Marjan Travel

  • Home
  • Marjan Travel

Marjan Travel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marjan Travel, Travel Company, .

✈مرجان ٹریول کوٹ چھٹہ دیرہ غازی خان✈033442822000343-6391811خوش خبری خوش  خبری تمام پردیسی بھائیوں کو اسلام و علیکمہر وہ ...
09/05/2023

✈مرجان ٹریول کوٹ چھٹہ دیرہ غازی خان✈
03344282200
0343-6391811
خوش خبری خوش خبری
تمام پردیسی بھائیوں کو اسلام و علیکم
ہر وہ میرا پردیسی بھائی جو (سائق خاص اور عامل منزلی ) کے ویزوں کی وجہ سے پریشان تھے ان سب کو مبارکباد ۔۔۔۔ سائیق خاس اور عامل منزلی کے ویزوں کے ای
نمبر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔۔
تیز ترین ویزہ پراسس کے لیئےہمارے مکتب پر وکالہ بنوائیں
ہمبل اوورسیز ایمپلائیمنٹ کارپوریشن

✈مرجان ائیر ٹریول کوٹ چھٹہ دیرہ غازی خان✈0334428220003436391811خوش خبری خوش خبریتمام دوستوں کو اگاہ کیا جاتا ہے کہعامل۔م...
09/05/2023

✈مرجان ائیر ٹریول کوٹ چھٹہ دیرہ غازی خان✈
03344282200
03436391811
خوش خبری خوش خبری
تمام دوستوں کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ
عامل۔منزلی اور سائق خاص ویزوں کہ
اب ای نمبر نکل رہے ہے اور ویزے بھی لگنا شورو
ہوگائے ہے

09/05/2023

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
درج ذیل مھنوں (پیشوں) کے ای نمبر نکل رہے ہیں اور ویزے بھی لگ رہے ہیں لہذا ان مھنوں(پیشوں) کا آپ وکالہ کروا سکتے ہیں۔
1۔عامل تحمیل وتنزیل
2-عامل ورشہ
3- عامل غسیل وکی
4-عامل غسیل ملابس
5- عامل کی
6-عامل زراعی
7-عامل بنا
8-عامل تعبۃ و تغلیف
9-عامل انشاءات
10-عامل مطبخ
11-عامل تجمیع اثاث
12-عامل سفلتہ
13-عامل اعادہ بنا اطارات مستعملۃ
14-مجبس
15-بائع
16-مندوب مبیعات
17-ملیس
18۔حداد
19-بنا
20-بناءطین
21-بنا طوب
22-بنا حجر
23-حلاق
24۔خیاط
25۔سائق شاحنہ صغیرہ
26۔سائق شاحنہ ثقیلہ
27-سائق سیارہ
28-سائق سیارہ خاص
29-سائق حافلہ
30- سائق سیارہ اجراء
31-سائق جرار زراعی
32-سائق رافعہ شوکیہ
33-سائق شاحنہ القمامۃ
34-سائق سیارہ اسعاف
35- لحام عام
36-خباز
37-طاھی
38۔مبلط
39۔دھان
40۔نجار اثاث
41۔مکیانیکی سیارات
42-کہربائ مبانی
43-کہربائ سیارات
44-مرکبات سمکری
45-سباک
46-مدرب الحیوان
47۔راعی ماشیہ
48-مھندس مدنی
49-عامل حفظ فواکہ و خضروات
50-رئیس طاھی
51-محاسب
52-مربی حیوانات
53-اللبن
54-جزار
55-نحال
57-راعی حیوانات
58-عامل مزرعہ حیوانات
59-مزارعانتاج نباتی حیوانات
60- عامل کاونترماکولات و مشروبات
61- مشرف انشاء مبانی
62-سائق شائنی بمقطورہ
63-عامل نظافہ سجادہ
64-صائغ
65-مساح اراضی
66-مساح کمیات
67-مندوب مشتریان
68-بقال
69-موظف صندوق محاسبہ
70-بائع ادوات و اجھزہ منزلی عام
71-مصففہ شعر
72-حارس امن
73-عامل عنایہ شخصیہ
74-عامل تدبیر فندقی
75-عامل تنظیف و خدمہ
76-مزارع حبوب
77-مزارع محاصیل
78-مشرف مزرعہ
79-مدیر مستودع
80-مزارع بستنی
81-مزارع مشاتل
82-مزارع باغات
83-مربی خیول
84-سائس خیول
85-مربی نحل
86-خیاط ملابس رجالیہ
87-خیاط لابس مزاحیہ
88-عامل ترکیب
89-مشغل حفارہ
90-نقاش حجر

ویزہ لیتے/خریدتے وقت صورہ تاشیرہ بھیج کے ای نمبر بننے یا نہ بننے کی مزید تسلی کر لیں

07/05/2023

انتہائی اہم اطلاع
عمرہ سیزن 1444ہجری کے ویزے لگنے بند ہوگئے ہیں
اس سیزن میں جن احباب نے ھمارے ساتھ سفر کیا ھم انکی دل سے قدر کرتے ہیں اور انکا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ھمیشہ انکے لیے دعاگو ہیں،
امید ھے آپ ھماری بحثیت انسان کمزوریوں سے درگزر فرمائیں گے،
آئندہ سیزن میں پہلے سے بہتر طریقے سے ہم حاجیوں کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،
اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے،
آئندہ عمرہ سیزن 1445ہجری کا باقاعدہ آغاز
انشاءاللّٰہ العزیز 20 جولائی 2023 سے ہو جائے گا،
اس سلسلہ میں وقتاً فوقتاً معلومات آپ تک پہنچتی رہیں گی،
مرجان ٹرہول✈

30/03/2023
03/07/2022

جو بھائی سعودی عرب کے لیے نیو ویزہ لے رہے ہیں کوشش کریں سب سے پہلے ایف آر سی بنوائیں جو کہ قریبی نادرا آفس میں بنتا ہے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ویزہ لگوانے کے لیے لازمی ہے

03/07/2022

سعودی عرب کے شاہی قونصلیٹ جنرل کراچی کی طرف سے آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوئی بھی پاسپورٹ ہولڈر دو درست ویزوں کے ساتھ سفر نہیں کر سکتا یعنی کہ اگر آپ کے پاسپورٹ پر دو ویزے لگے ہوں اور دونوں ویلڈ ہوں تو اس میں آپ سفر نہیں کر سکتے خلاف ورزی پر اس صورت میں ان کا ڈیٹا بارڈر سیکیورٹی سسٹم پر اپ لوڈ نہیں کیا جائے گا اور انہیں ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ دوسرا ویزا حاصل کرنے سے پہلے پہلا ویزا منسوخ کرنا ضروری ہے۔ براہ کرم اوپر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ سعودی عرب کے رائل قونصلیٹ جنرل کراچی۔

کراچی ڈومیسٹک فلائٹس ✈️✈️ پر فیس ماسک کا استعمال دوبارہ لازمی قرار 😣 ان کرونا 💉 کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اوورسیز کا ہ...
27/06/2022

کراچی ڈومیسٹک فلائٹس ✈️✈️ پر فیس ماسک کا استعمال دوبارہ لازمی قرار 😣 ان کرونا 💉 کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اوورسیز کا ہوتا ہے پچھلے 2 سال بھی فلائٹس بند تھی تو لاکھوں اوورسیز کے ویزے خراب ہو گئے تھے خدارا رحم کریں یہی پہلا قدم اوورسیز کی پریشانی کا سبب بن سکتا ہے اوورسیز پر رحم کریں 🙏

السلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ ملائیشیا اور دیگر ممالک وزٹ کے حوالے سے ضروری پیغام۔ملائشیا ائیرپورٹ سے ڈ...
18/06/2022

السلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ ملائیشیا اور دیگر ممالک وزٹ کے حوالے سے ضروری پیغام۔
ملائشیا ائیرپورٹ سے ڈیپورٹ ھونے کی سب سے بڑی وجہ آپکی ریٹرن ٹکٹ اور اپکا حلیہ اپکا کپڑے پہننے کا انداز ھوتا ہے۔جتنے بھی لوگ وزٹ پر آتے ہیں وہ ایک ماہ بعد کی ریٹرن ٹکٹ لے کر آتے ہیں۔ حالانکہ سیاح جب کسی ملک سیر کے لیے جاتے ہیں تو انکی واپسی کی فلائٹ انکے اس ملک میں قیام کے مطابق ھوتی ہے۔ یعنی وزٹ زیادہ سے زیادہ پانچ یا سات دن کا ھوسکتا ہے۔اور واپسی کی ٹکٹ بھی اتنے عرصہ بعد کی ھونی چاہیے۔
جب آپ ایک ماہ بعد واپسی ٹکٹ کےساتھ آئیں گے تو امیگریشن حکام کو کنفرم ھوجاتاہے اسنے ہمارے ملک میں ہی غائب ھونا ہے۔

پاکستان سے وزٹ پر آنے والوں کو چاہیے کہ واپسی کی فلائٹ پانچ سے سات دن کے بعد کی ھو۔پاکستانی لوگوں کے وسائل اتنے نہیں کہ وہ ملئشیا میں ایک ماہ سیر کرتے رہیں۔
اور جبکہ وزٹ پر آنے کا مقصد صرف ملئشیا میں داخل ھونا ہے تو پھر واپسی کی ٹکٹ ایک ماہ کی کروانے کا نہ تو کوئ جواز ہے اور نہ ہی سیاح اسطرع لمبی لمبی تاریخ کی واپسی کی ٹکٹ لے کر آتے ہیں۔

اگر وزٹ ویزہ پر آنا ہے تو سیاح بنکر آئیں حلیے سے بھی ۔کپٹرے سیاحوں جیسے ساتھ میں مختصر سامان وہ بھی کسی بڑے سوٹ کیس وغیرہ میں نہیں بلکہ کاندھوں پر ڈالنے والے سیاحوں والے بیگ میں۔

ائرپورٹ پر امیگریشن کو لگے کہ آپ سیر کے لئے آے ہیں نا کہ ساتھ میں دو تین سوٹ کیس سامان کے پاکستانی کپڑے ۔ مٹھائیاں اور دوسرا اسطرع کا سامان وغیرہ۔

وزٹ ویزہ پر آنے سے پہلے گوگل پر سرچ کریں جب سیاح کسی ملک میں جاتے ہیں تو کس حالت میں جاتے ہیں۔اور وزٹ پر آتے وقت نہ تو شلوار قیمض پہن کر آئیں اور نہ ساتھ لے کر آئیں۔سیاحوں جیسا حلیہ بنائیں۔پھر کوئ ملک وزٹ ویزہ پر آپکو انٹری دے گا....

10/06/2022

متحدہ عرب امارت🇦🇪:
15 جون سے 15 ستمبر تک براہ راست سورج کی دھوپ میں دوپہر
12:30 سے 3 بجے تک کام کرنا منع ہوگا 👍🇦🇪❤️

  سعودی عرب کے ورک ویزے کی تیز ترین پروسیسنگ کے لیے ہمارے لائیسنس پر وکالہ(اسلام آباد-کراچی) بنائیںہم آپ کوبہترین خدمات،...
08/06/2022



سعودی عرب کے ورک ویزے کی تیز ترین پروسیسنگ کے لیے ہمارے لائیسنس پر وکالہ(اسلام آباد-کراچی) بنائیں

ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں.

کم ترین ریٹ
ویزہ پراسس فیس
#عامل منزلی ۔
#سائق خاص .

07/06/2022

سعودی عرب:
15 جون سے براہ راست سورج کی دھوپ میں دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کام کرنا منع ہوگا 👍🇸🇦❤️

06/06/2022

#سعودی عرب نے #پاکستان سمیت 5 ممالک کے عازمین حج کے لیے "شاہراہِ مکہ اقدام" سہولت متعارف کرادی ہے
سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے پہلے حج کی گہماگہمی عروج پر ہے اس دوران پہلے بیرون ملک پرواز سے عازمین حج سرزمین مقدس پہنچ چکے ہیں.
اس موقع پر سعودی عرب وزارت داخلہ نے خوشخبری سنائی ہے کہ 5 ممالک کے عازمین حج کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے.
پاکستان کے علاوہ اس سہولت سے مستفید ہونے والے ممالک میں بنگلادیش، ملائیشیا، مراکش اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ یہ سہولت صرف بیرون ملک سے آنے والے عاز مین حج کے لیے مختص ہوتی ہے.
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ روڈ ٹو مکہ کی سہولت کے حامل ممالک کے عازمین حج کو ان کے ممالک میں ہی امیگریشن کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں جس سے حاجیوں کو کافی سہولت اور آسانی ہوتی ہے.
واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث گزشتہ دو سال سے حج کا فریضہ محدود پر پیمانے پر ادا کیا جا رہا تھا اور صرف سعودیہ میں مقیم غیر ملکی ہی حج کرسکتے تھے۔۔۔۔۔

06/06/2022

آج ایک بار پھر پاکستان ایمبیسی سعودی عرب کی طرف سے ان اقامہ ہولڈرز کے لیے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ جن کے اقامے 31 جنوری کے بعد نہیں بڑھے اس پر کام جاری ہے لہذا ان سے گزارش ہے کہ 6 ماہ گزر گئے صرف ٹویٹ سے کام نہیں ہو گا ان کے اقامے اور چھٹیاں بڑھائیں اور عملی کام کریں ٹویٹ تو کوئی بھی کر سکتا ہے 🙏🇸🇦🇵🇰

03/06/2022

بہترین خبر:
ترکی 🇹🇷 نے سفر کرنے والوں کیلئے ویکسین سرٹیفیکیٹ اور کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔

03/06/2022

سعودیہ 🇴🇲 مسقط عمان🇧🇭 بحرین🇰🇼 کویت
*گیمکا میڈیکل سلپ ٹوکن حاصل کرنے کے لئے ہماری
خدمات حاصل کریں*

مرجان ٹریول کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازی خان
سید محمد زین العابدین -03344282200
افتخاراسلم جلبانی- 03436391811

02/06/2022

غیر قانونی حج کرتے ہوئے پکڑے گئے افراد کے فنگر پرنٹ ہوں گے اور ایسے افراد کو 10 سال تک کے لیے مملکت سے ڈپورٹ کر دیا جائے گا اور دس سے پہلے مملکت نہیں آ سکے گا لہذا احتیاط کریں 🕋 🇸🇦

31/05/2022

جو دوست پاکستان ان دنوں میں گئے ہیں وہاں ائرپورٹ پر کیسی چیکنگ ہو رہی ہے؟ سنا ہے حکومت کی پابندی کے بعد موبائل فون شیمپو خشک فروٹ چاکلیٹ وغیرہ پر ڈیوٹی لے رہے ہیں یا اشیا ضبط کی جا رہی ہے۔ اپنے تجربے سے باقی مسافر بھائیوں کو ضرور آگاہ کریں 🙏شکریہ ❤️

31/05/2022



سعودی عرب کے ورک ویزے کی تیز ترین پروسیسنگ کے لیے ہمارے لائیسنس پر وکالہ(اسلام آباد-کراچی) بنائیں

ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں.

کم ترین ریٹ
ویزہ پراسس فیس
#عامل منزلی ۔
#سائق خاص .

26/05/2022



سعودی عرب کے ورک ویزے کی تیز ترین پروسیسنگ کے لیے ہمارے لائیسنس پر وکالہ(اسلام آباد-کراچی) بنائیں

ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں.

کم ترین ریٹ
ویزہ پراسس فیس
#عامل منزلی ۔18000صرف
#سائق خاص .21000 صرف

Address


Telephone

+923344282200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marjan Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marjan Travel:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share