All Pakistan tourists club

  • Home
  • All Pakistan tourists club

All Pakistan tourists club travel tourism

Ganga choti ajk
25/08/2021

Ganga choti ajk

A tribute to mountaineering legend Mohammad Ali Sadpara کسی دن اگر میں ان پہاڑوں میں کھو جاؤں تو پریشان مت ہونا.؛ میں بر...
13/02/2021

A tribute to mountaineering legend Mohammad Ali Sadpara
کسی دن اگر میں ان پہاڑوں میں کھو جاؤں تو پریشان مت ہونا.؛ میں برف میں گھر بنا کر رہ لونگا اور واپس لوٹ جائونگا.
محمد علی سدپارہ ❤️

Near Kasur boder
12/02/2021

Near Kasur boder

WTD 2020With Crc
30/09/2020

WTD 2020
With Crc

22/09/2020
31/07/2020

تمام امت مسلمہ کو دلی
🎆عید________مبارک🎇

24/07/2020




Wedding 👰 Event
Airport Pick & Drop
Corporate Sector

We Provide you all vehicles for your travel needs. Our aim is to develop good and healthy relation with our customers so that our services provide reliability and comfort to them.We have highly skilled drivers who follow the safety regulation and know their way around. The latest fleet of luxurious cars line up just for your convenience which can also be hire with driver only. For further information and booking log on to our
03217044736 WhatsApp+92-3174124425

09/07/2020
09/07/2020

اسلام وعلیکم سیاحت کے پیارے دوستوں،

سب سے پہلے تو آپ تمام دوستوں سے انتہائی معذرت کے پچھلے کچھ دن آپسے ملاقات نا ہو سکی اور بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے میں کوئی پوسٹ نا کر سکا.

بہت سے دوستوں کے پیغامات موصول ہوئے اور میں آپ سب کی محبتوں کا شکر گزار ہوں اور آپ لوگوں کو اتنا انتظار کروانے پر معذرت کے ساتھ ساتھ ایک خوش خبری بھی لے کر آیا ہوں.

آپ نے ہمیشہ دیکھا ہے کہ میں نے اڑنگ کیل کے بارے بہت جزباتی پوسٹس کی ہیں اور ہمیشہ کہا ہے کے ویسے تو ہنزہ، کمراٹ، سکردو، سوات، گلیات اور فیری میڈوز سمیت پورا پاکستان ہی لاجواب خوبصورتی کا حامل ہے مگر مجھے ان تمام مقامات میں سے اڑنگ کیل سب سے زیادہ پسند ہے.

اڑنگ کیل سے اس لازوال محبت کی دو وجوہات ہیں،
نمبر ایک:
اڑنگ کیل کی وہ خوبصورتی جسکی تعریف کرنے کیلئے دنیا کی کسی زبان کسی ڈکشنری میں ایسا لفظ ہی موجود نہیں جو اڑنگ کیل کی خوبصورتی کا احاطہ کر سکے.

نمبر دو:
اڑنگ کیل میں ہوا ہمارے ساتھ ایک انتہائی اہم اور دلچسپ واقعہ، جس نے میری سیاحتی زندگی پر ایسے گہرے نقوش چھوڑ دیے کہ ان نقوش کو میرے دل سے مٹانے تو دور کبھی دھندلے بھی نہیں کئے جا سکتے.

تو دوستوں آج شام میں آپ دوستوں کے لئے اڑنگ کے متعلق انتہائی اہم اور دلچسپ اور تفصیلی پوسٹ لکھنے جا رہا ہوں جس میں آپ دوستوں کے ساتھ اپنے ساتھ پیش آئے اس دلچسپ واقعے کا بھی اشتراک کروں گا.

تو میری آج شام کی پوسٹ بالکل مس نا کیجئے گا.

09/07/2020

Sonamarg, Shringar, Jammu kashmir.
सोनामार्ग, श्रीनगर, जम्मू कश्मीर।


#पहाड़ियों_की_शान_बखरी

Address


Telephone

+923174124425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan tourists club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share