Azad kashmir travels

  • Home
  • Azad kashmir travels

Azad kashmir travels Cars are available for rent in Kashmir and Pakistan � every model is available

Grave of Hazrat Ham A.S | Son of Hazrat A.S in Pakistan | 78 feet long grave
16/10/2022

Grave of Hazrat Ham A.S | Son of Hazrat A.S in Pakistan | 78 feet long grave

Biography of Prophet Nooh (A.S) narrated by ( agy jis ny btai uska naam) ya urdu mein seedha قصہ نوح(ع)۔۔۔۔۔۔کی زبانی یادربارِ نوح (ع)...

Subscribe this
12/11/2021

Subscribe this

Hi I’m wajhat hamdani In my Chanel you can see informative videos and also funny videos

23/08/2021

3 days trip to neelum valley intrested persons can contact

18/06/2021

Watch and share

Ratti Gali Jeep Track. Azad Kashmir ( Neelum Valley).From Dovaria to Ratti gali Tent village 3 hour jeep track and a 45 ...
06/07/2020

Ratti Gali Jeep Track. Azad Kashmir ( Neelum Valley).
From Dovaria to Ratti gali Tent village 3 hour jeep track and a 45 minute hiking track from Ratti gali Tent Village to Ratti gali Lake.

یہ جیپ ٹریک بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے یہ تین گھنٹے کا جیپ ٹریک آپ کو اپنے رنگوں میں پوری طرح سمولے گا اس ٹریک میں گلیشیرز بہت سی ابشارے ٹریک کے ساتھ بہتا ہوا خوبصورت دریا اور اردگرد سرسبز و شاداب اور پھولوں سے بھرے ہوئے پہاڑ اپنے بدلتے ہوئے رنگوں کے ساتھ آپ کو اپنے حسن میں گرفتار کر لیں گے یہ ٹریک آپ کو بدلتے ہوئے موسم بھی دکھائے گا۔ ابھی آپ اس کے حسن سے باہر نہیں نکل پاتےہے کے بادل آپ کا استقبال کرنے آجاتے ہیں جیسا کہ اس جیپ ٹریک میں آپ کو اتنے جھٹکے لگتے ہیں کہ آپ کا کھایا پیاسب لسی بن جاتا ہے😂
میرا مشورہ ہے کہ جب بھی آپ رتی گلی جائے تو اوپن جیپ کروا

Pirchanasi azad Kashmir
20/06/2020

Pirchanasi azad Kashmir

Neelum valley azad Kashmir
20/06/2020

Neelum valley azad Kashmir

A tough winter all over the neelum valley .Moving back from taobutt . How much does a track sleppery then this .Riversid...
26/11/2019

A tough winter all over the neelum valley .
Moving back from taobutt .
How much does a track sleppery then this .
Riverside frozen track with snow .
Winter vibes
21 November 2019

Siri paye
24/10/2019

Siri paye

24/10/2019
Hunza
21/10/2019

Hunza

Babusar top
21/10/2019

Babusar top

Ratti gali lake Neelum valley
15/10/2019

Ratti gali lake Neelum valley

Rati gali lake Neelum valley
15/10/2019

Rati gali lake Neelum valley

نیلم ویلی خوفناک چٹان صرف وہی کوشش کریں جن کا بیلنس اچھا ہو۔خوفناک چٹانوں تک جانے کا راستہ نیلم ویلی کے گاوں کٹھا پیراں ...
06/10/2019

نیلم ویلی خوفناک چٹان
صرف وہی کوشش کریں جن کا بیلنس اچھا ہو۔
خوفناک چٹانوں تک جانے کا راستہ نیلم ویلی کے گاوں کٹھا پیراں سے جاتا ہے مظفرآباد سے نیلم جاتے وقت شاہکوٹ گاوں کراس کرنے کے بعد دائیں جانب ایک روڈ مڑ جاتی ہے یہ روڈ اپکو کٹھاں پیراں گاوں تک لے جائے گی وہاں سے آپ 30 منٹ کی ہائیکنگ کرکے اس پوائنٹ تک جاسکتے ہیں یہاں سے آس پاس بیشتر گاوں خوبصورت نظاروں کے ساتھ آپ کے قدموں میں نظر آئیں گے
دریائے نیلم کے بل کھاتے نظارے بھی اپکی روح کو تازگی بخشیں گے
ہائیکنگ ٹریک پر دیسی ماحول اور لوکل کلچر بھی دعوت نظارہ دے گا
ٹاپ پر پہنچ کر آپ ان پہاڑوں کے ساتھ ایڈوانچر بھی کرسکتے

daokhan jheelum valley
04/10/2019

daokhan jheelum valley

jheelum valley
04/10/2019

jheelum valley

jheelum valley Reshain
04/10/2019

jheelum valley Reshain

Surgan village neelum valley
02/10/2019

Surgan village neelum valley

Available for rent
30/09/2019

Available for rent

گوگل دھوپ مالی Google Peakگوگل دھوپ مالی پیر پنجال کے سلسلے کی چوٹیوں میں سے ایک ہے یہ 13500 فٹ بلند چوٹی نیلم ویلی کے گ...
17/09/2019

گوگل دھوپ مالی
Google Peak
گوگل دھوپ مالی پیر پنجال کے سلسلے کی چوٹیوں میں سے ایک ہے یہ 13500 فٹ بلند چوٹی نیلم ویلی کے گاوں لیسواء میں موجود ہے، اس پر پہنچنے کیلے مظفرآباد سے نیلم جاتے ہوئے دیولیاں کے مقام سے آپ کو لیسواء بائی پاس پر مڑنا ہوگا۔
یہاں سے ایک گھنٹے کی مسافت سے بل کھاتی خوبصورت نظاروں والی روڈ پر سفر کرتے ہوئے آپ گلی کے گھنے جنگل سے گزریں گے اور گلی کراس کر کے آپ ڈبراں گاوں میں اتریں گے۔
ڈبراں گاوں سطح سمندر 8500 فٹ بلندی پر واقع ایک خوبصورت گاوں ہے یہاں پر آپ اپنی گھاڑی پارک کردیں۔
یہاں سے ایک کچا روڈ گوگل دھوپ مالی کی طرف جاتا ہے رود پر سخت پتھروں کی سولنگ ہے جس وجہ سے چلنے میں دشواری ہوسکتی ہے لیکن اگر آپ مٹی پر چلیں تو زیادہ بہتر رہےگا ۔
راستہ آسان ہے اور نظارے بے شمار گھنا جنگل اور جنگلی حیات کی خوبصورت آوازوں کے سحر میں آپ گرفتار ہوسکتے ہیں
یہاں سے چوٹی تک اپکو پیدل 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں چوٹی پر پہنچتے ہی اپکو نیلم ویلی کے خوبصورت ماربل کی مائن ملے گئی یہاں سے زلزلہ 2005 سے قبل ماربل کی نکاسی ہوتی تھی جو اب بند ہے ماربل نکالنے کیلے بلاسٹک کا سہارا لیا گیا جس سے بہت سا قیمتی ماربل ضائع ہوگیا ہے۔
یہاں پر روڈ ختم ہوجاتی ہے اس سے اگے 15 منٹ کا پیدل راستہ ہے جو اپکو ٹاپ پر لے جائے گا۔
ٹاپ پر پہنچنے کے بعد اپکو آس پاس کی ساری چوٹیاں اپنے پاوں میں نظر ائیں گی اور جو چوٹیاں اس چوٹی سے بلند ہیں وہ اس کے سامنے نظر آئیں گے۔
مشرق کی جانب مقبوضہ کشمیر بمبلہ کی چوٹی شمشا بری کی مالی اور سادھنا پاس کافر کھن کی چوٹی اور پانڈو پہاڑ جنوب مشرق میں پیر سمار اور پیر چناسی جنوب میں مظفرآباد
مغرب میں مکڑا پہاڑ ، گنجا پہاڑ راجا پہوگی
شمال میں جاگراں اور بابون کا میدان مغربی دامن میں جھینگ اور مشرقی دامن میں لیسواء گاوں نظر آئیں گے
مقبوضہ کشمیر کی وادی کرناہ کے نظارے بھی اسی چوٹی سے کیے جاسکتے ہیں
یہ چوٹی چاروں جانب کی چوٹیوں کیلے ایک سنٹر پوائنٹ کی حثیت رکھتی ہے
مظفرآباد سے جاکر ایک ہی دن میں اپ اس چوٹی کو سر کرکے نیلم بھی جاسکتے ہیں اور واپس مظفرآباد بھی آ سکتے ہیں
گوگل دھوپ مالی کی سیر کریں اور قدرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہوں
شیخ عمر نزیر
ٹریول بلاگر

Be Calm like Lake Water in Morning, Be noisy like River water in evening.
12/09/2019

Be Calm like Lake Water in Morning, Be noisy like River water in evening.

Cham
11/09/2019

Cham

Ratti Gali Lake is Now Open for tourist.  One of the Beautiful lake of world is Now Open for Hikers,  Travelers and tour...
09/09/2019

Ratti Gali Lake is Now Open for tourist.
One of the Beautiful lake of world is Now Open for Hikers, Travelers and tourists.
Be Careful Be Safe

Address


Telephone

+923460913134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad kashmir travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad kashmir travels:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share