Explore Natural beauty of kashmir

  • Home
  • Explore Natural beauty of kashmir

Explore Natural beauty of kashmir I'm on Instagram as . Install the app to follow my photos and videos. https://www.in
(1)

30/09/2023

میرے اکاونٹ کی ریچ ختم ہو چکی ہوئی ہے پلیز ریکویسٹ بیجھنے کے بجائے اکاونٹ فالو کریں 🙏🙏🙏🙏

میں کیسے یاد رہوں گا تمہیںہائے میرا تو ہمنام بھی کوئی نہیں 🙃
30/09/2023

میں کیسے یاد رہوں گا تمہیں
ہائے میرا تو ہمنام بھی کوئی نہیں 🙃

23/09/2023

23/09/2023
14/09/2023

چٹہ کٹھہ جھیل ❤️یہ جھیل بھی شاؤنٹر ویلی میں واقع ہے۔ 13500 فٹ یا 4100 میٹر کی بلندی پر واقع یہ ایک خوبصورت جھیل ہے جس تک...
12/08/2023

چٹہ کٹھہ جھیل ❤️
یہ جھیل بھی شاؤنٹر ویلی میں واقع ہے۔ 13500 فٹ یا 4100 میٹر کی بلندی پر واقع یہ ایک خوبصورت جھیل ہے جس تک پہنچنے کا راستہ دلفریب ہونے کے ساتھ ساتھ دشوار گزار بھی ہے ۔ بیس کیمپ سے ڈک ون اور ڈک ٹو نام کے دو پڑاؤ اسکی سحر انگیزی میں اضافہ کرتے ہیں۔
کیل سے 20 کلوميٹر کا جیپ ٹریک آپ کو اسکے بیس کیمپ حوض نیلم نامی گاؤں تک پہنچاتا ہے، جو چٹہ کٹھا کا بیس کیمپ شمار ہوتا ہے۔ جسکے بعد 5 کلومیٹر کا پیدل مگر سخت چڑھائی والا راستہ اس جھیل تک پہنچاتا ہے ۔
عموماً مقامی دس سے بارہ گھنٹے میں آنا جانا کر لیتے ہیں جبکہ سیاح ایک طرف کا بارہ گھنٹے بھی لگاتے ہیں ۔
بہتر یہ ہے کہ بیس کیمپ سے ڈک 2 تک ایک دن میں کریں اگلے دن ڈک 2 سے جھیل تک جائیں اور واپسی اپنی سہولت کی مناسبت اور وقت کو دیکھ کر ترتیب دیں ۔
چٹہ کٹھہ جھیل کی ایک وجہ شہرت ہری پربت کادل موہ لینے والا نظارہ بھی ہے مزے کی بات یہ ہے کہ اب تک کوئی اس چوٹی کو سر نہیں کر سکا۔ یہ اس علاقے کی تیسری بلند چوٹی ہے پہلے نمبر پر سِروالی، دوسرے نمبر پر توشِیرہ وانگ کا، سلسلہ اور تیسرےپر ہری پربت ہے۔
یہاں نیچے وادی میں ایک جھیل چٹہ کٹھہ 2 کے نام کی بھی ہے ۔
مزید لنڈا سر 1،2 ایک سے دو گھنٹے کی مسافت پر، پنج کھٹیاں اور چند غیر معروف بے نام جھیلیں بھی اس علاقے میں موجود ہیں۔
اگر آپ کشمیر کا ٹور یا پاکستان کے کسی بھی علاقے کا ٹور کرنا چاہتے ہیں تو انبکس میں رابطہ کر کے ہمارے ساتھ اپنا ٹور پلان کریں۔ شکریہ

17/06/2023

Arang Kel azad kashmir

02/06/2023

💯💃

31/05/2023

Taobut neelum Valley azad kashmir

11/04/2023

26/03/2023

Neelum River

27/12/2022

💓🧐

05/12/2022
02/12/2022
23/11/2022

15/11/2022
14/11/2022
11/11/2022
09/11/2022

Address


Telephone

+923409508241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Natural beauty of kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Natural beauty of kashmir:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share