Marcopolo Express

  • Home
  • Marcopolo Express

Marcopolo Express M A R C O P O L O - E X P R E S S
RAWALPINDI ISLAMABAD TO GILGIT HUNZA DAILY SERVICE EXECUTIVE CLASS

Marco ❤️
18/01/2025

Marco ❤️

Book your tickets to   -    with Marcopolo Express  Daewoo and enjoy the journey with your travel buddies.📲  0313 564350...
12/01/2025

Book your tickets to - with Marcopolo Express Daewoo and enjoy the journey with your travel buddies.
📲 0313 5643503


Visit website : https://www.marcopoloexpress.pk

آپ کے سفر کا بہترین ہم سفر ۔۔۔!!!مارکوپولُو  ایکسپریس❤️
02/01/2025

آپ کے سفر کا بہترین ہم سفر ۔۔۔!!!
مارکوپولُو ایکسپریس❤️

 #موٹر وے پر  #سفر کرنے والے ہر مسافر پر  #سیٹ بلٹ  #باندھنا لازمی  #قرار دے دیا گیا ہے اب مسافر بس میں سوار ہر شخص کے ل...
01/01/2025

#موٹر وے پر #سفر کرنے والے ہر مسافر پر #سیٹ بلٹ #باندھنا لازمی #قرار دے دیا گیا ہے
اب مسافر بس میں سوار ہر شخص کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا نہ لازمی ہو گیا ہے
پبلک سروس وہیکل میں سفر کرنے والی سواریاں عمومی طور پر سیٹ بیلٹ کا استعمال نہیں کرتی، اسی حوالے سے تمام معزز بس کمپنی مالکان ،مینیجر صاحبان اور دیگر متعلقہ افراد کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ہدایت دی جاتی ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام سواریاں سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں ، اگر بتانے کے باوجود بھی کوئی سواری سیٹ بلڈ کا استعمال نہیں کرتی تو یہ معاملہ فل فور موٹروے پولیس کے علم میں لایا جائے ۔تاکہ سواری کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جا سکے ۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بھی اگاہی مہم کا اغاز کیا جا چکا ہے ۔ موٹروے پولیس افسران اور ٹول پلازہ پر موجود مووی بنانے والے فوٹوگرافر ز اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ تمام سواریوں نے سیٹ بیلٹ باندھا ہو ۔ مذکورہ بالا ہدایت پر عمل درامد کو یقینی بنائیں ۔ بصورت دیگر متعلقہ عملے کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ کسی بھی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
شکریہ ۔
ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ۔
انتظامیہ ؛مارکوپولُو ایکسپریس

مارکوپولُو ایکسپریس ہزارہ موٹروے قیام و طعام ❤️
01/01/2025

مارکوپولُو ایکسپریس ہزارہ موٹروے قیام و طعام ❤️

01/01/2025
Hello Marco Lovers❤️❤️Hope the New Year Brings Lots of Health and Happiness to You and Your Loved Ones! Happy New Year t...
31/12/2024

Hello Marco Lovers❤️❤️
Hope the New Year Brings Lots of Health and Happiness to You and Your Loved Ones! Happy New Year to Everyone! 🥳🎅❤️

Book your tickets to   -    with Marcopolo Express  Daewoo and enjoy the journey with your travel buddies.             V...
15/12/2024

Book your tickets to - with Marcopolo Express Daewoo and enjoy the journey with your travel buddies.


Visit website : https://www.marcopoloexpress.pk

آپ کے سفر کا بہترین ہم سفر ۔۔۔!!!مارکوپولُو  ایکسپریس
10/12/2024

آپ کے سفر کا بہترین ہم سفر ۔۔۔!!!
مارکوپولُو ایکسپریس

مارکوپولُو ایکسپریس 🥰🥰رابطہ نمبر؛؛پنڈی ;03445611895گلگت؛03469547225مانسہرہ؛03705697695
21/11/2024

مارکوپولُو ایکسپریس 🥰🥰
رابطہ نمبر؛؛
پنڈی ;03445611895
گلگت؛03469547225
مانسہرہ؛
03705697695

Scenic mountains Rakaposhi Nagar Marcopolo is here at Karakorum highway
04/11/2024

Scenic mountains Rakaposhi Nagar
Marcopolo is here at Karakorum highway

اہلیان گلگت بلتستان کوجشن آزادی گلگت بلتستان مبارک ♥️🎉ھم بیٹے ہیں کوہساروں کے۔۔برفیلے مست نظاروں کے۔۔ہم بام جہاں کے واسی...
01/11/2024

اہلیان گلگت بلتستان کو
جشن آزادی گلگت بلتستان مبارک ♥️🎉

ھم بیٹے ہیں کوہساروں کے۔۔
برفیلے مست نظاروں کے۔۔
ہم بام جہاں کے واسی ہیں۔۔
ہم ساے چاند ستاروں کے۔۔🌙🌓

🎄خود اپنا رتبہ جان کے ہیں۔
🎄ہم گلگت بلتستان کے ہیں۔

۔ہم مالک ملک سیاحت کے۔
دیوسائ میں مٹی جنت کے۔
ہم کےٹو ، راکا پوشی کے۔
شندور کے، نانگا پربت کے۔

محتاج کہاں پہچان کے ہیں
ہم گلگت بلتستان کے ہیں ♥️✌️✌
independence day gilgit baltistan
Marcopolo Express

🥰
30/10/2024

🥰

Check out Marcopolo Express’s video.

▓█►─═ 👑مارکوپولو ایکسپریس👑═─◄█▓گلگت سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے گلگت🥀🥀روزانہ کوریئن لگثری ڈائیوو بس سروس🥀🥀ایڈوانس بکنگ ک...
30/10/2024

▓█►─═ 👑مارکوپولو ایکسپریس👑═─◄█▓

گلگت سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے گلگت🥀🥀
روزانہ کوریئن لگثری ڈائیوو بس سروس🥀🥀
ایڈوانس بکنگ کے لیے ابھی رابط کریں❤️‍🩹❤️‍🩹
RWP 03445611895✅✅
GLT 03469547225✅✅
WhatsApp;03135643503

Address


Telephone

+923135643503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marcopolo Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marcopolo Express:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share