Alvi Tours & Travels

  • Home
  • Alvi Tours & Travels

Alvi Tours & Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alvi Tours & Travels, Tour Agency, .

آٹھویں مجلس عشرہ محرم الحرام 2023 امام بارگاہ حسینیہ لٹن روڈ لاہور۔ 8th Majlis Ashra Muharam Imam bargah Hussania lahore...
27/07/2023

آٹھویں مجلس
عشرہ محرم الحرام 2023
امام بارگاہ حسینیہ لٹن روڈ لاہور۔

8th Majlis
Ashra Muharam
Imam bargah Hussania lahore



انشاءاللہ بکنگ جاری ہے
01/04/2023

انشاءاللہ بکنگ جاری ہے

🚩November Group 2022LIMITED SEATS !🔹IRAN & IRAQ GROUP 2022💰PACKAGE : 1450$🔹IRAQ only💰 Package: 1150 $🔹IRAQ & SHAM💰Packag...
01/10/2022

🚩November Group 2022

LIMITED SEATS !

🔹IRAN & IRAQ GROUP 2022
💰PACKAGE : 1450$

🔹IRAQ only
💰 Package: 1150 $

🔹IRAQ & SHAM
💰Package: 1700 $

🔹Package Includes:
VISA | TICKET | HOTELS | MEALS | TOUR GUIDE | ATRAF ZIYARAT | TRANSPORTATION

📞For more details contact :
📞Pakistan : 03314321732 | 03334321733

24/06/2022
    ▪️“یا صاحب الزمان ادرکنی”▪️السلام علیک یا امام مہدی آخر الزمان (علیہ السلام)▪️مسجد جمکران، قم المقدس▪️آپ تمام مومنین...
10/01/2022



▪️“یا صاحب الزمان ادرکنی”

▪️السلام علیک یا امام مہدی آخر الزمان (علیہ السلام)

▪️مسجد جمکران، قم المقدس

▪️آپ تمام مومنین و مومنات کی جانب سے بمعہ کاروان نائب زیارت و دعا گو

مولا ہر عزادار کی عزت و جان و مال کی حفاظت اور سب کو ازن زیارت مشہد عطا فرمائیں ۔

    ▪️“ارباب رضا مولا”▪️السلام علیک یا مولا علی الرضا علیہ السلام▪️زیارت مشہد مقدس, روضہ شاہ خراسان▪️آپ تمام مومنین و مو...
10/01/2022



▪️“ارباب رضا مولا”

▪️السلام علیک یا مولا علی الرضا علیہ السلام

▪️زیارت مشہد مقدس, روضہ شاہ خراسان

▪️آپ تمام مومنین و مومنات کی جانب سےبمعہ کاروان نائب زیارت و دعا گو

مولا ہر عزادار کی عزت و جان و مال کی حفاظت اور سب کو ازن زیارت مشہد عطا فرمائیں ۔

   ▪️ السلام علیک یا فاطمتہ معصومه سلام الله علیها▪️زیارت قم المقدس, کریمہ اہلیبیت ▪️آپ تمام مومنین و مومنات کی جانب سے ...
10/01/2022



▪️ السلام علیک یا فاطمتہ معصومه سلام الله علیها

▪️زیارت قم المقدس, کریمہ اہلیبیت

▪️آپ تمام مومنین و مومنات کی جانب سے بمعہ کاروان نائب زیارت و دعا گو

مولا ہر عزادار کی عزت و جان و مال کی حفاظت اور سب کو ازن زیارت قم عطا فرمائیں ۔

بکنگ شروع ہے
12/11/2021

بکنگ شروع ہے

A cold foggy morning in Karbala, Iraq today.❤️
12/11/2021

A cold foggy morning in Karbala, Iraq today.❤️

﷽🙏السلام عليك يا رهبر معظم مولا محمد مصطفى (ص) 🙏🙏السلام عليكِ يا شہزادی بی بی فاطمة الزهراء (س) 🙏_  ع  س  ص   س  ع  س  ع...
19/10/2021


🙏السلام عليك يا رهبر معظم مولا محمد مصطفى (ص) 🙏
🙏السلام عليكِ يا شہزادی بی بی فاطمة الزهراء (س) 🙏
_
ع
س
ص

س
ع
س
ع
ع
ع
ع
ع

ع
ع
عج
عج
ع
ع
ع




#كربلاء
#النجف
#مشهد
#قم
#طهران

_
اللهم العن الجبت والطاغوت وابنتاھما 🔥🔥🔥

امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ پر جاڑو دینے اور صفائی کرنے والا یہ شخص آج ایران کا نیا صدر منتخب ہو گیا ہے۔ سید ابراہ...
19/06/2021

امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ پر جاڑو دینے اور صفائی کرنے والا یہ شخص آج ایران کا نیا صدر منتخب ہو گیا ہے۔
سید ابراہیم رئیسی، برسوں سے امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادم ہونے کے ساتھ ساتھ چیف جسٹس کے عہدے پر بھی فائز تھے اور آج وہ صدر بن گئے ہیں۔
ان کو بہت بہت مبارک ہو،

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَوکیلِ آلِ(ع) محمّد(ص)(ع):مولانا۔سیّد محمّد عون نقوی صاحب 2 رمضان شعبان 1442 ...
17/04/2021

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
وکیلِ آلِ(ع) محمّد(ص)(ع):
مولانا۔سیّد محمّد عون نقوی صاحب
2 رمضان شعبان 1442 - 15 اپریل 2021
رضائے الٰہی(ج) سے انتقال فرماگئے -
(التماسِ سورۃ فاتحہ)
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے🤲🤲
سوگوار: علامہ غلام مصطفیٰ نیر علوی و اہلِ خانہ و ٹیم علوی ٹورز اینڈ ٹریولز پرائیویٹ لمیٹڈ

Address


Telephone

+923334321733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share