Mumtaz Tv

Mumtaz Tv Hello friends I am mumtaz hussain ......Do follow like subscribe and share my page For funny and informative videos

17/01/2023

Luxembourg Beautiful Views #1

15/01/2023

Switzerland Beautiful Views #3 Please Like & Share

14/01/2023

Switzerland Beautiful Views #2

13/01/2023

Switzerland Beautiful Views #1

08/01/2023

Pls Like & Share
Beautiful View In The World 🌍🌍🌍🌍🌍 سبحان اللّٰہ

07/01/2023

Pls Like & Share
Beautiful View In The World 🌍🌍🌍🌍🌍

05/01/2023

Pls Like & Share
Beautiful World 🌍🌍🌍🌍🌍 سبحان اللّٰہ

04/01/2023

Please Like & Share
Beautiful World 🌍🌎🌎🌎🌎
سبحان اللّٰہ

26/12/2022

Most Beautiful View Of The World 🌍🌍🌍🌍🌍

25/12/2022

Beautiful Place,s in The World 🌎🌎🌎🌎🌎🌎

24/12/2022
06/02/2022

Great leader

05/02/2022

کیسےعربی بولی جاتی سیکھ لو

31/10/2021

Please Like & Share

20/10/2021

Pleas Like & Share

17/10/2021

Please Like &Share

11/10/2021

Please Like And Share

29/09/2021

All time best movie

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ...
05/09/2021

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے*

*500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر.*

*خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی.*

*خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش۰*

*بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او.*

*گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد.*

*کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار.*

*100 روپے کی رشوت لینے والا عام معمولی سا سپاہی.*

*معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل.*

*دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ.*

*آفیسر کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی.*

*کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی۰*

*ساری رات فلمیں دیکھ کر فجر کو الله اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان.*

*کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے اور ايم اين اے.*

*لاکهوں غبن کرکے دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار.*

*ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب.*

*غلہ اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری۔*

*زمین کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے والا پٹورای اور روينيو آفيسر.*

*دوائوں اور لیبارٹری ٹیسٹ پر کمیشن کے طور پر عمرہ کرنے والے ڈاکٹر۔*

*اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی..*...

*ﺟﺐ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ " ﻓﻼﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ۔۔ "! ﺳﺒﮭﯽ ﻗﺼﻮﺭﻭﺍﺭ ﮨﯿﮟ*

23/08/2021

8 Phone Secrets You Don't Know Before | موبائل فون کے راز | Mumtaz Hussain

23/08/2021

8 Phone Secrets You Don't Know Before | موبائل فون کے راز | Mumtaz Hussain

21/08/2021

Please Like And Share

19/07/2021

8 Most Dangerous Stones And Minerals That Can Kill You | دنیا کے خطرناک ترین پتھر | Mumtaz Tv

03/07/2021

12 Most Talented People In The World | دنیا کے سب سے ماہر ترین لوگ | Mumtaz Tv

02/07/2021

9 Most Crazy Car Records Of All Time Urdu | کارز پر بنائے جانے والے ورلڈ ریکارڈ | Mumtaz Tv

27/06/2021

8 Times Water Went Out Of Control Urdu | ایسے حادثات جن میں پانی کنٹرول سے باہر ہو گیا | Mumtaz Tv

26/06/2021

7 Most Heart Melting Stories | Try Not To Cry | دل کو پگھلا دینے والی کہانیاں | Mumtaz Tv

25/06/2021

5 Most Dangerous Jobs In The World | دنیا میں پانچ خطرناک ترین نوکریاں | Urdu | Mumtaz Tv

Address


Telephone

+923007701573

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mumtaz Tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share