Fareed ullah safi

  • Home
  • Fareed ullah safi

Fareed ullah safi Principal at Qurtaba Institute of Islamic Studies, Islamabad

23/01/2024

*بوجھ ہلکا رکھیں زندگی کا سفر آرام دے رہے گا ۔*

21/10/2023

شیخ فرید اللّٰہ الصافی
منتظم جامعہ قرطبہ 03125969097
جامعہ قرطبہ اہلحديث موہڑہ نور بنی گالہ اسلام آباد Jamia Masjid Qurtaba, Mohra Noor Bani Gala, Isb
0335 5299094
https://maps.app.goo.gl/m6zjJcJ7Yniv7tFt7

Send a message to learn more

13/10/2023

𝐉𝐔𝐌𝐌𝐀 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊
On this blessed Jumma, may Allah shower His mercy and blessings upon you and your loved ones. May your prayers be answered, and may you find peace and happiness in all that you do.

07/09/2023
06/09/2023

تقسيم الاسناد
دورة العلمية في العقيدة - الرسالة العبودية لشيخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله
الاستاذ ابو احمد وقاص زبير حفظه الله

06/09/2023

دورة العلمية في العقيدة - الرسالة العبودية لشيخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله
الاستاذ ابو احمد وقاص زبير حفظه الله

25/07/2023

سورہ الدهر من البداية

24/07/2023

سورہ القیامہ ۔۔ ثم كان علقة فخلق فسوى

23/07/2023

أيحسب الانسان ان يترك سدى .. سورة القيامة 36

19/07/2023

Sura e qayamah ayat 31

17/07/2023

تفسیر کلاس سورہ القیامہ آیت 24-25..وجوه يومئذ باسرة. تظن أن يفعل بها فاقرة..

16/07/2023

سورہ قیامہ کی تفسیر

15/07/2023

*سفر آخرت کا بیان سورة القیامة کی روشنی میں ۔*
*مدرس : الأستاذ فريد الله الصافى حفظه الله*

19/03/2021

Swalat

19/03/2021

Ayat #22 surah kahaf

14/03/2021

🌴دن اور رات کے آنے جانے اور چھوٹے بڑے ہونے کے مقاصد میں سے ایک اصل مقصد عبادات کی لذت و حلاوت کے ذائقوں کو بدلنا ہے اسی لیے سورت مزمل میں ایک بنیادی عبادت تھجد کی نماز کے احکام بیان کرتے ہوئے اللہ رب العالمین درمیان میں ارشاد فرماتے ہیں : *والله يقدر الليل و النهار * اور اللہ ہی دن اور رات کا اندازہ رکھتا ہے .
اس لیے دن اور رات کو نبوی عبادات سے لبریز کیجیئے .

( ✒️فرید اللہ الصافی )

14/03/2021

🍇اس زمانے میں ہم انسانوں کے مجموعہ مسائل کی ایک بنیادی بلکہ اصل وجہ اعجاب کل ذی رأي رأيه يعنی ہر بندے کا اپنی رائے اور سوچ کو حرف آخر اور حد فاصل سمجھنا ہے .
( ✒️فرید اللہ الصافی )

02/02/2021

*( اچھے دوستوں کی صرف تلاش نہیں انہیں برداشت بھی کیجیئے )*

🌹نیک دوستوں کی صرف تلاش ہی مشکل نہیں بلکہ ان کا ساتھ نبھانا بھی ایک مشکل چیز ہے اسی لیے فرمایا :
*واصبر نفسك مع الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي* ...
اور اپنے آپ کو ( صبر کرتے ہوئے) ان لوگوں کے کیساتھ روکھے رکھیے جو صبح شام اپنے رب کو پکارتے ہیں .( الکھف )

🌻ان کا ساتھ اس لیے مشکل ہے کہ وہ آپ کے ہر اس کام کو برداشت نہیں کرتے جو اللہ رب العالمين کو ناپسند ہوتا ہے اور خود ان کی زندگی بھی نفس کی دشمنی میں گزرتی ہے اور آپ کو بھی نفس پرستی سے دور رکھتے ہیں ،
مزید آپ کو جنت کی اس راہ کا راہی بناتے ہیں جس میں کانٹے ہی کانٹے ہیں اور شیطان نے اس راہ میں خواہش پرستی کا فولادی جال بچادیا ہے .

🍇 اسی لیے پاک پیغمبر علیہ الصلاة و السلام ارشاد فرماتے ہیں :
*الا إن سلعة الله هي الغالية*
بے شک اللہ کا سودا ( جنت ) بہت مہنگا سودا ہے ( البخاری )

(✒️ فرید اللہ الصافی )

Address


Telephone

+923345580755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareed ullah safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fareed ullah safi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share