ ناڑ کالج گراونڈ میں ادا۔

16/11/2023
ناڑ۔ایکشن کمیٹی نے بجلی کے بلات جمع کرنا شروع کر دئیے عوام جوق در جوق ایکشن کمیٹی کے  پاس بل جمع کروا رہے ہیں
16/11/2023

ناڑ۔ایکشن کمیٹی نے بجلی کے بلات جمع کرنا شروع کر دئیے
عوام جوق در جوق ایکشن کمیٹی کے پاس بل جمع کروا رہے ہیں

10/11/2023
08/11/2023

اپنی مدد آپ بڑا منصوبہ

07/11/2023

ون مین آرمی

07/11/2023
06/11/2023
06/11/2023

ناڑ دکھاڑی روڈ بھی مکمل|کشمیر میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی|سب کام لوگ اپنی مدد آپ کرتے ہیں

06/11/2023

06/11/2023

بڑا منصوبہ مکمل ہو گیا

05/11/2023

ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
اس ماہ بھی بجلی کے بل جمع نہیں کروانے ✅✅✅✅✅

05/11/2023

ڈاکٹر غلام فرید اور ان کی پوری ٹیم اچھا کام کروا رہی ہے۔

Address


Telephone

+923485194267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share